#8

مصنف : نا معلوم

مشاہدات : 28766

منکرین حدیث اور مسئلہ تقدیر

  • صفحات: 126
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2520 (PKR)
(منگل 11 نومبر 2008ء) ناشر : الہدیٰ آن لائن پبلیکیشنز

اس کتاب میں مسئلہ تقدیر پر منکرین حدیث کے بے بنیاد شبہات و اعتراضات پر جامع و مدلل رد و تنقید ہے۔ اہم مباحث میں دین اور مذہب میں فرق , خلق و امر کی بحث , لفظ گمراہی کا لغوی و اصطلاحی معنی , قانو ں , تدبر قرآن , تقدیر میں پرویزی کا معنی , تشریح اور طریقہ کا ر , ہدایت و ضلالت کی بحث , تقدیر پر ایمان کا باہمی تعلق , عمر فاروق ؓکا قول , انسان میں نیکی اور بدی کی تمیز , ابن عباس ؓکی تفسیر , تقدیر اور تدبیر کا باہمی تعلق , منکرِ تقدیر کا اقرار تقدیر جیسے تمام مسائل شامل ہیں۔

صفحہ

 

عناوین

2

::

مقدمہ

15

::

دین اور مذہب کا فرق

20

::

خلق اور امر کی بحث

24

::

لفظ گمراہی کا لغوی اور اصطلاحی معنی

29

::

جبر اور قدر کا بنیادی فرق

32

::

لفظ ’’ قانون ,, کی پرویزی تشریح

38

::

تدبر اور قرآن فہمی کا پرویزی طریقہ

43

::

تقدیر کا معنی از پرویزی صاحب

44

::

کیا انسان اللہ تعالی کی مشیت سے خارج

46

::

ہدایت اور ضلالت فطر ت اور تقدیر پر منحصر  ہے

49

::

کیاتقدیر پر ایمان قومی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے

51

::

مسئلہ تقدیر پر ایمان اور صحابہ کرام کا عمل

53

::

مسئلہ تقدیر پر ایمان اور عمل کا باہمی تعلق

56

::

تقدیر کا لغوی اور شرعی معنی

58

::

کیا مسئلہ تقدیر میں قرآنی آیات باہم متصادم ہیں

60

::

منکرین حدیث بھی احادیث کے محتاج ہیں

61

::

عمر فاروق ؓکے قول ’’ حسبنا کتاب اللہ ,, کا مطلب

63

::

کیا قرآن کا ترجمہ کسی زبان میں نہیں ہو سکتا

66

::

پرویز صاحب اور فرقہ باطنیہ

70

::

تصریف آیات کا معنی و مفہوم

70

::

’’ من یشاء ,, کا معنی و مفہوم

73

::

فراخی و تنگی رزق کا مسئلہ

75

::

ارادہ اور مشیت میں فرق

82

::

’’ لو شاء اللہ ,, کے مفہوم کا تعین

83

::

قانون مشیت یا تقدیر

86

::

انسان کے اندر نیکی اور بدی میں تمیز کی استعداد

90

::

خیر اور شر کی قوتوں پر اختیار کا مسئلہ

92

::

ہدایت کی تین اقسام

93

::

اللہ تعالی کا قانو ن استدراج

95

::

’’ فمن شاء ,, کی تفسیر ابن عباس ؓسے

96

::

تقدیر کے بارے میں وارد احادیث کی قرآن سے تائید

99

::

رزق کی فراخی اور تنگی کا قضاء و قدر سے تعلق

100

::

وحی کی تعریف و تشریح

103

::

ایک شبہ کا ازالہ

104

::

سورتہ النحل کی پرویزی تفسیر

107

::

کیا تصوف , تناسخ اور ثنویت کا مسئلہ تقدیر پر ایمان کا نتیجہ ہے ؟

111

::

فرقہ جبریہ اور پرویزی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں

115

::

تقدیر اور تدبیر کا باہمی تعلق

118

::

منکر تقدیر کا اقرار تقدیر

121

::

مسئلہ تقدیر پر ایک مناظرہ

121

::

خلاصہ کلام

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20873
  • اس ہفتے کے قارئین 446363
  • اس ماہ کے قارئین 1646848
  • کل قارئین113254176
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست