#5882

مصنف : مقبول احمد سلفی

مشاہدات : 4362

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

  • صفحات: 149
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3725 (PKR)
(ہفتہ 21 ستمبر 2019ء) ناشر : فیض ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی بہار انڈیا

انسانوں کی زندگی کا مقصد اللہ کی عبادت ہے، روزہ افضل ترین عبادتوں میں سے ایک ہے، اس میں دیگر کئی عبادات کی نسبت محنت و مشقت بھی زیادہ ہے، صبر وحوصلے کی بھی اشد ضرورت ہے، لیکن اگر اس عبادت کے شرعی آداب  کو مد نظر نہ رکھا جائے، تو اس کی کماحقہ ادائیگی ممکن نہیں، اگر علم نہ ہو تو رمضان جیسے بابرکت مہینہ سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں کوتاہی ہوجاتی ہے، زیر نظر کتاب میں رمضان اور روزہ کے فضائل و مسائل کو سلسیس زبان اور سہل انداز میں بیان کیا گیا ہے، شیخ مقبول احمد سلفی عرصہ دراز سے طائف، سعودی عرب میں دعوت و تبلیغ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، یہ کتاب در اصل ان کے  رمضان میں دیے گئے وہ دعوتی دروس اور لکھی گئی تحریریں ہیں، جس میں انہوں نے  طائف، مکہ، مدینہ کے  اردو دان طبقہ کو  بالخصوص مدِ نظر رکھا، جبکہ   عالَمِ اسلام  کی تمام اردو کمیونٹی بالعموم اس کا ہدف ہے ۔اس میں فضائل  و آداب کے بیان کے ساتھ ساتھ رمضان  میں پیش آمدہ  مسائل کو خصوصی طور پر زیر بحث لایا گیا ہے، اسی طرح رمضان کے استقبال اور رمضان کے بعد شوال کے کئی ایک مسائل بھی کتاب کی زینت ہیں،  کتاب کی اہمیت کے پیش نظر  ڈاکٹر امان اللہ محمد اسماعیل ( مدرس مسجد نبوی) نے اس کی اشاعت کا بیڑا اٹھایا، اور اب محدث لائبریری کی طرف سے ہدیہ قارئین ہے ۔ (خ،ح)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

1

مقدمہ

3

رمضان کا استقبال کیسے کریں

6

عظمت کا احساس

7

نعمت کا احساس

8

انابت الی اللہ

10

پیش قدمی

11

منکر سے اجتناب

11

معروف کی رغبت

13

بہتر تبدیلی

14

آخری پیغام

15

رمضان المبارک کے فضائل

16

رمضان میں قرآن کریم کا نزول

16

رمضان میں روزے کی فرضیت

17

جنت کا دروازہ کھلنا

17

جہنم کا دروازہ بند ہونا

17

شیاطین کا قید ہونا

17

شب قدر

18

مغفرت کا حصول

19

قیام کرنے والوں کے لیے مغفرت کا حصول

19

شب قدر میں قیام کرنے سے مغفرت

19

جہنم سے آزادی

20

دعا کی قبولیت

20

روزہ کا بدلہ بے حد و حساب

21

روزہ دار افطار کے وقت رب سے ملاقات کے وقت فرحت محسوس کرتا ہے

22

روزہ دارکے منہ کی بدبو اللہ کے نزدیک مشک سے بہتر ہے

22

روزہ دار کے لیے جنت میں مخصوص دروازہ

22

روزہ جہنم سے ڈھال سے

23

روزہ خیر و برکت کا دروازہ

24

روزہ باعث سفارش

24

روزہ کی کوئی برابری نہیں

25

روزہ تقوی کا ذریعہ

25

جہنم سے دوری

26

رمضان میں عمرہ حج کے برابر

27

رمضان المبارک کے مسائل

28

رویت ہلال کے مسائل

28

نیت صیام کے مسائل

32

سحری کے مسائل

35

افطار کے مسائل

39

روزے کے مقسدات

42

روزے کے جائز امور

46

روزے کے مستحب امور

47

روزہ کے جدید طبی مسائل

52

مسواک اور توتھ برش اور پیسٹ

53

قطرات کا استعمال

54

بے ہوشی

55

پچھنا ، نشتر اور نکیر کا حکم

56

جسم کے اندرونی حصے میں آلات یا پائپ داخل کرنا

57

ٹیکہ لگانا

57

گردوں کی صفائی

58

خون کا عطیہ

58

ٹکیوں کا استعمال

58

جلد پر مادے کا استعمال

59

دانتوں کی صفائی

60

زخموں کا علاج

60

اسپرے کا حکم

61

روزہ داروں کے اقسام و احکام

62

بیمار کے احکام

62

مسافر کے احکام

63

روزہ کے مسائل اور خواتین

63

بچوں کا روزہ

64

بلاعذر قصد اروزہ چھوڑنے والا

66

نماز کے بغیر روزہ رکھنے والا

68

تراویح کے مسائل

71

اعتراض  :  یہ تہجد کی نماز ہے تراویح کی نہیں

72

اعتراض  : تراویح اور تہجد دو الگ الگ نمازیں ہیں

72

اعتراض  : اگر یہ تراویح کی نماز ہے تو ودو دو کیوں پڑھتے ہیں اس حدیث میں چار چار کا ذکر ہے

73

دو غلط فہمیوں کا ازالہ

74

نماز وتر اور اس کے مسائل

77

وتر کی فضیلت

77

وتر کی نماز کا حکم

78

وتر کی نماز کا وقت

78

وتر کا افضل وقت

78

وتر کی رکعات

78

تین رکعت وتر پڑھنے کا طریقہ

79

وتر کی قرات

81

دعائے قنوت کا حکم

82

دعائے قنوت کے صیغے

83

ایک رات میں دو وتر

83

وتر کی قضا

84

وتر کی نماز چھوڑنا

85

اعتکاف کے مسائل

85

اعتکاف اور اس کا حکم

86

اعتکاف کی جگہ

86

اعتکاف کا وقت

88

اعتکاف کے مباح امور

89

اعتکاف کے منافی امور

89

اعتکاف کے مسنون اعمال

90

مزید چند مسائل

90

اعتکاف سے متعلق بعض ضعیف احادیث

91

لیلۃ القدر اور اس کے مسائل

92

لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت

94

لیلۃ القدر کا تعین

94

کیا ستائیسویں کی رات لیلۃ القدر ہے

96

لیلۃ القدر کی علامات

97

لیلۃ القدر میں ہم کیا کریں

99

صدقۃ الطفر اور اس کے مسائل

100

صدقۃ الفطر کی فرضیت

102

فطرانے کی حکمت

102

فطرانے کی شرط

103

کن کی طرف سے فطرانہ ادا کیا جائے گا

104

فطرانے میں کیا دیا جائے

104

صاع کی مقدار

105

فطرانے کا مصرف

106

فطرانے کا وقت

107

فطرانہ دینے کی جگہ

108

فطرانے میں رقم دینا

109

عید الفطر اور اس کے مسائل

110

عید الفطر اور اس کا حکم

111

عید کا چاند

111

فطرانے کی ادائیگی

112

عید کی شب عبادت

113

تکبیر

114

عید کا روزہ

115

غسل لباس اور خوشبو

116

عید کے دن کھانا

116

عیدگاہ پیدل جانا

117

عیدگاہ

117

عید کی نماز اور خواتین

118

نماز عید کا طریقہ

119

خطبہ عید

119

جمعہ کے دن عید کی نماز

120

نماز عید اور قضا

121

عید کی مبارکبادی

121

عید کے دن معانقہ و مصافحہ

122

شش عیدی روزے اور اس کی مسائل

124

شوال کے چھ روزے

124

کیا شوال کے روزے مکروہ ہیں

126

شوال کے چھ روزوں کے مسائل

127

رمضان کے بعد ہماری عملی زندکی

131

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35572
  • اس ہفتے کے قارئین 35572
  • اس ماہ کے قارئین 1709523
  • کل قارئین113316851
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست