#4867

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

مشاہدات : 8325

تحریک آزادی فکر اور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مسائل

  • صفحات: 531
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13275 (PKR)
(جمعرات 19 اکتوبر 2017ء) ناشر : جامع مسجد مکرم اہل حدیث ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ

قوموں اور ملکوں کی سیاسی تاریخ کی طرح تحریکوں اور جماعتوں کی دینی اور ثقافتی تاریخ بھی ہمیشہ بحث وتحقیق کی محتاج ہوتی ہے۔محققین کی زبان کھلوا کر نتائج اخذ کرنے‘ غلطیوں کی اصلاح کرنے اور محض دعوؤں کی تکذیب وتردید کے لیے پیہم کوششیں کرنی پڑتی ہیں‘ پھر مؤرخین بھی دقتِ نظر‘ رسوخِ بصیرت‘ قوتِ استنتاج اور علمی دیانت کا لحاظ رکھنے میں ایک سے نہیں ہوتے‘ بلکہ بسا اوقات کئی تاریخ دان غلط کو درست کے ساتھ ملا دیتے ہیں‘ واقعات سے اس چیز کی دلیل لیتے ہیں جس پر وہ دلالت ہی نہیں کرتے‘لیکن بعض محققین افراط وتفریط سے بچ کر درست بنیادوں پر تاریخ کی تدوین‘ غلطیوں کی اصلاح ‘ حق کو کار گاہِ شیشہ گری میں محفوظ رکھنے اور قابلِ ذکر چیز کو ذکر کرنے کے لیے اہم قدم اُٹھاتے ہیں۔ ان محققین میں سے ایک زیرِ تبصرہ کتاب کے مصنف ہیں۔ یہ کتاب تحریکِ اہلحدیث کے موضوع پر لکھی گئی ہے‘ جس میں ان مختلف مراحل کا ذکر ہے جن سے یہ تحریک ہندوستان  میں گزرتی رہی اور دیگر مذاہب کے پَیروکاروں کا اس کے متعلق کیا مؤقف رہا؟تقلید اور جمود کے خلاف شاہ ولی اللہ کی کوششوں کے کیا اثرات مرتب ہوئے اور انہوں نے تقلید اور جمود کی بیریوں سے آزاد ہونے اور کتاب وسنت پر عمل کرنے کی دعوت دی؟ وہ کون لوگ تھے جنہوں نے بحث وتحقیق کا پرچم اٹھایا اور اس کے بعد اعتقادی اور عملی بدعتوں کی مزاحمت کرتے رہے؟یہ کتاب مصنف نے مقلدین اور اہل حدیث لوگوں کے درمیان اختلافی مسائل کو مناظرانہ انداز سے رد کرنے اور دفاع کی غرض سے لکھی گئی  ہے جس میں انہوں نے رد کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی دین حالت‘ گروہ بندی‘ فرقے سازی اور ان ارتقائی منازل پر بڑی دقیق اور علمی اسلوب میں بحث کی ہے‘ جن سے کتاب وسنت کی تحریک کو رسولِ کریمﷺ کے زمانے سے لے کڑ آج تک گزرنا پڑا‘ پھر انہوں نے اس اختلاف کی اصل اور بنیاد کی طرف اشارہ بھی کیا ہے  اور مکمل تفصیل کی ساتھ تعصب سے ہٹ کر گفتگو کی ہے۔مصنف نے اس کتاب میں گیارہ عنوانات درج کیے ہیں۔تحریک اہل حدیث کے مد و جزر سے متعلق ہے‘ دوسرا تحریک کے تاریخی موقف اور خدمات سے‘ تیسرا برصغیر میں اہل توحید کی سرگرمیوں کے حوالے سے‘ چوتھا اور پانچواں مسئلہ تقلید سے متعلق ہے‘ چھٹا اہل حدیث کی اقتداء سے ‘ ساتواں تحریک ہی سے ‘ نواں زیارت قبور سے‘ دسواں مسلک اہل کے بارے میں سوالات وجوابات سے اور گیارہواں ایک استفسار کے جواب سے متعلق ہے۔یہ کتاب مولانا محمد اسماعیل سلفی﷾ کی عمدہ تحقیق پر مشتمل کتاب ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ ازشیخ الحدیث مولانا عبیداللہ رحمانی مبارکپوری ﷫

17

تقدیم ازڈاکٹر حافظ مولانا مقتدی حسن ازہری﷫

21

مقدمۃ التحقیق

64

تحریک اہل حدیث کامدوجزراورشاہ ولی اللہ کی تجدید ی مساعی کےاثرات

 

پیش لفظ

77

تحریک اہل حدیث کامدوجزراورشاہ ولی اللہ کی تجدید ی مساعی کےاثرات

81

مختلف دہن

82

جمود غمکن تحریکات

83

تاریخ مذاہب پر ایک نظر

84

تحریکات اصلاح

85

حضرت شاہ ولی اللہ ﷫

85

اہلحدیث

86

ظاہرپرستی کامرض

90

قیاس اورتفقہ کی راہ

91

چند مثالیں

93

پہلی مثال

93

دوسری مثال

97

تیسری مثال

98

قرآن کی عظمت

99

حدیث کی صحت

102

چوتھی مثال

104

پانچویں مثال

105

چھٹی مثال

108

محدثین کی روش

110

فقہ الحدیث کےاصول

111

اس وقت تحریک اہل حدیث

113

فتنہ اعتزال

115

حضرات متکلمین

116

تقلید کی تین راہیں

117

اہل حدیث کی روش

118

یونانی فلسفے کی پسپائی

120

امام شافعی ﷫کےمتعلق عجیب روش

121

امام شافعی ﷫کی تنقیص

123

ہندوستان میں اسلام

131

تذکرۃ میں الحفاظ

135

ائمہ محققین کی فہرست مع قدسنین

137

اندھیرے میں روشنی کی کرن

138

ولی اللہ  کی تحریک کامزاج

140

ان حضرات کےمقاصد کاتجزیہ

141

حضرات دہلی کےنظریات

142

ان تصریحات کانتیجہ

145

شاہ صاحب کامقصد

146

اصول فقہ

150

فروع کےمتعلق شاہ صاحب کی روش

152

حدیث قلتین

153

امام کےپیچھے فاتحہ

153

رفع الیدین اوروتر

154

زیارت قبورکےلیے شدرحال

154

وضو کےنواقض

155

وتر

155

قنوت

155

جمع بین الصلاتین

156

تکبیرات عیدین

157

دہ درہ بانی

157

چارمصلے

158

شاہ صاحب کامقصد

160

اس مقصد کےلیے دوسری راہ

161

شاہ صاحب کااپنامسلک

164

ایک بہت بڑامغالطہ اوراہل حدیث

166

اہل حدیث  مکتب فکر

167

اہل حدیث اورمتکلمین

174

فقہ اوراہل حدیث

178

تدوین حدیث کادور

179

شاہ صاحب سےعلیحدگی

182

اہل حدیث کاتاریخی موقف اوراس کےخدمات

 

 تحریک حدیث کاتاریخی موقف اوراس کےخدمات

189

تحریک اہلحدیث

189

اہلحدیث اورباقی تحریکات

191

متکلمین ومبتدعین

192

معمرترین تحریک

192

فتح ہنداوراہلحدیث

193

بدعی استیلا

194

نتائج وعواقب

195

مجاہدین کاگروہ

196

مناظرانہ سرگرمیاں

197

برصغیر پاک وہندمیں اہل توحید کی سرگرمیاں

 

برصغیر پاک وہندمیں اہل توحید کی سرگرمیاں

201

ایک قرشی خاندان

202

حکیم الامت شاہ ولی اللہ

203

ابلیس کوفوجیں

205

ترک تقلید اوراہلحدیث

 

ترک تقلید اوراہلحدیث

209

لفظ غیرمقلد کی ایجاد

210

مقلد اورغیرمقلد کی اصطلاح

212

حکومت اورمذاہب کی ترویج

212

صداقت کامعیار

215

اس طرز عمل کاسبب

218

اہلحدیث اورغیرمقلد میں ترادف نہیں

220

مسئلہ تقلید پر تحقیقی نظر

 

تقلید کہاں؟

227

تقلید کی تعریف

227

تقلید کالفظ کب استعمال ہوا؟

229

تحقیق کافطری ذوق

230

اہل حدیث یامخالفین تقلید

230

متقدمین اورعلماء کاحال

232

تقلید کہاں؟

233

معنی میں لچک

234

آسان اورمشکل

234

تقلید مطلق اورشخصی

237

تقلید مطلق کی مثالیں

241

فقیہ اورغیرفقیہ صحابی

241

عہد صحابہ میں تقلید شخصی

244

پہلی دلیل

244

ادباگزارش

246

دوسری دلیل

248

تیسری دلیل

249

مطلق تقلیدکی بندش

253

پاکستان مین نواحش

257

ایک مضحکہ خیزمثال

258

شاہ ولی اللہ صاحب﷫اورتقلید

262

تقلید پر شبہات

266

پہلی آیت

266

دوسری دلیل

269

خطبہ جمعہ

270

قیام رمضان

270

اقوال ائمہ تقلید کےردمیں

273

تقلیدمیں اعتدل یاجمود؟

275

کیافقہ خودساختہ قانون ہے؟.

275

پہلامسئلہ

276

پہلی حدیث

277

دوسری حدیث

277

رفع الیدین عندالرکوع

278

پہلی حدیث

279

دوسری حدیث

281

خلاصہ

283

جلسہ استراحت

284

آخری قعدہ میں تورک

286

قراءت فاتحہ خلف الامام

287

آخری دورکعتیں

288

زبان سےنیت

289

قربانی نمازسےپہلے

289

مسلکی تعصب کی ایک مثال

292

تعصب کی ایک اوربدبودار مثال

293

اہلحدیث کی اقتدء

 

اہل حدیث کی اقتداء

299

وہابی

300

دلائل

302

شراب کی طہارت

313

پگڑپر مسح

319

وجوب غسل

321

پاؤں پر مسح

322

آخری گزارش

322

ایک مقدس جومظالم کاتختہ مشق  بنی رہی

 

ایک مقدس تحریک جومظالم کاتختہ مشق بنی رہی

327

تقلید اورجمودکےاثرات

330

شوافع کاقیام

335

گفتگوکےلیے دوسرامحاذ

336

ایک اورمحاذ

338

فن طہارت یادہم

339

اہل حدیث تاریخ کےمختلف ادوارمیں

340

مورخین ومتکلمین کی رائے

348

تقلید اورجمود کادور

259

سوال

364

القواعد النورانیۃ

368

تفقہ اورظاہریت

380

تحریک حریت کےمقاصد

286

یمن کی راہ

287

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41149
  • اس ہفتے کے قارئین 466639
  • اس ماہ کے قارئین 1667124
  • کل قارئین113274452
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست