#6014.04

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 2873

صحیح اسلامی عقیدہ حصہ 5

  • صفحات: 101
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2525 (PKR)
(بدھ 05 فروری 2020ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیر نظر کتاب ’’ صحیح اسلامی عقیدہ‘‘ مدینہ یونیورسٹی  اور جامعۃالامام  محمد بن سعود ،الریاض کے  اساتذہ  کی ٹیم کی   تیار کردہ کتاب کا اردو ترجمہ ہے  جوکہ چھ حصوں پر مشتمل ہے ۔ یہ  کتاب جامعہ سلفیہ ،بنارس  اور ہندوستان کے کئی سلفی مدارس میں شامل نصاب ہے۔یہ کتاب اسلامی عقیدہ سیکھنے اور  مسلمانوں کےحالات کی اصلاح کے لیے بہترین کتاب ہے ۔مصنفین نے اس کتاب میں شامل تمام موضوعات کو  عمدہ اور ایسے سادہ عبارت  واسلوب میں بیان کیا ہے کہ جن سے عقائد کے مسئلہ میں پڑھنے والے کو پوری تشفی حاصل ہوجاتی ہے ۔ صحیح عقیدہ کی تعلیم واشاعت کے سلسلہ میں  مصنفین کےاخلاص کا پتہ اس بات  سے بھی چلتا ہے کہ کتاب کی تیاری  کے بعد انہوں نے اسےبراعظم افریقہ کے بعض مدارس اور وہاں منعقد ہونے والے تدریبی دوروں میں پڑھانے کاانتطام کراکر اس بات کا اطمینان حاصل کیا  ہےکہ کتاب اپنے مقصد میں کامیاب ہے۔اللہ  تعالیٰ اس کتاب کے مصنفین ،مترجم وناشرین  کی اس عمدہ کاوش کوقبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کفر

3

اس کی تعریف

4

اس کے انواع

4

کفر اکبر کے اقسام

4

1۔ کفر تکذیب

4

2۔تصدیق کے ساتھ کفر انکار و تکبر

5

3۔ کفر شک

5

4۔کفر اعراض

6

5۔کفر نفاق

7

کفر اصغر

8

ایسے الفاظ وافعال کی مثالین جو کفر ہیں

11

الفاظ کفر کی مثالیں

12

افعال کفر کی مثالیں

13

کفر اکبر اور کفر اصغر میں فرق

14

ارتداد  اس کے احکام اور اقسام

16

ارتداد کے معنی

16

ارتداد کے اقسام

17

ارتداد پر مرتب ہونےوالے احکام

18

نفاق

22

نفاق کی تعریف

22

نفاق کے انواع

23

1۔ نفاق اعتقادی اور اس کے انواع

23

2۔ نفاق عملی

24

3۔ نفاق اعتقادی و عملی کی مثالیں

24

4۔ نفاق اکبر اور نفاق اصغر میں فرق

25

5۔فرد اور معاشرہ میں نفاق کا اثر

26

شرک

29

اس کی تعریف

29

ہم شرک کو کیوں پڑھتے ہیں ؟

29

شرک کے واقع ہونے کا سبب

30

کیا ا س امت میں بھی شرک واقع ہوتا ہے ؟

31

شرک کے انواع

32

شرک اکبر

32

اس کے معنی

32

شرک اکبر کے اقسام

33

1۔شرک دعاء

33

2۔ شرک نیت و ارادہ و قصد

35

3۔ شرک اطاعت

36

شرک اصغر : اس کے اقسام

38

1۔ شرک ظاہر

38

2۔ شرک خفی

40

شرک اکبر اور شرک اصغر میں فرق

42

فرد اور معاشرہ پر شرک کے برے اثرات

43

کچھ شرکیہ اعمال کی صورتوں پر کلام جوبعض اسلامی معاشروں میں موجود ہیں

46

تمہید

47

جھاڑ پھونک (رقی)

48

رقیۃ کے معنی

48

اس کے انواع اور ہر نوع کا حکم

48

1۔مشروع دم

48

شرعی رقیہ کے شروط

49

اس کی کیفیت

49

2۔ ممنوع جھاڑ پھونک

50

تعویذ گنڈے ( تمائم )

52

اس کے معنی

52

اس کے انواع او رہر نوع کا حکم

52

نوع اول

52

نوع ثانی

53

وہ انواع جن کا باندھنا اسلام نے باطل ٹھہرایا ہے

54

شرکیہ جھاڑ پھونک اورتعویذ گنڈے سے متعلق مسلمان کا مؤقف

55

رفع ودفع بلاء کے لیے کڑے اور دھاگے پہننا

57

الحلقۃ اور الخیط کے معنی

57

کڑے اور دھاگے پہننے کاحکم

57

غیر اللہ سے دل کے متعلق کرنے کے آثار

57

نافع اور ضار صرف اللہ ہے

58

شجر و حجر وغیرہ سے تبرک

60

تبرک کے معنی

60

تبرک کا حکم

60

نبی ﷺکے آثار سے صحابہ کے تبرک کی حقیقت

60

بدشگونی( الطیرۃ)

63

الطیرۃ کے معنی

63

اس کا حکم

64

توکل بدشگونی(طیرۃ) کو ختم کر دیتا ہے

64

بدشگونی کا کفارہ

65

بدشگونی کی تحریم کے اسباب

66

علم غیب کا دعوی

68

غیب سے مراد

68

علم غیب کے دعویٰ کا حکم

69

دعویٰ علم غیب کی صورتیں

69

جادو

71

جادو کی تعریف

71

جادو کا حکم

72

جادو کا کشف و ازالہ ( النشرۃ )

73

کہانت و عرافت

74

کہانت و عرافت کی تعریف

74

کہانت و عرافت کا حکم

75

معاشرہ پر کاہنوں ، جادوگروں اور عرافوں کے خطرناک اثرات

75

جادو ، کہانت اور عرافت کا شرک سے تعلق

76

علم نجوم

78

علم نجوم کی تعریف

78

نجومیوں اوران کے پاس جانے والوں کاحکم

78

شمس و قمر کے منازل سیکھنے کا حکم

79

مقابر و مزارات کی تعظیم اوران کا تقرب

81

الاضرحۃ  اور المزارات کے معنی

81

قبروں اور مزارات کی تعظیم اور ان سے تقرب کا حکم

81

ان بدعات کے بعض خطرناک اثرات

84

قبروں کی زیارت

86

زیارت قبور کا حکم

86

کیا زیارت قبور کا استحباب مردوں کے لیے خاص ہے ؟

87

زیارت قبور کی مشروعیت کی علت

88

زیارت قبور کی دعا

88

زیارت قبور کے لیے سفر کا حکم

89

قبروں کو بلند اور پختہ بنانے وغیرہ کا حکم

90

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62637
  • اس ہفتے کے قارئین 359615
  • اس ماہ کے قارئین 1413115
  • کل قارئین110734553
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست