#6444

مصنف : ظفر علی قریشی

مشاہدات : 4635

امہات المومنین اور مستشرقین

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10360 (PKR)
(جمعہ 06 اگست 2021ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

ازواج ِمطہرات  تمام مومنین کی مائیں ہیں ۔ کیونکہ یہ قرآنی فیصلہ ہے اور قرآن حکیم نے صاف لفظوں میں اس کو بیان کردیاہے:ترجمہ۔نبیﷺ مومنوں کے ساتھ خود ان کے نفس سے بھی زیادہ تعلق رکھتے ہیں اور آپﷺ کی بیویاں ان کی مائیں ہیں(الاحزاب:6:33)۔جن عورتوں کو آپﷺ نے حبالۂ عقد میں لیا انکو اپنی مرضی سے رشتہ ازدواج میں منسلک نہیں کیا بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپﷺ نے ان سے نکاح کیا تھا۔ان کوبرا بھلا کہنا حرام ہے ۔اس کی حرمت قرآن وحدیث کے واضح دلائل سے  ثابت ہے ۔جو ازواج مطہرات  میں سے کسی ایک پر بھی طعن   وتشنیع کرے گا  وہ ملعون او ر خارج ایمان ہے۔نبی کریمﷺ کی ازواج مطہرات  کی سیرت  خواتین اسلام کے لیے اسوہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ان امہات المومنین کی سیرت  کے تذکرے حدیث وسیرت وتاریخ  کی کتب میں موجود ہیں ۔اور اہل علم نے الگ سے  بھی کتب تصنیف کی ہیں زیر نظر کتاب’’امہات المومنین اورمستشرقین‘‘ پروفیسر ظفر علی قریشی کی انگریزی تصنیفProphet Mohammad,s Winves  And Orienialists کااردو ترجمہ ہے۔مختلف مستشرقین حدردرجہ متعصب ہونے کے ساتھ پیغمبر اسلام ﷺ کی حیات طیبہ سےمتعلق کم علمی کاشکار بھی۔ا ن کی پیدا کردہ غلط فہمیوں کا ارتداد اس کتاب کا مقصد تصنیف ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

6

پیش لفظ

7

باب اول

11

اسلام اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف مغرب کا معاندانہ رویہ

11

اسلام اور جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مستشرقین کی مخالفت کی وجوہات

22

عربوں کی تعریف و توصیف بطور نجات دہندہ

23

عرب حملے کے وقت سپین

27

یورپین تہذیب کی نشوونما کے لیے مسلمانوں کی خدمات

37

محمد ﷺ اعتراف حقیقت کا تقاضا

46

باب دوم

49

مختلف مذاہب میں کثیر الازدواجیت

49

یہودیت

50

ہندومت

55

مسیحیت

58

اسلام

62

مناظراتی حملے

68

قابل غور نکات

69

ایک متوازن نقطہ نظر

70

باب سوم

78

حیات پیغمبر آخر الزمان ﷺ

78

آپ ﷺ کی نوجوانی

79

25 سے سال 50 سال تک

81

51 سال سے 54 سال تک

92

54 سال سے 63 سال تک

95

ہجرت مدینہ

96

مدینہ منورہ کی بھرپور مصروف زندگی

98

کفار مکہ کی یلغار

101

باب چہارم

106

پیغمبر محمد ﷺ کی کثیر الازواجی زندگی

106

سیاسی فوائد

110

دیگر فوائد

113

نتائج و ثمرات

115

امہات المومنین کی پہلی شادیاں

121

باب پنجم

124

امہات المومنین

124

ام المومنین سیدہ عائشہ بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا

124

علم و فضل

130

سادہ زندگی

133

سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا بنت عمر بن الخطاب

142

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا بنت خزیمہ

145

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا

148

سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بنت حیی

152

سیدہ ام حبیبیہ رضی اللہ عنہا بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہ

154

سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا بنت حارث

158

سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا

160

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا بنت جحش

161

سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا

171

باب ششم

176

فقر و غنا سے عبارت زندگی

176

فہرست اعلام

192

فہرست غزوات

228

فہرست سرایا جات

238

اشاریہ

241

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6644
  • اس ہفتے کے قارئین 165176
  • اس ماہ کے قارئین 1684249
  • کل قارئین115576249
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست