#2688

مصنف : عبد المجید سوہدروی

مشاہدات : 14656

حدیث کی پہلی کتاب تحقیق و تخریج کے ساتھ

  • صفحات: 131
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2620 (PKR)
(جمعہ 10 جولائی 2015ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

زیر تبصرہ کتاب کتب احادیث کا وہ با برکت سلسلہ ہے جو محترم مولانا عبد المجید سوہدروی  ﷫نے بچوں اور نوجوانوں میں حدیث کا شوق پیدا کرنے کے لئے شروع کیا تھا۔جس وقت آپ نے یہ مبارک سلسلہ شروع فرمایا تھا اس وقت بچوں اور نوجوانوں کے لئے اردو میں حدیث کے موضوع پر بہت کم کتب دستیاب تھیں۔بہرحال آپ نے نونہالان چمن کی اصلاح وتربیت کے لئے جو کتب لکھیں اور ان کی جو تشریح فرمائی وہ اپنی سلاست اور افادیت کی بناء پر بہت پسند کی گئیں۔اس وقت کے تقریبا 500 علماء کرام نے ان کتب کی بابت اپنے اچھے ریمارکس دئیے۔بطور نمونہ چند معروف  علماء کرام  کے ریمارکس کتاب کے شروع میں بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔جنہیں پڑھ کر اس کتاب کی حیثیت کا اندازہ ہوتا ہے۔یہ حدیث کی کل چار کتب ہیں ۔ہر کتاب میں متعدد احادیث جمع ہیں ۔پہلی کتاب میں 40 احادیث ہیں،دوسری میں 32،تیسری میں بھی 32 اور چوتھی میں 33 احادیث جمع ہیں۔اس طرح یہ نورانی سلسلہ کل 137 احادیث پر مشتمل ہے۔اس کتاب کی تخریج وتحقیق کا کام محترم مولانا محمد ادریس فاروقی صاحب ﷫نے کیا ہے۔یہ کتاب مدارس ،مساجد اور گھروں میں اسلامی تعلیم وتربیت کے حوالے سے ایک کورس کی حیثیت رکھتی ہے۔اس کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

پیش لفظ

 

9

دیباچہ

 

11

علمائے کرام کی آراء

 

15

کلام سے پہلے سلام کیجیے

 

23

سلام میں پہل کیجیے

 

25

سب سے بہتر کون

 

28

علم حاصل کرنا فرض ہے

 

30

علم کا رتبہ

 

33

مومن کی شان

 

36

بھائی چارہ

 

38

بھائی کے کام آنا

 

40

لوگوں پر رحم کیجیے

 

42

اخلاق کی فضیلت

 

44

حسن خلق کا مرتبہ

 

47

فسق اور کفر

 

49

بھائی پر ہتھیار اٹھانا

 

52

پردہ پوشی کی فضیلت

 

54

بڑوں کی عزت اور چھوٹوں پر شفقت

 

56

تفرقہ بازی کی مذمت

 

59

دھوکہ دہی کی مذمت

 

61

چغل خور کی مذمت

 

65

قرابتداری توڑنے کی سزا

 

67

بدگمانی کی مذمت

 

70

خاموشی کی فضیلت

 

72

خوش کلامی

 

75

سعادت مند کون

 

77

قائدین کی تکریم

 

78

رہنما کی اصلی حیثیت

 

80

تبلیغ کا حکم

 

83

نیکیوں کی تلقین کا اجر

 

85

جہنمیوں کے کام

 

88

صحیح مسلمان کی تعریف

 

89

بے ایمان اور بے دین کون

 

93

احترام مسلم

 

95

بول چال بند رکھنا

 

98

ایک سنہری اصول

 

102

دعوت قبول کرنا

 

104

دوستوں کا خیال رکھنا

 

107

پڑوسی کے حقوق

 

111

پڑوسی کو آزار پہنچانا

 

114

ہمیشہ ظلم سے بچو

 

117

مسلمان بھائی کی مدد

 

121

والدین سے حسن سلوک کی جزاء

 

124

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21624
  • اس ہفتے کے قارئین 447114
  • اس ماہ کے قارئین 1647599
  • کل قارئین113254927
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست