#5088

مصنف : ڈاکٹر ذو الفقار کاظم

مشاہدات : 13621

صحابہ کرام ؓ انسائیکلوپیڈیا

  • صفحات: 1091
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27275 (PKR)
(اتوار 24 دسمبر 2017ء) ناشر : اریب پبلیکیشنز نئی دہلی

نبیﷺ کے جانثار صحابہ کرامؓ جنہیں انبیائے کرام کے بعد دنیا کی مقدس ترین ہستیاں ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جن کے بارے میں قرآں کریم کی ؓورضوا عنہ کی ضمانت موجود ہے اور جنہیں آقا دو جہاں ﷺ نے اصحابی کالنجوم فرما کر ستاروں کی مانند قرار دیا ہے‘ روئے زمین پر وہ مبارک ہستیاں تھی جن کی سانس قرآن وسنت کی معطر خوشبووں سے لبریز تھیں اور جن کا ہر ہر لمحہ قال اللہ وقال الرسول کی مکمل عکاسی کرتا تھا۔ ایسی شخصیات کا تعارف عوام تک پہنچانا قابل تعریف اور قابل سعادت ہے کیونکہ وہ ہمارے رہنماء تھے اور دین کو ہم تک پہنچانے میں انہوں نے بہت سے قربانیاں پیش کی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ان مبارک ہستیوں کی سیرت وکردار‘  کارنامے اور واقعات  کو سوالاً جواباً باحوالہ ایک خاص معاہدے کے تحت جمع کیا ہے اور یہ کتاب صحابہ کرامؓ کے موضوع پر سوالاً جواباً لکھی جانے والی کتابوں میں سب سے مفصل‘ مستند اور ضخیم کتاب ہے۔ہر ایک سوال کا جواب کئی کئی حوالہ جات سے مزین ہے اور ہر قسم کے فروعی اختلاف سے مبرا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ صحابہ کرامؓ انسائیکلوپیڈیا ‘‘ ڈاکٹر ذوالفقار کاظم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اصحاب رسول

 

تعریف۔تاریخ  اورطبقات صحابہؓ

23

کتب صحابہؓ

26

فضائل صحابہؓ

 

قرآن اورصحابہؓ

31

ارشادات نبوی اورصحابہ کرامؓ

35

کلمات تحسین بہ زبان رسالت

46

صحابہؓ کی صحابہؓ کےبارےمیں آراء

83

اکابرین اورمفکرین کیاکہتےہیں

90

اولین اعزازیافتہ

 

خلفائےراشدینؓ

97

حضرت            ابوبکرصدیقؓ

97

حضرت عمرفاورقؓ

135

حضرت عثمان غنیؓ

165

حضرت علی المرتضیٰؓ

193

اہل بیت صحابہؓ

221

حضرت ابراہیمؓ

221

حضرت عبداللہ ؓ

221

حضرت قاسمؓ

221

حضرت علیؓ

221

حضرت علی ؓبن ابی العاصؓ

224

حضرت امام حسنؓ

225

حضرت امام حسینؓ

231

عشرہ مبشرہ

240

حضرت ابوعبیدہ ؓبن الجراح

241

حضرت زبیرؓبن العوام

247

حضرت سعدؓبن ابی وقاص

251

حضرت سعیدؓبن زید

260

حضرت طلحہؓ بن عبیداللہ

264

حضرت عبدالرحمٰن ؓبن عورف

269

بعثت نبوی سےہجرت مدینہ تک

 

سابقون الاولون اورابتدائی دورکےمکی مسلمان

277

حضرت ابوسنانؓ بن محصن

278

حضرت ابوعامرؓاشعری

279

حضرت ابومرثدغنویؓ

280

حضرت اخرم اسدیؓ

281

حضرت تمامؓ بن عبید

282

حضرت تمیم بن حارث

282

حضرت ثقف ؓ بن عمرو

282

حضرت جبر/جابرؓ بن سفیان

283

حضرت حصینؓ بن حارث

284

حضرت خالدؓبن سعیداموی

285

حضرت خبابؓ بن الارت

286

حضرت ذوالیحادینؓ

289

حضرت سہل ؓبن بیضا

290

حضرت صہیب رومیؓ

292

حضرت طفیل ؓبن حارث

294

حضرت عمیرؓبن وہب

296

حضرت عتبہ ؓبن اسید

298

حضرت عامرؓبن بکیر

301

حضرت عبیداللہؓ بن عباس

302

حضرت عبدالرحمن ؓبن ابوبکرؓ

303

حضرت عبداللہ ؓبن سراقہ

304

حضرت عمارؓبن یاسر

305

حضرت عمروبن سرقہؓ

308

حضرت عمروؓ بن جیم

309

حضرت عمروؓ بن عبسہ

309

حضرت عمیرؓ بن ابی وقاص

310

حضرت مرثدؓبن ابی مرثدؓ

312

حضرت مسعودؓبن ربیع

314

حضرت مقب ؓبن عوف

315

حضرت معمرؓبن حارث

316

حضرت مقدادؓبن عمرو

317

حضرت نعیم الخامؓ

321

حضرت نوفل ؓبن حارث

323

حضرت یاسرؓبن عامر

324

چنددیگرسابقون الالون مہاجر

 

حضرت ثمامہ ؓبن عدی

325

حضرت جعل

325

حضرت حارثؓ بن ابی ہالہ

326

حضرت حارثؓ بن عدی

326

حضرت حارثؓ بن قیس

327

حضرت خطابؓ بن حارث

327

حضرت رقیس ؓبن جابر

327

حضرت زبیرؓبن عبیدہ

327

حضرت سالم ؓبن ابی حذیفہ

328

حضرت سعیدؓبن رقیس

328

حضرت سکرانؓ بن عمرو

329

حضرت سنانؓ بن ابی سنان

329

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55499
  • اس ہفتے کے قارئین 214031
  • اس ماہ کے قارئین 1733104
  • کل قارئین115625104
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست