#7360

مصنف : مقبول احمد سلفی

مشاہدات : 1765

خلع کا طریقہ اور اس کے بعض مسائل

  • صفحات: 25
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1000 (PKR)
(منگل 27 اگست 2024ء) ناشر : نا معلوم

نکاح کے بعد میاں بیوی دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں ہی یہ محسوس کریں کہ ان کی ازدواجی زندگی سکون و اطمینان کے ساتھ بسر نہیں ہو سکتی اور ایک دوسرے سے جدائی کے بغیر کوئی چارہ نہیں تو اسلام انہیں ایسی بے سکونی و بے اطمینانی اور نفرت کی زندگی گزارنے پر مجبور نہیں کرتا بلکہ علیحدگی کا یہ حق دونوں کو دیا گیا ہے۔مرد کے حق علیحدگی کا نام طلاق اور عورت کے حق علیحدگی کا نام خلع ہے۔ فضیلۃ الشیخ مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ نے زیر نظر کتابچہ میں خلع اور اس کے احکام و مسائل کو عام فہم انداز میں قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ مقبول احمد سلفی صاحب کی تحقیقی و تصنیفی ، دعوتی و تدرسی خدمات کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

آغاز کتاب

 

1

خلع کا معنی

 

1

خلع کے صحیح ہونے کی شرائط

 

2

خلع کے اسباب

 

6

خلع کا طریقہ

 

8

خلع طلاق ہے یا فسخ

 

15

خلع کی عدت

 

16

خلع میں رجوع اور نکاح

 

18

طلاق تفویض کا حکم

 

19

احناف اور خلع

 

20

خلاصہ مباحث

 

21

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12252
  • اس ہفتے کے قارئین 170784
  • اس ماہ کے قارئین 1689857
  • کل قارئین115581857
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست