#2651

مصنف : محمد حنیف یزدانی

مشاہدات : 8410

محمد رسول اللہ ﷺ غیر مسلموں کی نظر میں

  • صفحات: 212
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8480 (PKR)
(اتوار 07 جون 2015ء) ناشر : مکتبہ نذیریہ، چیچہ وطنی

نبی کریم ﷺ کی زندگی اور حیات طیبہ تمام مسلمانوں کے لئے نہایت مبارک،ارفع واعلی اور کامل واکمل قابل عمل ،قابل تقلید اور لائق اتباع ہے۔آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ کو قرآن مجید میں "اسوہ حسنہ" فرمایا گیا ہے۔یہاں دنیا کا ہر شخص زندگی کے ہر پہلو کو بآسانی دیکھ سکتا ہے اور اپنی زندگی انہی اصول وآداب کے مطابق گزار سکتا ہے۔آپﷺ کی تعلیمات اتنی جامع اور عالمگیر ہیں کہ آپ کی زندگی میں آپ کی کھلی مخالفت کرنے والے اور آپ کو قتل کرنے کے پروگرام بنانے والے بھی آپ کو صادق وامین کیسے القابات سے یاد کیا کرتے تھے۔آج بھی ایسے بے شمار غیر مسلم موجود ہیں جو اسلام قبول نہ کرنے کے باوجود آپ ﷺ کی سیرت اور تعلیمات کو روشنی کا مینار قرار دینے پر مجبور ہیں۔کسی نے کیا خوب کہا تھاَ۔فضیلت یہ ہے کہ دشمن بھی گواہی دیں۔ زیر تبصرہ کتاب " محمد رسول اللہ ﷺ غیر مسلموں کی نظر میں "محترم مولانا محمد حنیف یزدانی کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی تعریف وتوصیف میں غیر مسلموں کے طرف سے کہے جانے والے اقوال کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ہندو شعراء کا نعتیہ کلام

23

دعائے خلیل علیہ السلام

28

نوید مسیحا علیہ السلام

29

آنحضرت کا ذکر تورات و انجیل میں

30

بعثت نبوی کی حیرت انگیز پیشگوئی

34

پیشگوئی سام دید

35

سردار اعظم

37

انسانیت کے نجات دہندہ

38

بطل عظیم

38

بھائی بھائی

40

ایک نقلاب

40

آپ نے ہر مذہب کی اصلاح کردی

40

عالمی انقلاب کا معلم

42

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69197
  • اس ہفتے کے قارئین 287581
  • اس ماہ کے قارئین 287581
  • کل قارئین111894909
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست