#6314

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 3571

اقامۃ البرہان علٰی نور العرفان

  • صفحات: 743
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26005 (PKR)
(منگل 23 مارچ 2021ء) ناشر : نا معلوم

قرآن  کریم  ہی وہ واحد کتاب  ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے ذریعہ ہدایت ہے ۔ اسی  پر  عمل  پیرا  ہو کر  دنیا  میں سربلند ی  او ر آخرت میں نجات  کا  حصول ممکن ہے  لہذا ضروری  ہے  اس کے معانی ومفاہیم  کوسمجھا جائے ،اس  کی تفہیم  کے لیے  درس وتدریس  کا اہتمام کیا  جائے  او راس کی تعلیم  کے مراکز  قائم کئے جائیں۔ قرٖآن فہمی  کے لیے  ترجمہ قرآن اساس  کی حیثیت  رکھتا ہے ۔بہت سارے مکاتب  ہائے فکر نے قرآن  مجید کی تفاسیر وحواشی لکھے ہیں ۔اس حوالے سے ہرمکتب فکر کا ایک الگ مزاج ہے۔بعض لوگ تفسیر باالرائے پر دھیان دیتے ہیں اور بعضوں نے قرآن مجید میں تحریف کا نیا باب کھولا ہے ۔ کجھ فلاسفہ کے طریق پر تفسیر کرتے ہیں ۔اہل سنت کا مزاج سب سے ہٹ کر ہے ۔اہل سنت نے تفسیر کے لیے قرآن وحدیث اور فہم سلف کو مقدم رکھا ہے ۔یہی طریقہ اسلم اور احکم ہے ۔جو بھی اس رستے سے ہٹ جاتا ہے گمراہی والحاد کا شکار ہوجاتا ہے۔ محترم جناب  غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے  کتاب ہذا میں  بریلوی مکتب فکرکےعالم مفتی احمد یارخان نعیمی کے ’’نور العرفان‘‘ کے نام سے قرآن کریم  پر لکھے گئے حاشیہ سے متعلق چند گزارشات پیش کی ہیں کہ آیا یہ مفتی احمد یار خان نعیمی کا تفسیری حاشیہ اہل سنت کے مزاج کے مطابق ہے یا ہٹ کر ہے ۔ امن پوری صاحب نے  کتاب ہذا میں نور العرفان سے  کچھ عبارات  لے کر اس پر اپنا علمی وتحقیقی تبصرہ پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

2

اسماء وصفات

3

صفت وجہ اور ید

3

صفت نور

8

اللہ کے نام بندوں کو دینا

9

اللہ کا آنا

11

استواء علی العرش

13

باطل لوازمات

26

باری تعالیٰ کے لیے جہت کا اثبات

27

عقیدہ اہل سنت والجماعت

28

ایک واقعہ

40

ایمان میں کمی و زیادتی

42

کفر میں کمی زیادتی

43

ایمان میں دل کی تصدیق کافی ہے

44

اعمال ایمان پر مقدم

45

قرآن کے الفاظ و معانی

46

اللہ قریب ہے

47

صفت ساق

48

ایمان میں استثناء

50

علم غیب

53

انبیاء کا علم غیب

61

علم قیامت

62

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غیب کی اطلاع دینا

65

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56449
  • اس ہفتے کے قارئین 212023
  • اس ماہ کے قارئین 1011664
  • کل قارئین98076968

موضوعاتی فہرست