#235

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

مشاہدات : 24483

تحریک آزادی فکر اور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی

  • صفحات: 248
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4960 (PKR)
(ہفتہ 30 جنوری 2010ء) ناشر : مکتبہ نذیریہ، چیچہ وطنی

تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کی تجدید مساعی کے نام سے مولانا اسماعیل سلفی ؒ کے مختلف اوقات میں لکھے جانے والے مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے شاہ ولی اللہ کے مشن کی ترجمانی کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر کو قرآن وسنت کی طرف دعوت دینے کی کوشش کی ہے-شاہ ولی اللہ ؒ نے جس دور میں قرآن وسنت کی بالادستی کی فکر کو پیش کیا وہ دور بہت کٹھن دور تھا اور شاہ ولی اللہ کی تحریک کے مقابلے میں تمام مذاہب کے افراد نے رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی-تقلید جامد کے ماحول میں اجتہاد کے ماحول کو پیدا کرنا اور لوگوں کو مختلف ائمہ کے فہم کے علاوہ کسی بات کو قبول نہ کرنے کی فضا میں قرآن وسنت کی بالادستی کا علم بلند کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف تھا-شاہ ولی اللہ ؒ تعالی نے اس دور میں اجتہاد،قرآن وسنت کی بالادستی،مختلف ائمہ کی فقہ کی ترویج اور لوگوں میں پائی جانے والی تقلید کی قلعی کو کھولتے ہوئے ان تمام چیزوں کی طرف واضح راہنمائی فرمائی-مصنف نے اپنی کتاب میں تحریک اہل حدیث کی تاریخ،اسباب،اور تحریک کے مشن پر روشنی ڈالتے ہوئے مختلف علماء کے فتاوی کو بھی بیان کیا ہے-تقلید کا مفہوم،اسباب اور تقلید کے وجود پر تاریخی اور شرعی اعتبار سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف فقہی مسائل کو بیان کر قرآن وسنت کی کسوٹی پر پرکھ کر ان کی حقیقت کو بھی واضح کیا گیا ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

12

پیش لفظ

 

14

تحریک اہلحدیث کامدوجزر

 

17

مختلف ذہن

 

18

جمودشکن تحریکات

 

19

تاریخ مذاہب پر ایک نظر

 

20

حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ

 

21

ظاہرپرستی کا مرض

 

25

قیاس اورتفقہ کی راہ

 

25

قرآن کی عظمت

 

32

حدیث کی صحت

 

34

ایک اورمثال

 

35

ایک اورمثال

 

36

ایک اورمثال

 

38

محدثین کی روش

 

40

فقہ الحدیث

 

41

اس وقت تحریک اہل حدیث

 

42

فتنہ اعتزال

 

44

حضرات متکلمین

 

45

تقلید کی تین راہیں

 

45

اہل حدیث کی روش

 

46

یونانی فلسفہ کی پسپائی

 

47

امام شافعی کے متعلق عجیب روش

 

48

امام شافعی کی تنقیص

 

49

ہندوستان میں اسلام

 

56

تذکرۃ الحفاظ

 

59

آئمہ محققین کی فہرست مع قید سنین

 

61

حاصل کلام یہ ہے

 

113

ذات کی نفی،صحت کی نفی اور کمال کی نفی کی بحث

 

113

بعض احباب کی غلط روش

 

115

بعض حنفیہ کی اپچ

 

116

حنفیہ کی اورتقریر

 

121

دوسری حدیث

 

131

تیسری حدیث

 

145

عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ پر بحث

 

146

محمد بن اسحاق او راسماءالرجال

 

147

حضرت شعبہ کی شہادت

 

148

امام محمد بن اسحاق کو کذاب کہنے کی وجہ اور اس کی حقیقت

 

150

ایک علمی غلطی یا مغالطہ دہی

 

153

چھٹی حدیث

 

154

ساتویں حدیث

 

155

آٹھویں حدیث

 

157

محمدبن اسحاق کی دوسری متابعت

 

163

محمدبن اسحاق کی تیسری متابعت

 

164

الجواب

 

165

الجواب

 

165

مکحول کی پہلی متابعت

 

168

مکحول کی دوسری متابعت

 

169

الجواب

 

170

زیدبن واقد والی متعابعت پر اعتراض

 

172

الجواب

 

172

فن حدیث میں امام دار قطنی کا مقام

 

175

حافظ ابن حجر کی  شہادت

 

175

اب اس کا جواب سنیئے

 

178

بعض حنفیہ کی خلف الامام کے لفظ کی غلط تاویل

 

182

دلائل کا غلط توازن

 

184

محمدبن اسحاق والی روایت کے مفہوم میں بحث

 

187

خلاصہ کلام

 

188

ان پانچ تاویلات پر مفصل بحث

 

190

سنت کا اطلاق واجب وفرض پر

 

199

حضرت انس کی روایت

 

202

ایک صحابی کی مرفوع روایت

 

205

پہلے مقصد کا تیسراحصہ(صحابہ کرام کا طرز عمل)

 

209

اب خاص خاص صحابہ کا ذکر سنیئے

 

209

عبادہ بن صامت

 

209

حضرت عمر بن خطاب ؓکا مسلک

 

212

شاہ ولی اللہ صاحب اور حضرت عمر کا اثر

 

216

حضرت ابو ہریرہ کافتوی

 

218

جہاری نمازوں کے متعلق حضرت ابوہریرہ کافتوی

 

219

حضرت علی کے اس اثر کی دوسری سند بھی ہے

 

220

حضرت جابر کا اثر

 

226

حضرت جابر کا ایک اور اثر

 

227

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کا فتوی

 

231

حضرت ابوالدرداء کا اثر

 

236

حضرت انس مالک کا اثر

 

236

عبد اللہ بن عمروبن العاص کا اثر

 

237

عبداللہ بن عمربن خطاب کا اثر

 

238

عبد اللہ بن مغفل صحابی کا اثر

 

239

حضرت ابوسعید خدری کا اثر

 

240

حضرت عمران کاایک اثر

 

240

حضرت ابوہریرہ اورحضرت عائشہ صدیقہ کا اثر

 

240

حضرت عبداللہ بن مسعود اورقرأت خلف الامام

 

241

ابراہیم نخعی کے مقابل سعید بن جبیر کا اثر

 

246

حضرت ابوسلمہ تابعی کافتوی(حضرت ابوہریرہ کےسامنے)

 

246

حضرت عروہ بن زبیرکافتوی

 

247

حضرت مکحول کا فتوی

 

247

حضرت حسن بصری کا فتوی

 

248

حضرت قاسم کافتوی

 

248

     

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3881
  • اس ہفتے کے قارئین 162413
  • اس ماہ کے قارئین 1681486
  • کل قارئین115573486
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست