سب سے پہلے کون؟ ترجمہ کتاب الاوائل(4228#)

ابو القاسم سلیمان بن احمد بن ایوب طبرانی
محمد عظیم حاصلپوری
اریب پبلیکیشنز نئی دہلی
182
7280 (PKR)
5.6 MB

اوائل 'اوّل" کی جمع ہے، اوّل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی" پہلا" ہے۔ یہ لفظ قرآن مجید میں مختلف انداز کے ساتھ تقریباً89 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ایسے شخص کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو اوّل(پہلی) پوزیشن حاصل کرتا ہے۔ اور یقینا ہر ایک کے نصیب میں یہ چیز نہیں ہوتی۔ آج ہمارے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہماری اولاد سکول و کالج سے پہلی پوزیشن حاصل کرے اس کے لیے وہ سکول، ہوم ٹیوشن اور ہر ممکن تگ و دو کرتے ہیں۔ ہم دنیاوی امتحانات کی فکر میں ساری ساری رات تیاری میں گزار دیتے ہیں اور یہ بھول گئے ہیں کہ خالق کائنات نے بھی ایک یوم الحساب مقرر کیا ہے۔ جس دن حقیقی عدل و انصاف کی بناء پر کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ ہوگا، کامیاب ہونے والے کےلیے دائمی جنت کا سرٹیفکیٹ ہو گا اور کانام ہونے والے کو جہنم سے دو چار ہونا پڑے گا۔ زیر تبصرہ کتاب"سب سے پہلے کون؟" یہ کتاب الاوائل کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کو الشیخ محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ نے اردو قالب میں منتقل کیا ہے۔ کتاب ہذا میں ان امور کو زیر قلم لایا گیا ہے جو اسلام اور قبل از اسلام سب سے پہلے معرضِ وجود میں آئے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

15

الاوائل (سب سے پہلے )

17

دنیا کاسب سے پہلا انسان

17

سب سے پہلے چھینک لینے والے

20

سب سے پہلے السلام علیکم کہنے والے

20

حضرت آدم او رداود ﷤

21

وفا ت آدم ﷤

21

حاصل کلام

22

دینا کی سب سے پہلی خاتون

23

سب سے پہلے تکبر اورا للہ کی نافرمانی کرنے والا

24

سب سے پہلا انسانی قتل

26

سب سے پہلارسول

28

سب سے پہلے بت پر ستی کرنے والی قوم

29

سب سے پہلے قلم سے لکھنے والا انسان

30

وہ پہلا شخص جس کی ورح آسمان پر قبض ہوئی

31

اللہ سے پختہ وعدہ کرنے میں سب سے پہلے نبی

32

سب سے پہلے ہونے والاسوال

32

سب سے پہلے آدم ﷤ نے انکار کیا

33

سب سے پہلے جس شخص کی قبر پھٹے گی

33

سب سے پہلے روزقیامت جس امت کاحساب ہوگا

33

سب سے پہلے مصافحہ کرنے والے سب سے پہلے نبی

34

سب سے پہلے ابراہیم ﷤ نے ختنہ کیا

35

سب سے پہلے ثرید بنانے والے

36

سب سے پہلے جس شخص کے بال سفید ہوئے

36

سب سے پہلے مہمان نوازی کی رسم کو جاری کرنے والے

37

روز قیامت جسے سب سے پہلے کپڑے پہنا ئے جائیں گے

40

رو ز قیامت سب سے پہلے بیدار ہونے والے

41

سب سے پہلے جنہوں نے مہند ی لگائی وہ ابراہیم ﷤ ہیں

42

سب سے پہلے سیاہ خضاب لگانے والے

42

پانی سے استنجاء کرنے والے پہلے شخص

42

سب سے پہلے ابراہیم ﷤ نے منبر پروعظ کیا

42

سب سے پہلے ابراہیم ﷤ نے ناخن او رموچھیں کٹوائیں

43

سب سے پہلے ابراہیم ﷤ نے مسواک اور استنجاء کیا

43

سب سے پہلے ابراہیم ﷤ بوڑھے ہوئے

43

سب سے پہلے صابن کااستعمال سلیمان ﷤ نے کیا

44

سب سے پہلے حیض بنی اسرائیل کی عورتوں کوجاری ہوا

44

سب سے پہلے ہجرت کے بعد مدینہ میں پیدا ہونے والابچہ

44

خلیفہ اول کاامت کو سب سے پہلا خطاب

45

قیامت کی سب سے پہلی نشانی

45

سب سے پہلی وحی

47

سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے

49

سب سے پہلے مدینے جانے والے

50

سب سے پہلی مسجد جس کی بنیاد رسول اللہ ﷺ نے رکھی

51

سب سے پہلی نماز جمعۃ المبارک

52

مسلمانوں اور مشر کو ں کے درمیان سب سے پہلا فیصلہ کن معرکہ

52

رب کے حضو رسب سے پہلے اپنا مقدمہ پیش کرنے والا

56

سب سے پہلے اذان کہنے والاشخض

56

پہلی بیوی پہلادلاسا

58

سب سے پہلے وہ شخص جس سے اللہ نے سامنے بیٹھا کربات کی

60

اسلام کاسب سے پہلاسفیر

60

ابتدائی حالات

61

ہجرت حبشہ

62

تعلیم او راشاعت اسلام

62

مدینہ میں جمعۃ قائم کرنا

64

بیعت عقبہ ثانیہ

65

ہجر ت مدینہ

66

غزوات

 

شہادت

67

فضل وکمال

68

اخلاق

69

حلیہ

69

اہل عیال

70

سب سے پہلے ہجرت حبشہ کرنے والے

70

سب سے پہلے جسے نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا

70

سب سے پہلے جنت کادوازہ   کھٹکھٹانے والے

70

سب سے پہلے بیت اللہ میں داخل ہونے والے

72

غزوہ بدر میں سب سے پہلے   اونگھ سے بیدار ہونے والے

73

سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والا

73

حجتہ الوداع کے موقع پر سب سے پہلی بات

74

غزوہ بدر میں سب سے پہلے انصاری شہید

74

اولیات محسن انسانیت ﷺ

75

سب سے پہلے جہنم میں ڈالنے جانے والے تین شخص

89

اسلام کی راہ میں سب سے پہلے تلوار اٹھانے والے

90

تاریخ اسلام کاسب سے پہلا غزوہ

90

اسلام کاسب سے پہلامعرکہ (سیف الجر)

91

سب سے پہلا اللہ کا گھر

92

سب سے پہلے جنت کی سفاش کرنے والا

93

سب سے پہلے جنت کا دوازہ کھٹکٹانے والا

93

سب سے پہلے جس کے لیے جنت کادوازہ کھولا جائے گا

93

سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والے

94

جنتیوں کا سب سے پہلا کھانا او ر مشروب

94

سب سے پہلے گروہ جوجنت میں جائے گا

94

روز قیامت سب سے پہلے خون کے مقدمے کافیصلہ

95

سب سے پہلے جنت کی طرف بلائے جانے والے

96

سب سے پہلے مرتد ہونے والی جماعت

96

سب سے پہلےاللہ کی راہ میں تیر چلانے والے

98

راہ اسلام میں سب سے پہلے شہادت پانے والی صحابیہ ؓ

98

تاریخ اسلام کے سب سے پہلے بحری جہا د میں شہادت پانے والی ام حرام ؓ

98

سب سےپہلے جنت میں داخل ہونے والے

99

آپ کا سب سے پہلا سجدہ

100

غسل کے بعج سب سے پہلے آپ نے تہبند دیا

101

سب سے پہلے آپ میمونہ ؓ کے گھر بیمار ہوئے

101

ام سلمہ ؓ کے گھر میں نازل ہونے والی پہلی آیت

102

روز قیامت سب سے پہلے آپ ﷺ اپنی آل سے فاطمہ ؓ سے ملیں گے

102

سب سے پہلے قرآن کو جمع کرنے والے

102

قراءت واحد پر سب سے پہلے لوگوں کو جمع کرنےوالے

104

مدینہ یونیورسٹی کی بنیاد سب سے پہلے

106

عبداللہ بن حارث ﷜ نے سب سے پہلے جو حدیث سنی ؟

106

مدینہ کے بعد سب سے پہلا جمعہ جو پڑھا یا گیا بحرین میں

107

سب سے پہلے صدقہ جس کی وجہ سے آپ بہت خوش ہوئے

107

قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت

108

سب سےپہلے جوقرآن کاحصہ نازل ہوا

108

سب سےپہلے جس شخص کاہاتھ کاٹا گیا

109

سب سے پہلے قتل کرنے والے پر ہرقتل کاگناہ

109

سب سے پہلے جوجبرائیلل ﷤ نے نبی کریم ﷺ کو سکھایا

110

مغازی وسیرت پر لکھی جانے والی سب سے پہلی کتاب

110

قرآن مجید پر سب سے پہلے اعراب لگوانے والے

111

سب سے پہلے نحو کے قوانین لکھنے والے

111

حدیث کے معاملہ میں تحقیق وتفتیش کا سب سے پہلے جس شخص نے کام لیا

113

سب سے پہلے باسند حدیث کابیان کرنے والے

114

سب سے پہلے صرف کو لکھنے والے

115

سب سے پہلے مصحف پر نقطے لگانے والا

115

سب سے پہلے جس نے مصحف میں ہمزہ تشدید وغیرہ کی پہچان کی

116

سب سے پہلے جس نے تمام قراءات کو جمع کیا

116

سب سے پہلے تفسیر لکھنے والے

116

سب سے پہلے جس نے غریب القرآن لکھی

117

سب سے پہلے احکام لقرآن لکھنے والے

117

سب سے پہلے بطور دورس تفسیر کابیان کرنے والے

117

سب سے پہلے مدون حدیث

117

سب سے پہلے اسماءالرجال پر کلام کرنے والے

118

سب سےپہلے جس نے رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھا

118

سب سے پہلے جس نے مختلف الحدیث پر تالیف کی

118

سب سے پہلے علوم الحدیث پر تصنیف کرنے والا

119

سب سے پہلے اربعین لکھنے والے

119

سب سے پہلے مغازی پر لکھنے والے

119

سب سے پہلے اصول فقہ پر لکھنےوالے

120

سب سے پہلے جس نے عربی قواعد وضع کیے

120

سب سے پہلے جس نے صرف کو وضع کیا

120

سب سے پہلے لغت کے واضع

120

سب سے پہلے جس ن مثلث کو وضع کیا

121

سب سے پہلے علم عروض لکھنے والے

121

سب سےپہلے شعر کہنے والے

121

سب سے پہلے قصیدہ لکھنے والے

121

سب سے پہلے محدث شاعر

122

سب سے پہلے فارسی کے شاعر

122

سب سے پہلی زبان کون سی ہے ؟

122

بیت اللہ کی جانب منہ کرکے پڑھی جانے والی سب سے پہلی نماز

123

سب سے پہلے پانچ نماز یں امت محمدیہ پر فرض ہوئیں

124

سب سے پہلے آسمان پر اذان دینے والے

124

اسلام میں سب سےپہلے اذان دینے والے

124

سب سے پہلے اذان میں تثویب کہنے والے

125

سب سے پہلے میں نے یہ حدیث سنی

125

سب سے پہلے جس نماز میں رکوع کیا گیا

126

سب سے پہلے جس نے جمعہ کی دواذانیں شروع کیں

126

عیدین میں اذان کہنے والا پہلاشخص

127

سب سے پہلے جس نے عیدین کے خطبے کے لیے منبر رکھا

127

سب سے پہلے اذان کے وقت ایک کان میں ہاتھ رکھنے والاشخص

128

سب سے پہلے جس شخص نے بیت المقدس میں اذان کہی

128

سب سے پہلے مسجد نبوی کافرش لگانے والا

128

سب سے پہلے جس نے مسجد میں دیا روشن کیا

129

سب سے پہلے جس شخص نے نماز میں بسم اللہ سری پڑھنا شروع کی

129

سب سے پہلے جس شخص نے نماز میں قنوت ترک کی

129

سب سے پہلے جس نے نماز عشاء کا نام تبدیل کیا

129

سب سے پہلے جس نے ’’’سبحان ربی الاعلی ‘‘پڑھنا

130

سب سے پہلے جس نے   جوتوں میں نمازپڑھی

130

سب سے پہلے جمعۃ المبا رک نام رکھنے والے

130

سب سے پہلے مدینہ میں اسلام پر جمع ہونے والے

130

سب سے پہلے بیٹھ کر خطبہ دینے والے

131

سب سے پہلے عراق میں جمعہ پڑھانے والے

131

سب سے پہلے خطبہ میں ان اللہ ...پڑھنے والے

131

سب سے پہلے جس نے نما ز سے قبل خطبہ دیا

132

سب سے پہلے عیدین میں اذان کہنے والا

132

سب سے پہلے جس نے نماز چاشت پڑھی

132

سب سے پہلے فوت ہونے والے

132

سب سے پہلے جس نے موت کی تمنا کی

133

سب سے پہلے جس نے چا رتکبیرات پر جمع کیا

133

رسول اللہ کی اولاد میں سب سے پہلے فوت ہونے والے

133

سب سے پہلے جسے اس کے گھر میں دفن کیا گیا

134

سب سے پہلے جسے ایک قبرسے دوسری قبر میں منتقل کیاگیا

134

سب سے پہلے جن کے لیے چاہ زمزم جار ی ہوا

134

سب سے پہلے کشتی بنانے والے

134

سب سے پہلے جس نے سوار ہوکر رمی کی

134

سب سے پہلے جس نے بیت اللہ کی بنیاد ڈالی

135

سب سے پہلے زکوۃ اداکرنے والے

135

سب سے پہلے جس شخص نے زکوۃکے لیے حاکم مقررکیے

135

سب سے پہلے جس نے دو مدگندم فطرانہ کے طور پر دی

135

سب سے پہلے جس نے مہمان خانے بنوائے

136

سب سے پہلے رمی الجمار کرنے والے

136

سب سے پہلے روزہ رکھنے والاانسان

136

رات کے آخر ی پہر میں قنوت کرنے والاشخص

136

سب سےپہلے لوگوں کو باجماعت تراویح پر جمع کرنے والے

137

سب سے پہلے ابراہیم کے اعلان پر حج کرنے والے

137

سب سے پہلے جس نے بیت اللہ میں قربانی کی

137

سب سے پہلے جوتے اتار کر بیت اللہ میں داخل ہونے والا

138

سب سے پہلے جس نے بیت اللہ کا غلاف چڑھایا

139

سب سے پہلے’’’ لبیک‘‘ کہنے والے

138

سب سے پہلے طواف کرنے والے

138

سب سے پہلے حج کرنے والے

139

سب سے پہلے صفا مروہ کاطواف کرنے والا

139

سب سے پہلے کمر بند باندھے والی خاتون

139

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد وفات پانے والی زوجہ

139

سب سے پہلے زیادہ حق مہر رکھنے والے

140

جنت میں پہلے ابو بکر جائیں گے

140

اغنیاءمیں سے سب سے پہلےجنت میں جانے والے

140

پہلے پہل جنت کی طرف بلائے جانے والے

141

سب سے پہلے جس نے مرحبا اھلا کہا

141

سب سے پہلے ایدک للہ کہنے والے

141

سب سے پہلے مثال

142

سب سے پہلے مغنیات کے مراتب مرتب کرنے والے

142

سب سے پہلے حیا اٹھ جائے گا

142

سب سے پہلے میزان میں اچھا اخلاق رکھا جائے گا

142

سب سے پہلے اہل پر خرچ کیے ہوئے کا حساب ہوگا

143

سب سے پہلےوحی کی ابتداسچے خوا ب سے ہوئی

143

سب سے پہلے جہاد وقتال کے متعلق نازل ہونے والی آیت

143

سورہ اقراء کے بعد سب سے پہلی نازل ہونے والی سورت

144

باغ میں داخل ہونے والاپہلاشخص جنتی ہے

144

انصار کے بعد سب سے پہلے اسلام لانے والے

145

سب سے پہلا عربی تیرچلانے والا

145

سب سے پہلے نبی ﷺ کے دفاع میں تلوار اٹھانے والاشخص

145

سب سے پہلی مسجد بنانے والاشخص

146

گھر آنے کے بعدآپ ﷺ سب سے پہلے فاطمہ ؓ سے ملتے

146

سب سے پہلے آگ کا لباس پہننے والا

147

لوط﷤ کے بعد سب سے پہلے اہل وعیال کے ساتھ ہجرت کرنےوالا

147

سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والی امت

147

سب سے پہلے صور کی آواز سننے والاشخص

148

سب سے پہلے انسان کی شرمگاہ پیدا کی گئی

148

سب سے پہلے روح آدم کے سر میں پھونکی گئی

148

سب سے پہلے آدم ﷤ کو اسرافیل نے سجدہ کیا

148

بنی اسرائیل کے پہلے نبی

149

قبرمیں سب سے پہلے جس بارےمیں سوال ہوگا

149

سب سے پہلے نوراور ظلمت کو پیدا کی گیا

149

سب سے پہلاپہاڑ

149

سب سے پہلے جس نے کلالہ کو راث بنانا

150

سب سے پہلافرمان الہی

150

سب سے پہلے جس پر نوحہ کیاگیا

150

مدینہ میں نازل ہونے والی پہلی سورت

150

سب سے پہلے بقیع قبرستان میں دفن ہونے والے

151

سب سے پہلے جس نے بسم اللہ لکھی

151

سب سے پہلا قبیلہ جونبی کریم ﷺ کاساتھ ملا

151

عشور کو مقرر کرنے والے پہلے شخص

151

سب سے پہلے امہات الاولاد کو آزاد کرنے والے

152

سب سے پہلے ’’حسبی اللہ ونعم الوکیل ‘‘کہنے والے

152

سب سے پہلے بیعت رضوان میں بیعت کرنےوالے

152

سب سے پہلی جد ہ وارث بننے والی

152

سب سے پہلے جس نے قسم او رایک گواہ سے فیصلہ کیا

153

سب سے پہلے فی سبیل   اللہ گھوڑا تیار کرنے والے

153

سب سے پہلے شخص جنہوں نے قاتل سے دورکعت نماز کی رخصت چاہی

153

میں سب سے پہلا شخص نہیں بنوں گا جو

154

سب سے پہلے آگ میں داخل ہونے والے

154

سب سے پہلے بازار میں مت داخل ہو

154

سب سے پہلے صلیب حبشہ کے آدمی نے بنائی

154

نبی کریم ﷺ کا سب سے پہلا خط

155

عیدالاضحی کے دن سب سے پہلاکام

155

اللہ کے حکم کو زندہ کرنے والا پہلاشخص

155

مصائب کے پہلے پہل ہی صبر معتبر ہے

156

سب سے پہلے نیز ے سے شہید ہونے والے

156

آپ کو سب سے پہلے جنت میں جنت والی عورت

157

سب سے پہلے جس کے لیے حمام تیار کیا گیا

157

سب سے پہلی بات اللہ جو اللہ تعالی ایماندار وں سے کہیں گے

157

سب سے پہلے رسول اللہ ﷺ کو سلام کہنے والا

158

نبیوں کے بعد جنہیں سب سے پہلے لبا س پہنا یا جائے گا

159

سب سے پہلے اٹھائی جانے والی چیز (علم میراث )

159

دین ابراہیمی کو تبدیل کرنے والا پہلاشخص

159

امانت کو سب سے پہلے اٹھالیا جائے گا

160

حضرت ابو سعید ﷜ کو سب سے پہلی وصیت

160

سب سے پہلے جس نے موزے پہنے

160

سب سے پہلے جن کی سفارش ہوگی

161

سب سے پہلے قسامہ کرنے والے

161

اولیا ت عمر بن خطاب

162

دین اسلام کی سب سے پہلی بات

164

حجتہ الوداع کے خطبہ میں جو بات آپ نے سب سے پہلے کہی

165

غلاموں میں سے سب سے پہلے شہید

165

کلمہ ’’اُوہ‘‘کہنے والۃ سب سے پہلے شخص

165

عدالت عثمانیہ میں پیش ہونے والا سب سے پہلا مقدمہ

166

سب سے پہلا فرضی حج

166

سب سے پہلافرض روزہ

167

سب سے پہلی مسجد

167

خدیجہ کے بعد سب سے پہلے اسلام لانے والے

167

عثمان ﷜ کی طرف سے مسلمانوں کو سب سے پہلا کھانا

168

سب سے پہلی دنیا سے اٹھائی جانے والی چیز

168

آپ کی پیشین گوئی سب سے پہلے روم فتح ہوگا

168

سب سے پہلے ہلاک نذیاں ہوں گی

169

اسلام میں سب سے پہلے امیر

169

روز قیامت سب سے پہلے انسان کی ران او رہاتھ بولے گا

169

روز قیامت کی پہلی نشانی

170

سب سے پہلے بدبودار ہونے والی چیز

170

عیدمیلادالنبی منانے والاشخص

171

سب سے پہلے سنت نبوی کو تبدیل کرنے ولاشخص

172

سب سے پہلے نبی کریم کے ساتھ نماز پڑھنے والے

172

دجال سب پہلے کہاں ظاہر ہوگا

172

عیسی ٰکانزول سب سے پہلے کہاں ہو گا

173

سب پہلے امت محمدیہ جنت میں جائے گی

173

تقدیر کو سب سے پہلے لکھا گیا

173

سب سے پہلے جنت   شخص نے امابعد کہا

174

سب سے پہلے جنت میں صحابہ انصار داخل ہوں گے

174

حضرت جبیر نے جو اسلام میں سب سے پہلی چیز سنی

175

سب سے پہلے اللہ نے قلم کو پیدا کیا

175

راہ اسلام میں بہنے والاسب سے پہلاخون

176

اسلام میں پہلا لعان

176

سب سے پہلے قبر سے اٹھنے والاانسان

177

سب سے پہلاسفارش کرنے والاشخص

177

پہلے نماز دورکعتیں فرض تھیں

178

گھر میں داخل ہونے کے بعد آپ کا سب سے پہلاعمل

178

بیدار ہونے کے بعد سب پہلاعمل

178

سب سے پہلے روزقیامت عمسایوں کے فیصلے ہوں گے

178

سب سے پہلے غیراللہ کے نام پر اونٹنیاں چھوڑنے والا

179

سب سے پہلی بات جو آپ نے مدینہ میں کہی

179

سب سے پہلا شخص جسے چھینک آئی

180

سب سے پہلے حوض کوثر پر آنے والے

180

حوض کوثر کیاہے ؟

180

سب سے پہلی خبر آپ کی جو مدینہ میں آئی

181

حوض کو ثر پر سب سے پہلے فقراء آئیں گے

181

سب سے پہلے تکبر او راللہ کی نافرمانی کرنے والا

182

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1697
  • اس ہفتے کے قارئین: 15125
  • اس ماہ کے قارئین: 29946
  • کل قارئین : 46431724

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں