#1897

مصنف : بشیر الرحمٰن صدیقی

مشاہدات : 5495

تقلید کیا ہے

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1660 (PKR)
(جمعہ 12 ستمبر 2014ء) ناشر : ندوۃ المحدثین گوجرانوالہ

کسی آدمی کی  وہ بات ماننا،جس کی  نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ   ہو،نہ ہی  اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل  بالحدیث کے مباحث صدیوں  پرانے  ہیں ۔زمانہ قدیم سے  اہل رائے اور ہل  الحدیث باہمی رسہ کشی کی بنیاد ’’ تقلید‘‘ رہی ہے  موجودہ  دور میں بھی  عوام وخواص کے درمیان مسئلہ تقلید ہی موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حالانکہ گزشتہ چند  دہائیوں میں  تقلیدی رجحانات کے علاوہ جذبۂ  اطاعت کو بھی قدرے  فروغ حاصل ہوا  ہے ۔  امت کا  درد رکھنے والے  مصلحین نے  اس موضوع پر  سیر حاصل بحثیں کی ہیں ۔اور کئی کتب  تصنیف کیں ہیں ۔لیکن تقلیدی افکار ونظریات پر تعب وعناد کی چڑھتی ہوئی دبیز چادر کے سامنے جتنی بھی ہوں وہ کم ہی ہیں۔زیر کتاب’’تقلید کیاہے ؟  تقلید کے موضو ع پر  مولانا چراغ دین  (اہل حدیث) اور  مولانا  قاضی شمس الدین  (دیوبندی ) مابین   تحریری مناظرہ کی  روداد ہے   جس  مولانا بشیر الرحمٰن صدیقی نے مرتب  کرکیا  اور  ادارہ ندوۃ المحدثین  گوجرانوالہ  نے   افادہ عام کے لیے شائع کیاہے ۔(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

4

تقلید کیا ہے

 

4

تقلید کی ابتداء

 

10

تقلید کے بارہ میں ائمہ کے ارشادات

 

13

لمحہ فکریہ

 

17

سبب مناظرہ

 

19

مناظرہ کے فکر انگیز پہلو

 

21

رقعہ نمبر 1 از مولانا چراغ الدین صاحب

 

36

جواب از مولانا شمس الدین صاحب

 

37

رقعہ نمبر2 از مولانا چراغ الدین صاحب

 

38

جواب از مولانا شمس الدین صاحب

 

41

رقعہ نمبر 3 از مولانا چراغ الدین صاحب

 

43

جواب از مولانا شمس الدین صاحب

 

45

رقعہ نمبر 4 از مولانا چراغ الدین صاحب

 

46

جواب از مولانا شمس الدین صاحب

 

51

رقعہ نمبر 5 از مولانا چراغ الدین صاحب

 

56

جواب از مولانا شمس الدین صاحب

 

62

رقعہ نمبر 6 از مولانا چراغ الدین صاحب

 

62

جواب از مولانا شمس الدین صاحب

 

67

رقعہ نمبر 7 از مولانا چراغ الدین صاحب

 

68

رقعہ نمبر 8 از مولانا چراغ الدین صاحب

 

71

حرف آخر

 

75

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10919
  • اس ہفتے کے قارئین 169451
  • اس ماہ کے قارئین 1688524
  • کل قارئین115580524
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست