#2720

مصنف : ڈاکٹر گیان چند

مشاہدات : 24814

تحقیق کا فن

  • صفحات: 623
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15575 (PKR)
(بدھ 08 جولائی 2015ء) ناشر : مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد

تحقیق عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کی اصلیت وحقیقت معلوم کرنے کے لئے چھان بین اور تفتیش کرنا۔اصطلاحا تحقیق کا مطلب ہے  کہ کسی منتخب موضوع کے متعلق چھان بین کر کے کھرے کھوٹے اور اصلی ونقلی مواد میں امتیاز کرنا،پھر تحقیقی قواعد وضوابط کے مطابق اسے استعمال میں لانا اور اس سے نتائج اخذ کرنا ۔ایسا تحقیقی کام سندی تحقیق میں کیا جاتا ہے ،جو ہر مقالہ کی آخری منزل ہوتی ہے۔ترقی یافتہ علمی دنیا میں تحقیقی مقالہ لکھنے یا "رسمیات تحقیق" کو سائنٹیفک اور معیاری بنانے کا کام اور اس پر عمل کا آغاز اٹھارویں صدی ہی میں شروع ہوچکا تھا- چنانچہ حواشی و کتابیات کے معیاری اصول اور اشاریہ سازی کا اہتمام مغربی زبانوں میں لکھی جانے والی کتابوں میں اسی عرصے میں نظر آنے لگا تھا۔۔لیکن افسوس کہ آج تک اردو میں تحقیق کی رسمیات متفقہ طور پر نہ طے ہو سکیں۔ نہ ان کے بارے میں سوچا گیا اور نہ ہی کوئی مناسب پیش رفت ہوسکی۔ چنانچہ ایک ہی جامعہ میں، بلکہ اس جامعہ کے ایک ہی شعبے میں لکھے جانے والے مقالات باہم ایک دوسرے سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ کسی ایک مقالے میں حواشی کسی طرح لکھے جاتے ہیں اور کتابیات کسی طرح مرتب کی جاتی ہے۔ دوسرے مقالے میں ان کے لکھنے اور مرتب کرنے کے اصول مختلف ہوسکتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " تحقیق کا فن "اسی جانب ایک سنگ میل ہےجو ڈاکٹر گیان چند صاحب کی وہ قابل قدر تصنیف ہے جس میں انہوں نے فن تحقیق کو موضوع بحث بنایا ہے۔یہ کتاب نہ صرف ان کی زندگی کے علمی وتحقیقی تجربوں اور وسیع وگہرے مطالعے کا نچوڑ ہے بلکہ اس میں فن تحقیق کے وہ سارے پہلو آ گئے ہیں جو تحقیق کرنے والے ہر طالب علم ،ہر استاذ  اور تمام محققین کے لئے نہایت مفید ہیں۔ (راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ ۔۔۔ڈاکٹر جمیل جالب

 

1

پیش لفظ طبع اول

 

3

پہلا باب

 

 

تحقیق اورتحقیق کار

 

8

تحقیق کیا ہے ؟

 

 

تحقیق کی قسمیں

 

35

تحقیق و تنقید کاتعلق

 

35

تحقیق کا دوسرے علوم وفنون سےرشتہ

 

35

محقق کےاوصاف

 

35

نگراں کے اوصاف

 

36

دوسرا باب

 

 

تحقیق مقالہ

 

57

مقالے کی قسمیں

 

 

مقالے کی تعریف

 

 

مقالے کا حجم

 

 

مقالوں کے مکمل نہ ہونے کے اسباب

 

 

تحقیق کی منزلیں

 

 

مقالے کےاجزاء

 

 

تیسرا باب

 

 

موضوع

 

71

موضوع سےمتعلق حوالے کی کتابیں اور رسالے

 

 

تکرار سےبچنا

 

 

کیسا موضوع مناسب ہے

 

 

موضوع کیسا نہ ہونا چاہیے

 

 

موضوع کی تلاش

 

 

تحقیقی موضوعات کی قسمیں

 

 

چوتھاباب

 

 

خاکہ

 

106

خاکہ نبانا ایک مسلسل عمل

 

 

خاکہ درج کرنے کے طریقے

 

 

سیاسی اور سماجی پس منظر ؟ فرد پر تحقیق کےخاکے

 

 

تاریخ ادب سے متعلق خاکے

 

 

اصناف ادب کےخاکے

 

 

لسانیاتی موضوعات کےخاکے

 

 

مختلف ایڈیشنوں میں خاکے کا ارتقا

 

 

پانچواں باب

 

 

مواد کی فراہمی

 

139

مواد کی قسمیں

 

 

مغرب میں مواد کی کثرت اور سہولتیں

 

 

اردو کتابیں

 

 

مخطوطات

 

 

کتب خانے

 

 

نجی ذخیرے

 

 

مخطوطات و مطبوعات کی فہرستیں

 

 

رسالے

 

 

رسالوں کےاشاریے

 

 

اخبار

 

 

مغرب میں حوالے کی کتابیں اور رسالے

 

 

مواد کہاں تلاش کیا جائے

 

 

چھٹا باب

 

 

منتخب مطالعہ کرنا

 

 

مطالعے کی کتابوں میں ترجیح کےاصول

 

 

کارڈ یا کاغذ کےپرزوں پر نوٹ لینا ؟ نوٹ لینے کےطریقے

 

 

ابواب کےمطابق گروہ بندی کر کے نوٹ لینا

 

 

نوٹ کی خوبیاں

 

 

کچھ مشاہدات

 

 

نوٹ لینے کے چند نمونے

 

 

ساتواں باب

 

 

مواد کی پرکھ اورحزم و احتیاط

 

188

تدوین حدیث میں روایت کی پانچ کےاصول

 

 

عبارت آرائی پر صحت کی قربانی

 

 

نقل میں غلطی کےاسباب

 

 

ادبی تاریخ میں اغلاط کےاسباب

 

 

معاصرین کی غلط بیانی

 

 

ادیب کی اپنے بارے میں غلط بیانی

 

 

کتابوں اور افرادکےناموں میں صحت

 

 

جعلی کتابیں

 

 

سائنس سےجعل کی دریافت

 

 

سرقہ

 

 

حزم واحتیاط کےمزیدکر

 

 

سنین

 

 

مکمل حزم واحتیاط نامکمل

 

 

آٹھواں باب

 

 

مقالے کی تسوید

 

216

مناسب گوشہ تحریر

 

 

وقت کی تعین

 

 

مسلسل تسوید کرنا

 

 

مغربیوں کی تجاویز

 

 

حشویات سےپرہیز

 

 

اختصار

 

 

مقالے کاآغاز و انجام

 

 

اخلاقیات تحقیق

 

 

نواں باب

 

 

زبان اور بیان

 

238

بےکم وکاست ترسیل

 

 

مبالغے سےپرہیز

 

 

الفاظ کی قطعیت

 

 

مخففات

 

 

اصطلاحیں

 

 

جارگن

 

 

عالمانہ یاشگفتہ اسلوب ؟ تحقیق اسلوب کےکچھ نمونے

 

 

شخصی یاغیر شخصی لہجہ ؟ مزید مشاہدات

 

 

نظر ثانی اورتبئیض

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71016
  • اس ہفتے کے قارئین 289400
  • اس ماہ کے قارئین 289400
  • کل قارئین111896728
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست