#933

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 30766

مولانا سرفراز صفدر اپنی تصانیف کے آئینے میں

  • صفحات: 278
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8340 (PKR)
(پیر 10 فروری 2014ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

دین اسلام کے بنیادی اور اہم ترین اصولوں میں سے  ایک اصول یہ ہے کہ تمام انسانوں سے بالعموم اور اپنےمسلمان بھائیوں کےساتھ بالخصوص ،خیر خواہی ،ہمدردی  او ربھلائی کامعاملہ کیا جائے سب سے بڑی خیر خواہی یہ ہے   کو لوگو ں کو صراط مستقیم کی رہنمائی کی جائے  برائیوں اور معصیتوں سے خبردار کیا جائے اسی کا دوسرا نام ''فريضہ تبلیغ دین''  یعنی امر بالمعروف  ونہی عن المنکر ہے عصر حاضر میں جو حضرات خدمت دین کا  فريضہ  سر انجام دے رہے ہیں  ان میں ایک دیوبندی مکتب فکر کے نامور عالم دین حضرت مولانا محمدسرفراز صاحب  ہیں  جو ماشاء اللہ دو درجن کتابوں کے مصنف ہیں  اور ان کے حلقہ میں  ان کی تصانیف کو خوب پذیرائی  حاصل ہے لیکن چونکہ وہ تمام مسائل کو  اپنے مخصوص زاویہ نظر وفکر میں پیش کرتے ہیں  اس لیے اکثروبیشتر  اس کے تحفظ میں حد اعتدال سے تجاوز کرجاتے ہیں اپنے او ردوسرے مکتب فکر کے حضرات کےلیے عدل وانصاف کےپیمانے بھی ان کے ہاں مختلف ہیں جواصول اپنے دفاع میں ایک جگہ بڑی محنت وکاوش سے منتخب کرتے ہیں وہی اصول مخالف سمت میں آئے تواسکی دھجیاں بکھیر کے رکھ دیتے ہیں اس طرح کی بہت سی ناانصافیاں  ان کی تصانیف میں نظر آتی ہیں جیسا کہ انشاء اللہ العزیز اس رسالہ سے عیاں ہوگابلاشبہ انسان غلطی وخطا کاپتلا ہے ہمارا یہاں مقصور الدین النصیحۃ کے ارشادنبوی ﷺ  کےتحت ان باتوں سے محض خبردار کرنا ہے ­حضرت مولانا صاحب کےحلقہ ارادت سے بالخصوص اور عام مسلمانوں سے بالعموم عرض کرناہے کہ وہ حضرت مولانا صاحب کےمزاج  اور ان کی ضرورت کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ہمیشہ ''خذ ماصفا ودع ماکدر'' پر عمل کریں۔ مولانا سرفراز صاحب تو اس دارفانی سے رخصت ہو چکے اب ان کے جانشین احباب کی خدمت میں عرض ہے  کہ اگر آپ بھی ہمار ی یہ گذارشات درست او رحقیقت پر مبنی سمجھیں  تو للہ ان کی تصانیف کے آئندہ ایڈیشنوں میں  ان کی اصلاح کریں کیونکہ اس قسم کی بھول بھلیاں ایک  صاحب علم وفضل پر بدنما داغ ہیں-

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

13

مولانا سرفراز صاحب صفدر کے چنداصول

 

18

جرح و تعدیل میں جمہور کی پیروی

 

18

بدعتی کی روایت

 

19

کسی محدث کی روایت راوی کی توثیق کا باعث نہیں

 

20

مختلف فیہ راوی حسن درجہ کا ہوتاہے

 

21

ثقہ کی زیادتی قبول ہے

 

21

اس اصول کی مخالفت

 

22

صحیحین اور اس کے راوی

 

23

صحیح بخاری اور مسلم پر تنقید،اصول کہاں گیا؟

 

24

صحیح بخاری کی ایک حدیث پر تنقید

 

24

تنبیہ

 

25

دوسری حدیث پر تنقید

 

26

صحیح مسلم کی حدیث پر تنقید

 

27

موطا کی احادیث پر تنقید

 

29

موطا کی تمام احادیث صحیح ہیں

 

29

موطا کی احادیث پر تنقید

 

29

صحیح مسلم کی ایک اور حدیث پر تنقید

 

29

صحیح مسلم کی ایک اور حدیث پر تنقید

 

30

تیسری حدیث پر تنقید

 

30

اصطلاحات محدثین سے بے خبری

 

33

’’علی یدی عدل‘‘کا مفہوم نہ سمجھنا

 

34

لین الحدیث کا مفہوم نہ سمجھنا

 

36

صحیحین اور علی شرط الصحیحین میں فرق نہ کرنا

 

37

فی حدیثہ نظر اور فیہ نظر میں فرق نہ کرنا

 

38

صاحب مناکیراور منکر الحدیث میں فرق نہ کرنا

 

39

وہ اور تغیر میں فرق نہ کرنا

 

40

ثقہ مختلط راوی کا اختلاط مضر نہیں

 

41

’’رجالہ رجال الصحیح‘‘کہا جائے تو حدیث صحیح ہوتی ہے

 

42

رجل لم یسم کے معنی ’’مجہول راوی‘‘ کرنا

 

42

رجالہ موثقون کے معنی’’راوی ثقہ ‘‘کرنا

 

44

سند جید ہو تو روایت محفوظ ہی  ہوتی ہے

 

49

صحیحین کے راویوں پر جرح

 

50

امام محمدبن مبارک پر جرح

 

50

امام مکحول دمشقی

 

51

عبدالرحمٰن بن ثروان

 

52

علاء بن عبدالرحمٰن

 

52

ولید بن مسلم

 

52

عبیداللہ بن عمروالرقی

 

53

سعیدبن عامر الضبی

 

53

علاءبن حارث اور دیگر راویوں پر جرح

 

54

صحیح بخاری میں بہت ضعیف راوی ہیں

 

55

ائمہ دین اور ثقہ محدثین پر نوازشات

 

55

حضرت عائشہ پر نظر عنایت

 

55

کیا’’الامامۃ والسیاسۃ ابن قتیبہ کی تصنیف ہے؟

 

56

حضرت ابومحذورہ  پر نظر عنایت

 

57

امام قتادۃ

 

58

ایک اور غلط بیانی

 

59

امام ابن جریج

 

60

حیلہ اسقاط

 

61

خیرون القرون کے راویوں کی مراسیل معتبر،حنفی اصول

 

62

امام عبدالرزاق

 

64

تضادبیانی،آنحضرت ﷺکے نور ہونے کا عقیدہ شیعہ کا ہے ان کے ہاں نور سے مراد روح ہے

 

66

شیخ ابو بکر خویذمنداہ

 

68

تضادبیانی

 

69

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

 

70

سلمہ بن کہیل

 

71

ابراہیم بن منذر

 

73

امام زرقانی اور امام قسطلانی

 

74

علامہ ہیثمی

 

76

امام الساجی

 

77

امام احمد بن عمیربن جوصاء

 

78

صفدر صاحب کی بددیانتی

 

79

امام احمدبن صالح المصری پر جرح

 

81

صفدر صاحب کی بددیانتی

 

81

تضادبیانی ،احمدبن صالح کو ثقہ بھی کہتے ہیں

 

82

امام داؤد بن ابی ہند پر جرح

 

83

تضادبیانی،انہیں ثقہ بھی کہتے ہیں

 

84

امام ابواحمد الزبیری پر جرح

 

84

تضاد بیانی،انہیں ثقہ بھی کہتے ہیں

 

86

طائفہ منصورہ میں کاتب کی غلطی

 

86

امام ہیثم بن حمید دمشقی

 

87

محمدبن حمیرالحمصی

 

87

ثقہ محدثین سے بے خبری اور راویوں کی تعیین میں غلطی

 

89

امام محمدبن عباس

 

89

امام احمدبن مہدی

 

90

امام ابوعلی بن ابراہیم

 

90

امام یعقوب بن سفیان فسوی

 

90

عبیداللہ بن عمرالعمری

 

91

عمرو بن عثمان الحمصی

 

91

عبدالرحمٰن بن اسحاق واسطی کو عبدالرحمٰن بن اسحاق مدنی بنا دیا

 

93

ایک ضروری وضاحت

 

94

موسیٰ بن اسماعیل

 

95

عثمان بن عمر

 

96

من لم یشکرالناس لم یشکراللہ

 

97

تصویر کا دوسرا رخ

 

98

امام ہشام بن محمدبن السائب کلبی

 

98

امام قرہ بن عبدالرحمٰن

 

98

امام ابو جعفرعیسیٰ بن ابی عیسیٰ ماہان الرازی

 

99

امام عبدالرحمٰن بن اسحاق مدنی

 

100

امام حسن بن زیاد لولؤی

 

101

امام صدر الائمہ المکی

 

102

راویوں کی توثیق و تضعیف میں تضاد

 

104

ابوالصہباء

 

104

شریک بن عبداللہ قاضی

 

105

عبداللہ بن لہیہ

 

106

اسامہ بن زید لیثی

 

107

عیسیٰ بن جاریہ

 

110

محمدبن اسحاق،اس کی دس روایات کی تصحیح و تحسین اور ان کی تائید

 

111

حافظ ابن حجر کی عبارت کا غلط مفہوم(حاشیہ)

 

114

سندجیداور حسن روایت محفوظ ہوتی ہے صفدری اصول(حاشیہ)

 

115

جن راویوں کو ضعیف کہتے ہیں ان کی مفید مطلب روایات پر خاموشی بلکہ ان سے استدلال

 

122

امام مکحول دمشقی کی تدلیس

 

122

کثیر بن عبداللہ عن ابیہ عن جدہ

 

123

اسماعیل السدی

 

123

اسباط بن نصر الہمدانی

 

124

عکرمہ بن عمار

 

125

رجل من اصحاب النبیﷺ

 

125

زہیر عن ابی اسحاق

 

127

ابو قلابہ کی تدلیس

 

128

نعیم بن حماد

 

129

اسماعیل بن عیاش

 

130

امام ابن جریج

 

132

عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ

 

136

لیث بن ابی سلیم

 

139

سلیمان شاذکونی

 

140

محمدبن جابریمامی

 

142

محمدبن حمیدالرازی

 

143

احادیث کی تصحیح و تضعیف میں تضاد

 

146

پہلی حدیث

 

146

دوسری حدیث

 

148

تیسری حدیث

 

150

ضعیف روایات پر خاموشی

 

154

موضوع حدیث

 

154

کذاب حدیث

 

155

ایک اور کذاب حدیث

 

156

عبدالرحمٰن بن اسحاق کی حدیث

 

158

صفدر صاحب کی ہوشیاری

 

159

عبداللہ بن سعید کی حدیث

 

160

یوسف بن خالد السمتی کی حدیث

 

161

عیسیٰ بن مسیب کی حدیث

 

162

ابو رملہ کی حدیث

 

163

مولانا صفدر صاحب کی بددیانتی

 

164

مولانا صفدر صاحب کی بے خبری یا تجاہل عارفانہ

 

167

شعیب بن میمون کی حدیث

 

168

یحییٰ بن متوکل اور کثیر اور کثیرالنواء کی حدیث

 

169

حجاج بن تمیم کی حدیث

 

170

احادیث اور مختلف عبارتوں میں کانٹ چھانٹ

 

172

سنن ابی داؤد میں ایک لفظ کا اضافہ

 

172

ادھوری روایت

 

173

اس کی ایک اور مثال

 

174

اس کی تیسری مثال

 

174

امام بخاری کی ادھوری ترجمانی

 

176

حدیث کی معنوی تحریف بسلسلہ وتر

 

177

امام ابن القطان کی ادھوری عبارت بسلسلہ ترک رفع الیدین

 

180

محدث مبار ک پوری کی طرف سے غلط انتساب

 

182

شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی غلط عبارت

 

184

علامہ حازمی اور شیخ الاسلام کا غلط حوالہ

 

185

محدث گوندلوی کے کلام میں مجرمانہ تصرف

 

187

نقل جرح میں تصرفات

 

191

اس کی پہلی مثال

 

191

دوسری مثال عبدالحمید بن جعفر

 

192

تہذیب میں ایک غلطی (حاشیہ)

 

194

تیسری مثال

 

197

مختلف تناقضات

 

199

آگ سے عذاب

 

199

تقلید و اتباع میں فرق

 

200

قبر پر جریدہ گاڑنا

 

202

قبروں پر پھول

 

203

سماع الموتی ایک حدیث تصحیح پھر اس کی تضعیف

 

204

آمین بالجہر

 

207

صیغہ تمریض

 

211

نماز میں آمین

 

212

حدیث فاتحہ

 

213

مختلف فیہ راوی کا حکم

 

214

صحیح ابو عوانہ

 

215

قتادہ مدلس ہیں

 

216

تلقین میت

 

218

مردہ جانتا ہے

 

220

قبر اطہر پر سلام

 

221

مختلف مباحث مع چند لطائف

 

223

میزان الاعتدال،لسان اور صحاح ستہ کے راوی

 

223

علامہ ابن جارود کی مثقی الاخبار

 

225

ذخائرالمواریث اور کتب موضوعات

 

226

یعقوب بن اسحاق اور المعمری کی ملاقات

 

226

محمدبن الجیزی کیا صحابی ہیں

 

228

غلط ترجمہ اور غلط تعبیر

 

230

اس کی دوسری مثال

 

231

صحیح حدیث کا انکار

 

233

تیسری مثال

 

234

حدثنا و حدثنی میں فرق اور اہل کوفہ

 

234

اسنادہ صحیح او جید کو اتصال لازم ہے؟

 

238

مسلکی جمیت کا ساخسانہ،نفلی کیسے پڑھنی چاہیے؟

 

239

امام ابوحنیفہ کے مسلک کی تائید کسی حدیث سے نہیں ہوتی

 

240

ایک اور حدیث

 

242

سنن دارقطنی میں یہ حدیث قطعاً نہیں

 

243

صحاح میں مختلط  راوی کی حدیث

 

244

شہنشاہ نام حرام ہے ، امام ابوحنیفہ کی منقبت میں یہ درست

 

245

تصویر کا دوسرا رخ

 

247

قبر پر نماز جنازہ

 

248

امام شافعی کا فرمان ایک صریح غلط بیانی

 

250

الکردری نے المناقب  میں اپنی سند ذکر نہیں کی

 

251

عبداللہ الحارثی

 

251

مناقب ابی حنیفہ میں موضوع احادیث

 

252

غیر محتاط رویہ اور تثویب

 

252

صفدر صاحب کا اپنے فقہاء سے اختلاف

 

253

غیر محتاط رویہ ،بدعتی اہل سنت کون؟

 

255

نماز میں ہاتھ باندھنا،المصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث میں تحریف

 

257

تحریف کی شرمناک جسارت

 

257

تحت السرہ کے اضافہ کی حیثیت

 

257

مولانا صفدر صاحب کی غلط بیانی

 

259

علامہ نیموی اور مولانا عثمانی کا غلط حوالہ

 

261

ترک رفع الیدین ،مسندحمیدی کی حدیث میں تحریف

 

262

کیا طلوع فجر کے بعدنفلی عبادت کی ممانعت نہیں؟

 

263

صاحب ہدایہ او رمولانا صفدر صاحب کی بے خبری

 

264

کیا صلاۃ کسوف میں خطبہ منقول نہیں؟

 

265

عقیقہ میں اونٹ یا گائے خلاف سنت ہے

 

265

عیدین کی بارہ تکبریں بدعت ہیں؟

 

266

مجتہد کا خطا فیصلہ بدعت نہیں ہوتا

 

268

ہدایہ کی عبارت کا غلط حوالہ عبارت کا غلط مفہوم

 

269

کیا حضرت عیسیٰ امام ابوحنیفہ کے مقلد ہوں گے؟

 

270

امام ابوحنیفہ سے احناف کا اختلاف

 

273

توثیق کے متعلق امام دارمی کا مسلک اور مولانا صفدر صاحب کی تضادبیانی

 

275

یک نہ شد دو شد

 

276

چند قرآنی آیات

 

277

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16463
  • اس ہفتے کے قارئین 174995
  • اس ماہ کے قارئین 1694068
  • کل قارئین115586068
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست