#3095

مصنف : رئیس احمد ندوی

مشاہدات : 5530

علوی مالکی سے دو دو باتیں گمراہ کن عقائد و خیالات کی تردید

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(بدھ 09 دسمبر 2015ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

نبی کریم  دین کامل لے کر آئے اور آپ نے اسے کامل و اکمل ترین حالت میں امت تک پہنچا دیا ۔آپ نے اس میں نہ تو کوئی کمی کی اور نہ ہی زیادتی کی ،بلکہ اللہ نے جو پیغام دیا تھا اسے امانت داری کے ساتھ اللہ کے  بندوں تک پہنچا دیا۔اب اگر کوئی شخص دین میں ایسی نئی چیز لاتا ہے جو آپ سے ثابت نہیں ہے تو وہ بدعت ہوگی ،اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی انسان کو جہنم میں لے جانے والی ہے۔ہمارے معاشرے میں پھیلی بے شمار بدعات میں سے ایک محفل میلاد النبیﷺ کی بدعت بھی ہے۔جس کا اسلام ،شریعت ،نبی کریمﷺ ،صحابہ کرام،تابعین اور تبع تابعین ومحدثین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ بعد میں گھڑی جانے والی بدعات میں سے ایک بدعت ہے۔لیکن افسوس کہ بعض نام نہاد مولوی اسے دین ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور مسلمانوں میں اسے رواج دینے کی سعی نامشکور کر رہے ہیں۔انہی حضرات میں سے ایک محمد علوی مالکی ہیں ، جنہوں نے جعل سازی اور تلبیس سے کام لیکر اس بدعت کو مشروع ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "علوی مالکی سے دو دو باتیں، گمراہ کن عقائد وخیالات کی تردید"سعودی عرب کے معروف عالم دین محترم شیخ عبد اللہ بن سلیمان بن منیع صاحب کی عربی تصنیف "حوار مع المالکی "کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم مولانا محمد رئیس ندوی صاحب نے کیا ہے۔اس کتاب میں مولف نے علوی مالکی کے گمراہ کن خیالات  وعقائد کی تردید کی ہے، اور صحیح اسلامی عقیدہ بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم دونوں کی اس عظم کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ض نا شر

 

تمہید از متر جم

 

مقدمہ : از عزت مآب  شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز

1

مقدمہ و معذرت از مصنف

5

تمہید اور اصولی باتیں

29

ملا حظہ از مترجم

33

حا شیہ از متر جم

50

محفل  میلا د النبی کے جواز پر مالکی کی ذکر کردہ دلیلوں کی تردید

56

مالکی کی پہلی دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تر دید

56

مالکی کی دوسری دلیل پر بحث و نظر  اور اس کی تر دید

61

مالکی کی تیسری دلیل پر بحث  و نظر اور اس کی تردید 

67

مالکی کی چوتھی دلیل  پر بحث و نظر اور اس کی  تردید

72

مالکی کی پانچویں دلیل پر بحث و نظر ااور اس کی تر دید

74

مالکی کی چھٹی دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تردید

96

مالکی کی ساتویں  دلیل پر بحث و نظر اور اسکی تردید

102

مالکی کی آٹھویں دلیل پر بحث و نظر ااو ر ا س کی تردید

104

مالکی کی نویں دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تردید

111

مالکی کی دسویں دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تردید

114

مالکی کی گیارہویں دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تردید

115

مالکی کی بارہویں دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تردید

120

مالکی کی تیرہویں دلیل پر بحث و نظر اور اس کی  تردید

133

مالکی کی چودہویں دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تردید

137

ما لکی کی پندرہویں  دلیل پر بحث و نظر  اور اس  کی تردید

139

مالکی کی سولہویں  دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تردید

144

مالکی کی   آٹھا رہویں دلیل پر بحث  و نظر اور اس کی تردید

160

مالکی کی انیسویں دلیل پر بحث  و نظر اور ا س کی تردید

164

مالکی کی بیسویں دلیل پر  بحث و نظر اور ا س کی تر دید

168

مالکی کی اکیسویں دلیل پر بحث و نظر اور اس کی تردید

174

شیخ الاسلام ابن تیمیہ پر مالکی کی افتراپر داری کی تردید

177

فصل

216

مالکی کی نظر میں  میلاد کی مفہوم

229

میلاد میں قیام کی بابت مالکی کی رائے اور اس پر بحث و نظر

232

مختلف وجوہ سے قیام میلاد کو مالکی کا مستحسن سمجھنا

239

مالکی کے اس موقف پر بحث و نظر  اور اس کی تردید

239

ابن الدیبع کا میلاد اور اس میں موجود شدہ منکرات کا تذکرہ

256

مالکی کو میری نصیحت

261

خاتمہ

266

شکر یہ و معذرت

270

مراجع  و مصادر

272

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68803
  • اس ہفتے کے قارئین 365781
  • اس ماہ کے قارئین 1419281
  • کل قارئین110740719
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست