#490

مصنف : رئیس احمد ندوی

مشاہدات : 26398

ضمیر کا بحران

  • صفحات: 459
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13770 (PKR)
(اتوار 26 ستمبر 2010ء) ناشر : ادارہ بحوث الاسلامیہ بنارس

اہل حدیث کی دعوت یہ ہے کہ وحی الہی یعنی کتاب وسنت کو زندگی کا دستور العمل بنایا جائے  اور اسی کے مطابق اپنے عقیدہ وعمل کو ڈھالا جائے اس کے بالمقابل ارباب تقلید اپنے آئمہ وفقہاء کے اقوال وآراء او راجتہادات وفتاوی کی طرف دعوت دیتے ہیں خود ان کو بھی احساس ہے کہ ان کی دعوت میں قرآن وحدیث کو اولیت حاصل نہیں ہے اب بجائے اس کے کہ یہ اپنی اصلاح کریں اوراتباع سنت کو اپنانے کی فکر کریں اگر کوئی ان کو سمجھانے کی کوشش کرے ان کے عقائد واعمال کی کمزوریوں کی نشاندہی کرے او رقرآن وسنت کی طرف رجوع کی ترغیب دے تو یہ اسی پہ سرچڑ ھ دوڑتے ہیں اور اس کے خلاف اپنے غیظ وغضب کا اظہار کرتےہیں ایسی ہی صورت حال مولانا محمد یوسف جے پوری ؒ کی کتاب حقیقۃ الفقہ کے بارے میں دیکھنے میں آئی ہے کہ اس کے جواب میں اہل تقلید کے دیوبندی وبریلوی دھڑوں نے کتابیں لکھی ہیں جن میں علمی اور سنجیدہ اسلوب اپنان کے بجائے محض الزام تراشیوں اور دشنام طرازی سے کام لیا گیا ہے زیر نظر کتاب  اسی طرح کی دوکتابوں کا جواب ہے جس مین انتہائی مدلل اور علمی طریق سے اہل حدیث کا دفاع کیا ہے اور ارباب تقلید کے استدلال قلعی گھوبی گئی ہے ۔



 

<td width="64"

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

ش

خطبہ کتاب وتمہید

 

1

بریلوی جماعت اوربانی بریلوی جماعت کاتعارف

 

4

بریلوی مفتی جلال الدین امجدی اوران کی کتاب غیرمقلدوں کے فریب

 

5

سلفی کتاب حقیقۃ الفقہ اوربریلوی کتاب غیرمقلدوں کے فریب کازمانہ تصنیف

 

6

ایضاح وتنبیہ

 

7

حقیقۃ الفقہ کے پہلے مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاتحقیقی جائزہ

 

7

اہل سنت اورمرحبئہ کاتعارف امام احمدبن حنبل کی زبانی

 

9

فرقہ حنفیہ بتصریح شیخ عبدالقادرجیلانی ؒ مرجئہ ہے

 

11

شیخ جیلانی ؒ کے بیان پربریلوی ردوقدح

 

11

شیخ جیلانی ؒ کی عبارت میں فرقہ بریلویہ کی مغالطہ اندازی

 

13

تنبیہ بلیغ

 

15

شیخ جیلانی کابیان کردہ اپناعقیدہ اہل سنت

 

17

شیخ کاعقیدہ تھاکہ ایمان گھٹتابڑھتاہے

 

17

بہت ساری آیات واحادیث میں ایمان گھٹنے بڑھنے کی صراحت ہے

 

19

فرقہ بریلویہ بتصریح خویش غیرمقلدہے

 

20

ایمان میں کمی بیشی کاعقیدہ رکھنے والے صحابہ (حضرت عمیربن حبیب نظمی)

 

20

حضرت عمرفاروق ؓایمان میں کمی بیشی کاعقیدہ رکھتے تھے

 

21

حضرت علی مرتضیٰ ؓ ایمان میں کمی بیشی کاعقیدہ رکھتے تھے

 

21

روایت علی مرتضیٰ ؓ کی تصحیح

 

22

حضرت جندب صحابی اوران کے ساتھی ایمان میں کمی بیشی کاعقیدہ رکھتے تھے

 

23

حضرت عمرفاروق ؓپوری دنیاکے مومنوں کےایمان سے ابوبکرصدیق ؓکاایمان زیادہ سمجھتے تھے

 

24

فرقہ بریلویہ بتصریح خویش ایما ن میں کمی بیشی والے عقیدہ کامخالف ہے

 

24

بقول خویش فرقہ بریلویہ عقیدہ مذکورہ رکھنے میں نیزتمام عقائدمیں غیرمقلدہے

 

25

فرقہ بریلویہ کے امام کوثری کی مستدل روایت سے امام ابوحنیفہ ؒ کامرجی ہوناثابت ہوتاہے

 

26

امام ابوحنیفہ ؒ کے استادخاص ومربی بقول خویش مرجی للمذہب تھے

 

28

امام ابوحنیفہ ؒ کے  استادخاص اپنے استاذنخعی کومرجی بنالینے کے خواہاں تھے

 

29

امام ابوحنیفہ ؒ کے استاذخاص کی تبلیغ مذہب مرجئہ

 

30

حافظ ابن عبدالبرکیافرماتےہیں ؟

 

31

امام بخاری ؒ کیافرماتے ہیں؟

 

32

شیخ جیلانی کی تعریف مرجئہ

 

33

مصنف حقیقۃ الفقہ کی شیخ جیلانی کی موافقت میں نقل کردہ روایت

 

34

شیخ جیلانی کی عبارت میں تحریف کی کوشش بریلویہ ناکام ہے

 

34

حقیقۃ الفقہ کے دوسرے مسئلہ پربریلوی مفتی کے ردوقدح کاجائزہ

 

35

بریلوی مذہب میں جانوراورکم عمرلڑکی کے ساتھ جماع کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا

 

38

تنبیہ وایضاح

 

41

حقیقۃ الفقہ کےتیسرے مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

45

حقیقۃ الفقہ کےچوتھے مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

47

حقیقۃ الفقہ کےپانچویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

58

حقیقۃ الفقہ کےچھٹے مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

59

حقیقۃ الفقہ کےساتویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

62

حقیقۃ الفقہ کےآٹھویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

66

حقیقۃ الفقہ کےنویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

67

حقیقۃ الفقہ کےدسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

69

حقیقۃ الفقہ کےگیارہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

74

حقیقۃ الفقہ کےبارہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

78

حقیقۃ الفقہ کےتیرہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

81

حقیقۃ الفقہ کےچودہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

82

حقیقۃ الفقہ کےپندرہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

83

حقیقۃ الفقہ کےسولہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

84

حقیقۃ الفقہ کےسترہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

86

حقیقۃ الفقہ کےاٹھارہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

87

حقیقۃ الفقہ کےانیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

89

حقیقۃ الفقہ کےبیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

89

حقیقۃ الفقہ کےاکیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

95

حقیقۃ الفقہ کےبائیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

96

حقیقۃ الفقہ کےتئیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

98

حقیقۃ الفقہ کےچوبیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

99

تنبیہ وایضاح

 

101

حقیقۃ الفقہ کےپچیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

104

حقیقۃ الفقہ کےچھبیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

105

حقیقۃ الفقہ کےستائیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

107

حقیقۃ الفقہ کےاٹھأئیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

110

حقیقۃ الفقہ کےانتیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

110

حقیقۃ الفقہ کےتیسویں  پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

111

حقیقۃ الفقہ کےاکتیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

112

حقیقۃ الفقہ کےبتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

115

تنبیہ اول وتنبیہ ثانی

 

115

حقیقۃ الفقہ کےتینتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

116

حقیقۃ الفقہ کےچونتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

120

حقیقۃ الفقہ کےپینتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

121

حقیقۃ الفقہ کےچھتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

127

حقیقۃ الفقہ کےسینتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

127

حقیقۃ الفقہ کےاڑتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

128

حقیقۃ الفقہ کےانتالیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

130

حقیقۃ الفقہ کےچالیسویں  مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ

 

130

آٹھویں صدی کے ہندوستانی ولی اللہ صوفی تقلیدکوبدعت کہتے تھے

 

133

مذہب اہل حدیث وجماعت اہل حدیث کی وجہ تسمیہ

 

134

احادیث نبویہ میں ہندوستان کاذکرخیراورنبوی بشارت

 

135

غزوہ ہندسے متعلق نبوی بشارت بروایت ابی ہریرہ ؓ

 

136

غزوہ ہندسے متعلق نبوی بشارت بروایت ثوبان ؓ

 

138

عہدفاروقی میں غزوہ ہندوسندھ

 

139

امام عامرشعبی تابعی کی زبانی اہل حدیث کاذکرخیر

 

140

امام شعبی وخلیفہ راشدعمرفاروقی ؓکااہل الرای سے تنفر

 

140

اہل الرای سے حضرت ابن مسعود ؓکاتنفر

 

140

دونوں صحابہ سے تمام صحابہ کی موافقت

 

141

اہل الرای سے تنفرپرصحابہ کااجماع ،اس اجماع سے شعبی کی موافقت

 

141

بقول شعبی حمادبن ابی سلیمان اہل الرای میں سے نہ تھے

 

142

امام ابراہیم نخعی  اپنے استادشعبی کی طرح اہل الرای سے نفرت رکھتے تھے

 

142

کیاامام ابوحنیفہ شاگردشعبی تھے؟

 

143

امام ابوحنیفہ شاگردحمادبن ابی سلیمان تھے

 

143

عہدصحابہ میں ہندوستان پراہل حدیث حکومت قائم تھی

 

144

ائمہ اربعہ کے زمانہ میں ہندوستان کی اسلامی حکومت تقلیدپرست  نہیں تھی

 

146

ترک تقلیدوالی راہ ہی صراط مستقیم ہے

 

146

بریلوی اصول کے مطابق امام ابوحنیفہ ؒ  غیرمقلدتھے

 

148

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43538
  • اس ہفتے کے قارئین 239706
  • اس ماہ کے قارئین 863414
  • کل قارئین112470742
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست