#4807

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 15156

احکام طلاق

  • صفحات: 411
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10275 (PKR)
(منگل 19 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

شریعتِ اسلامیہ کے عائلی قوانین میں نکاح وطلاق کو جو اہمیت حاصل ہے وہ محتاجِ بیان نہیں۔ بلکہ یوں سمجھئے کہ عائلی قوانین کے مرکزی واساسی اہمیت کے حامل یہی دو رکن ہیں۔ خاندان اسلامی معاشرے کی ایک بنیادی اکائی شمار ہوتا ہے۔ اگر خاندان کا ادارہ مضبوط ہو گا تو اس پر قائم اسلامی معاشرہ بھی قوی اور مستحکم ہو گا اور اگر خاندان کا ادارہ ہی کمزور ہو تو اس پر قائم معاشرہ بھی کمزور ہو گا۔ نکاح وطلاق خاندان کے قیام و انتشار کے دو پہلو ہیں‘ اردو زبان میں ان دو عنوانات پر کئی ایک کتب لکھی جا چکی ہیں لیکن کسی بھی کتاب میں سیر حاصل گفتگو موجود نہیں ہے ۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  طلاق کے احکامات کے ساتھ ساتھ خلع‘ لعان‘ ظہار‘ ایلاء اور احکام عدت کے مسائل بھی  شامل کر دیئے گئے ہیں تاکہ ان مسائل سے بھی آگاہی حاصل ہو جائے۔ اس کتاب میں طلاق کے لفظی واصطلاحی مفاہیم اور  باقی مذاہب کی روشنی میں ان کا مفہوم بیان کرنے کی سعی کی گئی ہے اور مسالک کو بھی بیان کیا گیا ہے اور مجلس واحد کی تین طلاقوں کے ثبوت وغیرہ کی اہم مباحث بھی کتاب کی زینت ہیں۔ یہ کتاب’’ احکام طلاق ‘‘ مولانا محمد علی جانباز کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

طلاق کالفظی معنی ومفہوم

13

طلاق ،دین یہودمیں

13

طلاق،دین نصاری میں

13

طلاق ،دین ہنودمیں

14

طلاق،دین اسلام میں

15

طلاق کی ضرورت اوراس کامفہوم

18

اللہ کےہاں ناپسندیدہ چیز

19

شیطان کاسب سےبڑاکارنامہ

20

طلاق دینےوالوں کواللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا

21

جنت کی خوشبو سےمحرومی

21

طلاق دینے کامسنون طریقہ

22

عہد رسالت میں طلاق ثلاثہ کامفہوم

24

مسلک احناف

26

احسن

26

حسن

26

طلاق بدعت

26

امام مالک کامسلک

27

سنی

27

مدعی مکروہ

27

یدعی حرام

27

امام احمد بن حنبل کامسلک

27

سنی

27

یدعی حرام

27

امام شافعی کامسلک

28

صحیح مسلک

28

ایک حنفی عالم کی تحقیق

36

طلاق حسن یاسنت

38

حکم الہیٰ کی خلاف درزی

42

علماء احناف کےاستدلال

46

ایک طلاق کےبعد دوسری اورتیسری طلاق کسےدی جائے؟

54

حلال کوحرام کرنا

55

ہرطلاق عدت کی ابتداء پر

56

طلاق بدعت

61

امام احمد بن حنبل اوردیگر صحابہ وفقہاء

62

امام ابوحنیفہ اورامام مالک کی ایک ایک روایت

64

علماء کامتاخرین

64

جہالت عامہ میں علماء کاساتھ

66

طلاق میں اختیار محدود ہے

67

دفعۃ تین طلاقیں دینا

67

کیاقرآن نےدفعۃ کی تین طلاقوں کوتین قراردیاہے

70

لعان

83

اقرار

83

تسبیحات وغیرہ

85

اضافہ

87

مولانا محمود الحسن

92

مجلس واحدکی تین علاقوں کےایک ہونے کاثبوت احادیث میں

93

بعض بنی ابی رافع

99

ضعف اورابوداؤد کی تصحیح

100

امام بخاری کی تبویب

134

حضرت عمرؓکااقدام شرعی تھایاتعزیری ؟

136

چند علماء کرام کی آراء

138

حضرت عمرؓکی ندامت

148

ایک اعترا ض کاجواب

152

فریق ثانی کےدلائل

159

پہلی دلیل

159

دوسری دلیل

170

تیسر ی دلیل

173

چوتھی دلیل

174

پانچویں دلیل

175

ابوداؤد کی روایت کاجواب

182

چھٹی دلیل

184

رواۃ حدیث پر بحث

188

ساتویں دلیل

191

آٹھویں دلیل

193

نویں دلیل

195

دسویں دلیل

196

گیارہویں دلیل

200

بارہویں دلیل

201

تیرہویں دلیل

205

ایک عقد

206

آثار صحابہ ﷢

209

حضرت عبداللہ بن مسعود ﷜

210

حضرت ابن عمر﷜

210

حضرت علی﷜

211

خلیفہ راشد حضرت عثمان﷜

211

حضرت عمرفاروق﷜

212

حضرت عمروبن العاص

212

حضرت ابن عباس﷜

213

حضرت ابوہریرہؓ

213

حضرت انسؓ

214

حضرت مغیرہ بن شعبہؓ

214

حضرت عمران بن حصین ؓ

215

حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ

216

حضرت عائشہ صدیقہؓ

221

حضرت حسن ؓ بن علی ؓ

221

اجماع

222

حق جمہور کےتابع نہیں

241

علماء کرام کی آراء

247

اسلامی حکومتیں

249

مجلس واحدکی تین طلاقوں کوتین شمار کرنےکےبھیانک  نتائج

250

حلالہ کی شرعی حیثیت

253

حلالہ  مروجہ کےبارےمیں علماء کرام کی آراء

257

شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ ؓ

257

شیخ محمد عبدہ

257

شیخ مصطفی المراغی

258

امام شوکانی

258

سیدابوالاعلی مودودی

259

خواجہ محمد قاسم صاحب

259

ایک صاحب علم

263

حلالہ کی لعنتیں

265

ہنسی مزاح کی طلاق

274

مغلوب العقل کی طلاق

275

زبردستی کی طلاق

276

غضب کی حالت میں طلاق

276

نابالغ کی طلاق

277

جوطلاق عورت تک نہ پہنچے وہ واقعہ ہوجاتی ہے؟

277

مرض الموت میں طلاق .

278

نکاح سےپہلے طلاق نہیں

278

طلاق اوررجعت پر گواہ بنانا

279

خلع

281

لغوی معنی

281

چارقریب المعنی الفاظ اوران کےدرمیان فرق

281

احکام خلع

289

مسئلہ خلع میں ایک بنیادی غلطی

294

مسئلہ خلع میں قاضی کےاختیارات

296

قضائے شرعی

300

ایلاء اوراس کاحکم

302

لعان اوراسکاحکم

304

لعان کاپہلاواقعہ

306

لعان کادوسرا واقعہ

311

ضابطہ لعان کی اہم دفعات

316

ظہار

326

ظہارکی تعریف اوراس کاشرعی حکم

336

ظہارکاپہلاواقعہ

337

ظہاردوسراواقعہ

339

ظہارتیسراواقعہ

339

ظہارکاچوتھا واقعہ

330

ظہارکےسلسلہ میں اخذ کئےہوئے قانون کی تفصیلات

330

عدت

355

عدت کالغوی اوراصطلاحی معنی

355

زمانہ جاہلیت میں عدت

356

عدت کاوجوب

356

قانون عدت مین حکمت

357

عدت کی اقسام

358

غیرمدحولہ کی عدت

358

حائضہ عورت کی مدت

358

کیاخلق سےمرا حیض ہے

364

عدت کاحکم عدم حیض پر معلق ہے

364

عدت تین حیض تک

364

باندی کااستہراایک حیض ہے

365

ان عورتوں کی عدت جن کو حیض آنابند ہوچکاہو

366

وہ عورتیں جنہیں ابھی حیض نہ آیاہو

368

مطلقہ حاملہ کی عدت

369

مرضع مطلقہ کی عدت

372

خلع کی صورت میں عدت

372

مطلقہ مبتوتہ کےلیےنان ونفقہ اورسکونت

375

فاطمہ بنت قیس کی حدیث پر اعتراضات اوران کاجواب

379

کیاعورت کاراوی حدیث ہوناغیرمعتبر ہے ؟

280

فاطمہ بنت قیس کاعلمی پایہ اوران کی عظمت روایت

380

کیافاطمہ ؓکی رویت مخالف قرآن ہے

383

ایک روی اوراقابل قبول تاویل

385

کیافاطمہ ؓبنت قیس کی حدیث اورروایت عمرؓبن تعاض ہے

385

ایک راوی حدیث پرجرح

387

میمون بن مہران اورسعید بن المسیب کامناظرہ

388

تمام فقہاء حدیث فاطمہ ؓسےاستدلال کرتےہیں

388

صدق حدیث اوربرکت روایت کانتیجہ

389

پانچواں اعتراض

389

چھٹا اعتراض

390

قانون عدت کی ابتداء

391

عدت وفات

392

زمانہ عدت میں عورت کاگھر سے نکلنا

395

فقہاء کااختلاف

400

احکام سوگ

401

احداد کالغوی معی

403

اصطلاحی معنی

404

عورتوں کےبناؤ سنگھار اوزیب وزینت کاجواز اوراس کی شرائط

405

سوگ کاحکم

406

ایک اشکال کاحل

406

حالت عذرمیں معتدہ کےلیے سرمہ وغیرہ لگانے کااحکم

408

ایک اشکال کاحل

409

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31873
  • اس ہفتے کے قارئین 457363
  • اس ماہ کے قارئین 1657848
  • کل قارئین113265176
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست