#5956

مصنف : عزیز الرحمن ایم ایس سی فزکس

مشاہدات : 3301

اصلاح عقیدہ کتاب وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1650 (PKR)
(جمعرات 05 دسمبر 2019ء) ناشر : نا معلوم

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آچکے ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ زنظر رسالہ’’ اصلاح عقیدہ کتاب وسنت کی روشنی میں‘‘  پروفیسر عبد الرحمٰن طاہر صاحب کے   شاگرد عزیز محترم جناب عزیز الرحمٰن  ﷫ کا مرتب شدہ ہے  فاضل مرتب نے اس رسالہ  میں   اصلاح عقائد، دعا اور توبہ  سے  متعلقہ مسائل کو  سوالاً جواباً عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے  اللہ تعالیٰ اس رسالہ کو عامۃ الناس کےلیے  مفید بنائے اور مرتب مرحوم کےلیے اسے صدقہ جاریہ بنائے اور انہیں جنت میں  اعلیٰ دررجات عنائت فرمائے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عقیدہ

6

انسان اپنے رب کو کس طرح پہچانتا ہے

6

اللہ تعالیٰ کہاں ہے

7

اللہ تبارک وتعالیٰ کا مختصر تعارف پیش کریں

8

اللہ تعالیٰ کی صفات عالیہ پر ایمان کی وضاحت کریں

9

توحید کی فضیلت بیان کریں

11

لاالہ الا اللہ کی اہمیت واضح کریں

11

شرک کا مفہوم اور اقسام بیان کریں

12

اسلام سے قبل مشرکین شرک کیوں کرتے تھے

14

کیا امت محمدیہ شرک کر سکتی ہے

16

وطن کا کیا مطلب ہے

16

امت محمدیہ کے لیے کون حجت ہے

18

قبر میں ہر انسان سے رسول ﷺ کے بارے میں کیا سوال ہو گا

18

رسول اللہ ﷺ کے فرامین کی روشنی میں درود شریف کی فضیلت بیان کریں

19

درود شریف کی فضیلت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

19

نواقض اسلام بیان کریں

20

طاغوت سے کیا مراد ہے

22

کسی نیک عمل کی قبولیت کی کیا شرائط ہیں

23

کسی قسم کے الفاظ شرک اصغر کہلاتے ہیں

24

سب سے پہلے جہنم میں کن لوگوں کو ڈالا جائے گا

24

تقدیر کا مفہوم واضح کریں

25

توکل کا مفہوم بیان کریں

26

شیطان انسان کو کن طریقوں سے گمراہ کرتا ہے

29

شرح صدر کے بڑے بڑے اسباب بیان کریں

30

تمام خیر و برکت کا سرچشمہ کہاں ہے

31

انسانی زندگی پر اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کے مضر اثرات کی نشاندہی کریں

31

دعا

33

دعا کا مفہوم بیان کریں

33

عبادت اور سوال کا باہمی تعلق کیا ہے

34

کیا رسول اللہ ﷺ رغبت اور خوف دل میں رکھتے تھے

35

سوال میں حسن ادب کیا ہے

36

اسلام میں خوف اور رجاء کی کیا اہمیت ہے

36

سوال کی مختلف صورتیں کیا ہو سکتی ہے

37

کیا تلاوت قرآن دعا کو کفایت کر سکتی ہے

38

کون سے اذکار دوسروں سے افضل ہیں

39

آداب دعا بیان کریں

39

کون سے ایسے واقعات ہیں جن میں دعا قبول ہوتی ہے

40

وہ کون سے لوگ ہیں جن کی دعا قبول ہوتی ہے

41

وہ کون سے لوگ ہیں جن کی دعا قبول نہیں کی جاتی

42

دعا کے متعلق کون سے امور جائز ہیں

42

دعا کے معاملہ میں ممنوع یا مکروہ امور بیان کریں

42

دعا میں کسی حرام چیز کا سوال کرنا کیسا ہے

43

دعا میں وسیلہ اختیار کرنا کیسا ہے

43

کیا دعا کی قبولیت کے لیے ایمان کا ہونا ضروری ہے

46

اللہ تعالیٰ سے دعا کی قبولیت کے بارے میں ناامید ہونا کیسا ہے

46

کیا اللہ تعالیٰ گناہگاروں کی دعا قبول کرتا ہے

47

دعا کی قبولیت کی تین مختلف صورتیں کیا ہیں

48

کیا اللہ تعالیٰ اپنے مقرب بندوں کی دعا کبھی رد نہیں کرتا

50

توبہ

52

توبہ کا مفہوم مختصرا بیان کریں

52

توبہ کی شرائط کیا ہیں

52

کیا ہر شخص کو توبہ کرنی چاہیے

52

اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب نہ کرنا کیسا ہے

53

کیا اللہ تعالیٰ توبہ کو پسند فرماتا ہے

53

کیا رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتے تھے

54

توبہ کا دروازہ کب تک کھلا ہے

55

کیا کافر کی بخشش کی کوئی صورت ہے

55

کیا اسلام قبول کرنے سے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

56

کیا توبہ کی قبولیت سے معصیت کی سزا ٹل  جاتی ہے

57

کیا گناہوں کی سزا سے بچنے کے لیے صرف گناہوں کا اعتراف ہی کافی ہے

58

گناہ اور مصائب کا باہمی تعلق کیا ہے

58

کیا متعدد گناہ کرنے والا کسی ایک گناہ سے تائب ہو سکتا ہے

59

کیا کبیرہ گناہ کا مرتکب جنت میں جا سکتا ہے

61

مجمل توبہ کیا ہوتی ہے

61

توبہ عامہ کا مفہوم بیان کریں

62

کیا کوئی ایسا گناہ بھی ہے جو توبہ عامہ سے نہیں بخشا جاتا

62

بغیر سچی توبہ کے مغفرت طلب کرنا کیسا ہے

63

چند اسباب کا ذکر کریں جو گناہوں کو مٹانے اور اللہ تعالیٰ کی مغفرت کا موجب بنتے ہیں

64

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47654
  • اس ہفتے کے قارئین 473144
  • اس ماہ کے قارئین 1673629
  • کل قارئین113280957
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست