#6834

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 3064

بدعات سنت کے میزان میں

  • صفحات: 358
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14320 (PKR)
(جمعرات 03 نومبر 2022ء) ناشر : نا معلوم

شریعت کی  اصطلاع میں  ہر وہ کام جسے ثواب یا برکت کاباعث یا نیکی سمجھ کر کیا جائے   اور اس کا  شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہ  ہو بدعت کہلاتا ہے۔  یعنی نہ تویہ کام خود رسول اللہﷺ نے کیا  ہواور نہ ہی کسی  کو کرنےکا  حکم  دیا  ،نہ ہی اسے کرنے کی کسی  کواجازت دی ۔ بدعت  کورواج دینا صریحاً اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے اور بدعات وخرافات کرنے  والے   کل قیامت کو حوض کوثر  سے  محروم کردیئےجائیں گے ۔ جس کی وضاحت  فرمان ِنبوی  میں  موجو د ہے ۔ علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ  نے زیر نظر کتاب بعنوان’’ بدعات سنت کے میزان میں ‘‘ میں تقریبا دو درجن بدعات کی نشاندہی کی ہے اور ان کے محققانہ جائزہ بھی لیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے (م۔ا)

عنوانات

صفحہ

فہرست

3

حرف چند

5

قبرپرتلقین

11

گیارہویں کی شرعی حیثیت

48

انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت

60

اولیاء اللہ کے نام پر ذبح !

69

نمازِ جنازہ کے بعددعا

95

جنازہ کے ساتھ بآواز بلند ذکر

125

نماز فجر وعصر کے بعد مصافحہ

136

اولیاء اللہ کےنام کی نذر ونیاز

145

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پرھاضری

167

قبرپر اذان کی شرعی حیثیت

176

قبروں کی مجاوری

186

قبروں پر چراغاں کرنا

195

قبروں پر گنبد بنانے کی شرعی حیثیت

215

قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا

248

قدم بوسی کی شرعی حیثیت

265

رقص کی شرعی حیثیت

279

عرس کی شرعی حیثیت

298

میت کی طرف سے نماز

314

قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

317

کفن پر لکھنا

329

کیا لفظ ” اللہ“ ذکر ہے؟

336

زبان سے نیت

346

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28742
  • اس ہفتے کے قارئین 122246
  • اس ماہ کے قارئین 921887
  • کل قارئین97987191

موضوعاتی فہرست