#2240

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

مشاہدات : 8134

تحریک جہاد جماعت اہلحدیث اور علمائے احناف

  • صفحات: 126
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5040 (PKR)
(اتوار 11 جنوری 2015ء) ناشر : ندوۃ المحدثین گوجرانوالہ

دار العلوم دیو بند اور اس کے فیض یافتگان کی علمی ودینی خدمات برصغیر پاک وہند کی تاریخ کا ایک اہم باب ہےاور ان دوائر میں اپنے مخصوص فقہی نقطہ نظر کے مطابق انہوں نے جو کام کئے ہیں،اختلاف کے باوجود ان سے مجال انکار نہیں ہے۔لیکن تعلیمی ،تدریسی،تبلیغی اور تصنیفی خدمات کا دائرہ قومی وسیاسی خدمات سے مختلف ہے۔ضروری نہیں کہ تعلیم وتدریس اور تبلیغ سے شغف اور وابستگی رکھنے والا سیاست کا مرد میدان بھی ہو۔افسوسناک بات یہ ہے کہ وابستگان دیو بند نے اپنے اکابر کی سوانح وخدمات بیان کرنے میں اسی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔انہوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ جن تک وہ اپنے اکابر کو میدان سیاست کا رستم وسہراب ثابت نہ کر دیں ،ان کی علمی عظمت اور تاریخی اہمیت ثابت نہیں ہو سکتی ہے۔لہذا انہوں نے تاریخ نگاری کی بجائے تاریخ سازی کا راستہ اختیار کیا اور متعدد ایسے فضائل اپنے نام کرنے کی کوشش کی جن کا ان کے ساتھ دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " تحریک جہاد ،جماعت اہل حدیث اور علمائے احناف " جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین، عظیم مفسر قرآن اور انٹر نیشنل مکتبہ دار السلام کے شعبہ تحقیق کے مدیر محترم مولانا حافظ صلاح الدین یوسف﷾ کی تصنیف ہے ۔جس میں انہوں نے دیوبندی اہل قلم کے افتراءات والزامات اور ان کی تاریخ سازی کی حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے اور دلائل کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ تحریک جہاد میں سب سے زیادہ حصہ ڈالنے والے اہل حدیث علماء کرام تھے ،جنہوں نے سب سے زیادہ قربانیاں پیش کیں اور تختہ دار پر جھول گئے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ از مصنف

5

پروفیسر ایوب قادری کے جواب میں

12

شورش کاشمیری کا اعتراف

15

غلطی ہائے مضامین

18

اقتباس از ’’صراط مستقیم‘‘

19

مولانا ولایت علی صادق پوری کا مسلک

22

تصانیف کی روشنی میں

25

مولانا ولایت علی کی حنفیت کی حقیقت

33

مولانا عبید اللہ سندھی کی شہادت

38

قاضی عبد الرحیم اور تحریک جہاد

41

اہل تاریخ علماء کا اعتراف

48

1857ء کی جنگ آزادی میں وہابی مجاہدین کا حصہ

54

مولانا بٹالوی اور جماعت اہلحدیث ، ایک مغالطے کی وضاحت

58

مولنا اسماعیل سلفی مرحوم کا بیان

62

تحریک جہاد اور علمائے احناف

64

حنفی اہل قلم کی تاریخ سازی

65

جنگ شاملی کا قصہ

65

مولنا مناظر احسن گیلانی کی تصریحات

67

واقعۂ شاملی کی اصل نوعیت

68

علمائے احناف نے انگریزوں کے خلاف جد و جہد میں حصہ کیوں نہیں لیا؟

69

علمائے دیوبند کا متفقہ اعتراف

69

انگریزی گورنر کے خصوصی نمائندے کی شہادت

71

تحریک ریشمی رومال

73

دیوبندی عرض داشت کا متن

85

ماہنامہ ‘الرشید دیوبند سے عرضداشت کا عکسی فوٹو

90

عرضداشت کی رشنی میں

94

شیخ الہند کے اولین سوانح نگاروں کے بیانات سے تائید

95

تاریخ سازی کی ایک اور واضح مثال اور شہادت

105

مخلصانہ گزارش

106

شاہ اسمعیل شہید پر بعض افترات والزمات کا جائزہ

108

مولانا محمد حسین بٹالوی اور مرزائے قادیان

118

مولانا محمد حسین بٹالوی اور تحریک جہاد

126

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 101851
  • اس ہفتے کے قارئین 398829
  • اس ماہ کے قارئین 1452329
  • کل قارئین110773767
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست