نکاح کے بعد میاں بیوی دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں ہی یہ محسوس کریں کہ ان کی ازدواجی زندگی سکون و اطمینان کے ساتھ بسر نہیں ہو سکتی اور ایک دوسرے سے جدائی کے بغیر کوئی چارہ نہیں تو اسلام انہیں ایسی بے سکونی و بے اطمینانی اور نفرت کی زندگی گزارنے پر مجبور نہیں کرتا بلکہ علیحدگی کا یہ حق دونوں کو دیا گیا ہے۔مرد کے حق علیحدگی کا نام طلاق اور عورت کے حق علیحدگی کا نام خلع ہے اور حلالہ ایک لعنتی عمل ہے۔لیکن فقہائے احناف نے حلالہ جیسے لعنتی عمل کو نہ صرف جائز بلکہ اسے باعث اجر و ثواب قرار دے کر شریعت کے ایک نہایت اہم حکم کی پامالی کا راستہ کھولا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ طلاق ، خلع اور حلالہ‘‘ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کے چند مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے چار عائلی معاملات طلاق ، خلع ،طلاق تفویض اور حلالہ جیسے مروجہ مسائل کا قرآن و سنت اور فقہ حنفی کے تناظر میں تحقیقی جائزہ پیش کیا ہے۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
|
11 |
تقریظ |
|
18 |
عرض مؤلف |
|
22 |
نباہ کی حکمت عملی اور طریقہ طلاق |
|
28 |
طلاق کا صحیح طریقہ |
|
41 |
طلاق کی قسمیں |
|
48 |
مسئلہ طلاق ثلاثہ اور اس کی نوعیت |
|
51 |
مذاہب اربعہ کا متفقہ موقف |
|
58 |
مسلم ممالک میں طلاق کا قانون |
|
64 |
مولانا اشرف علی تھانوی کا طرز عمل |
|
65 |
گزشتہ مباحث کا خلاصہ |
|
68 |
علمائے احناف کے فقہی جمود کا نتیجہ |
|
70 |
مسلمانوں میں تین طلاقیں نکاح ختم کرنے کی بدترین قسم ہے |
|
71 |
ایک مجلس کی تین طلاقوں کا صحیح حل |
|
74 |
عورت کا حق خلع اور اس کے مسائل |
|
78 |
خلع کے بارے میں احناف کا موقف |
|
89 |
عورت کو طلاق کا حق تفویض کرنا |
|
97 |
حلالہ ملعونہ مروجہ کا جواز قرآن سے |
|
118 |
دلائل سبعہ کا تحقیقی جائزہ |
|
121 |
پس نوشت |
|
164 |
ایک حوالے کی بابت استفسار اور اس کا جواب |
|
178 |