#3134

مصنف : محمد حنیف یزدانی

مشاہدات : 4610

ہمارے عقائد

  • صفحات: 44
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 880 (PKR)
(اتوار 27 دسمبر 2015ء) ناشر : مکتبہ نذیریہ، چیچہ وطنی

ہر مسلمان کو اس بات سے بخوبی آگاہ ہونا چاہئے کہ مومن اور مشرک کے درمیان حد فاصل کلمہ توحید لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔شریعت اسلامیہ اسی کلمہ توحید کی تشریح اور تفسیر ہے۔اللہ تعالی نے جہاں کچھ اعمال کو بجا لانے کا حکم دیا ہے ،وہاں کچھ ایسے افعال اور عقائد کا بھی تذکرہ فرمایا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے کوئی بھی عمل بارگاہ الہی میں قبول نہیں ہوتا ہے۔اللہ تعالی نے جن امور سے منع فرمایا ہے ،ان کی تفصیلات قرآن مجید میں ،اور نبی کریم نے جن امور سے منع فرمایا ہے ان کی تفصیلات احادیث نبویہ میں موجود ہیں۔عقیدے کے  بعض مسائل ایسے ہیں جو نبی کریم اور مشرکین مکہ کے درمیان متنازعہ فیہ تھے۔اور یہ ایسے اصولی مسائل ہیں جن کا ہر مسلمان کے علم میں آنا انتہائی ضروری ہے ،کیونکہ ان میں اور اسلامی تعلیمات  میں مشرق ومغرب کی دوری ہے۔ان کا اسلام کے ساتھ دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"ھمارے عقائد"محترم مولانا محمد حنیف یزدانی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ان تمام مسائل کو جمع فرما دیا ہے جن کو جاننا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے،تاکہ ہر مسلمان ان سے آگاہ ہوجائے اور اپنے ایمان کو محفوظ رکھ سکے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

9

ضرورت اتحاد

13

توحید

17

قرآن مجید

19

پیغمبر دو عالم ﷺ

20

صحابہ کرام ؓ

22

خلفائے راشدین ؓ

22

اہل بیت نبو ی

23

امہات المومنین ؓ

24

ائمہ اربعہ 

24

مجددین امت 

26

حضرت عمر بن عبد العزیز ؓ

27

حضرت امام غزالی 

31

شیخ الاسلام حضرت امام ابن تیمیہ 

33

امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی 

34

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی 

34

حضرت شاہ اسماعیل شہید 

35

شیخ الکل ناشر الوحین سید نذیر حسین محدث دہلوی 

36

بندگان دین

36

مشہور بزرگان دین کے اسمائے گرامی

37

ارکان خمسہ

39

ملائکہ

39

فضائل مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ

40

مختصر

41

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8500
  • اس ہفتے کے قارئین 8500
  • اس ماہ کے قارئین 1682451
  • کل قارئین113289779
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست