#6014.03

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 3275

صحیح اسلامی عقیدہ حصہ 4

  • صفحات: 165
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4125 (PKR)
(منگل 04 فروری 2020ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیر نظر کتاب ’’ صحیح اسلامی عقیدہ‘‘ مدینہ یونیورسٹی  اور جامعۃالامام  محمد بن سعود ،الریاض کے  اساتذہ  کی ٹیم کی   تیار کردہ کتاب کا اردو ترجمہ ہے  جوکہ چھ حصوں پر مشتمل ہے ۔ یہ  کتاب جامعہ سلفیہ ،بنارس  اور ہندوستان کے کئی سلفی مدارس میں شامل نصاب ہے۔یہ کتاب اسلامی عقیدہ سیکھنے اور  مسلمانوں کےحالات کی اصلاح کے لیے بہترین کتاب ہے ۔مصنفین نے اس کتاب میں شامل تمام موضوعات کو  عمدہ اور ایسے سادہ عبارت  واسلوب میں بیان کیا ہے کہ جن سے عقائد کے مسئلہ میں پڑھنے والے کو پوری تشفی حاصل ہوجاتی ہے ۔ صحیح عقیدہ کی تعلیم واشاعت کے سلسلہ میں  مصنفین کےاخلاص کا پتہ اس بات  سے بھی چلتا ہے کہ کتاب کی تیاری  کے بعد انہوں نے اسےبراعظم افریقہ کے بعض مدارس اور وہاں منعقد ہونے والے تدریبی دوروں میں پڑھانے کاانتطام کراکر اس بات کا اطمینان حاصل کیا  ہےکہ کتاب اپنے مقصد میں کامیاب ہے۔اللہ  تعالیٰ اس کتاب کے مصنفین ،مترجم وناشرین  کی اس عمدہ کاوش کوقبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

3

مقدمہ

7

عام مقاصد

9

ہدایات

10

تمہید

11

توحید اورعقیدہ کی تعریف

11

عقیدہ صحیحہ کی اہمیت اور امتوں کو ان کی ضرورت

11

انسانیت کی اصل توحید ہے

13

اہل سنت والجماعت کے نزدیک دین کا مصدر

16

عقائد میں احادیث آحاد کو دلیل بنانا

17

عقیدہ صحیحہ سے انحراف کے اسباب

18

عقیدہ صحیحہ کے دفاع میں مصلحین کی مساعی کانمونہ

19

ایمان اور اس کا مسمی

23

ایمان کے ارکان

25

رکن اول اللہ پر ایمان

29

1۔توحید ربوبیت

29

1۔اس کی تعریف

29

2۔اللہ نے لوگوں کوتوحید پر پیدا کیا

30

اللہ کےوجود کے منکر ملحدین کا رد

31

مشرکین کا توحید ربوبیت کا اقرار انہیں اسلام میں داخل نہیں کر سکتا

32

2۔توحید الوہیت

35

اس کی تعریف

35

انسان اور جن کی تخلیق کی حکمت

35

توحید ربوبیت کی اہمیت

35

کلمہ توحید کے معنی اور اس کے مشروط

37

اس کے دو ارکان

37

اس کے شروط

38

لا الا الہ اللہ کی فضیلت

41

3۔توحید اسماء و صفات

45

نصوص صفات کے متعلق فریضہ

46

اللہ تعالیٰ کی بعض صفات کا ذکر

49

اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ

51

اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات پر ایمان کا اثر

53

عبادت اوراس کی تعریف

56

عمل کی قبولیت کےشروط

57

ایک اللہ کی عبادت کا وجود

58

عبادت کے بعض انواع

60

مخلوق سے استغاثہ کب جائز ہے ؟

66

خوف، خشیت اور ہسبت

68

خوف کے اقسام

69

امید اور رغبت

71

خوف اورامید کو جمع کرنا

73

محبت

75

محبت کے اقسام

75

محبت مشترک کے تین انواع ہیں

75

محبت خاص

76

بندہ کے اپنے رب سے محبت کی علامت

76

اللہ کی محبت حاصل کرنے کے اسباب

78

توکل

78

غیر اللہ پرتوکل کے اقسام

80

اسباب اختیار کرنا توکل کے منافی نہیں

80

استعاذہ

82

استعانت

83

ذبح

84

نذر

84

انابت

86

خشوع وخضوع

87

رکن دوم ملائکہ پر ایمان

89

ملائکہ سے مراد

89

ملائکہ پر ایمان

90

ملائکہ کے نام

90

ملائکہ کے صفات

91

ملائکہ پر ایمان کے فوائد

93

رکن سوم اللہ کی نازل کی ہوئی کتابوں پر ایمان

95

کتابوں  اور ان پر ایمان سے کیا مراد ہے ؟

95

کتابوں کی تعداد اور ان کے نام

96

سابقہ کتب کی تحریف

96

سابقہ کتب کی تحریف کے دلائل

97

سابقہ کتب سے متعلق مسلمانوں کا مؤقف

98

قرآن پر ایمان

99

کتابوں پر ایمان کے فوائد

100

رکن چہارم رسولوں پر ایمان

102

رسول کی تعریف

102

رسولوں پر ایمان

102

رسالت انتخاب ہے

103

ان کی تعداد اور ان کے نام

104

رسولوں کی رسالت کا موضوع

105

رسولوں سے متعلق ہمارا فریضہ

105

محمد ﷺپرایمان

108

اس شہادت کا تقاضا

108

آپﷺکے حقوق

108

آپﷺکی رسالت کا عموم

109

ختم نبوت

111

آپﷺکی فضیلت اور آپ کے بعض معجزات

112

رسولوں پر ایمان کے فوائد

113

رکن پنجم آخرت پر ایمان

115

یوم آخر سے کیا مراد ہے ؟

115

یوم آخر پر ایمان کے معنی

115

منکرین بعث کا رد

116

یوم آخر پر ایمان کن باتوں کو شامل ہے

120

علامات قیامت

120

علامات صغری

120

علامات کبری

123

قبر کی آزمائش

125

قبر کی نعمتیں اوراس کا عذاب

126

مومن کے لیے عذاب قبر کےا سباب

129

بعث و حشر

131

محشر میں لوگوں کے احوال

134

جزا اور حساب

136

حوض

138

میزان

139

صراط

141

جنت اور جہنم

144

یوم آخر پر ایمان کے فوائد

147

رکن ششم تقدیر پر ایمان

148

تقدیر اور اس پر ایمان سے مراد

148

تقدیر کے مراتب

149

بندے کی مشیت اور اس کا اختیار

150

اسباب اختیار کرنا

153

تقدیر میں بےجا غور و خوض سے ممانعت

153

تقدیر پر ایمان کے فوائد

154

مشق

156

فہرست

157

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43163
  • اس ہفتے کے قارئین 239331
  • اس ماہ کے قارئین 863039
  • کل قارئین112470367
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست