#272

مصنف : ابو محمد امین اللہ پشاوری

مشاہدات : 22206

حقیقۃ التقلید و اقسام المقلدین(مقدمہ)

  • صفحات: 266
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5320 (PKR)
(ہفتہ 13 مارچ 2010ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، پشاور

قرآن و حدیث ہی کامل و اکمل دین ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اسی پر عمل کر کے ؓ کا لقب حاصل کیا اور قیامت تک کیلئے یہی قانون قرار پایا۔ دوسری طرف راہ حق کی طرف سب سے بڑی رکاوٹ تقلید شخصی ہے۔ کہ جس کی بدولت نبی اکرم ﷺ کے بعد پوری امت میں سے کسی ایک عالم کو امام مختص کر  کے اس کی ہر صحیح یا غلط بات کو مان لیا جاتا ہے۔ دور حاضر میں اس موضوع پر سلف صالحین سے لے کر آج تک علماء تحریاً و تقریراً اظہار حق کرتے رہے ہیں۔ انہی میں ایک کاوش یہ زیر تبصرہ کتاب بھی ہے ، جو کہ درحقیقت پشتو زبان میں تحریر کی گئی تھی۔ یہ اس کا اردو ترجمہ ہے۔ مصنف محترم، فقہ حنفی پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ آئے دن مختلف مقلدین کی جانب سے شبہات و سوالات کے جوابات کے علاوہ مناظروں میں بھی جہالت کے خلاف تحقیق کی تلوار سے جنگ لڑ رہے ہیں۔ تقلید کی حقیقت اور کتاب و سنت کے اتباع کی طرف والہانہ دعوت دیتی یہ ایک عمدہ کتاب ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ ازنصیب شاہ سلفی

 

1

تقریظ شیخ القرآن والحدیث علامہ سیدعبدالسلام الرستمی حفظہ اللہ

 

4

عرض مترجم

 

5

خطبۃ الکتاب

 

8

پہلی بحث:تقلیدکی اقسام :مذموم وممدوح

 

9

تقلیدکے کچھ نقصانات

 

13

دوسری بحث شکوک وشبہات کے جوابات کےبارے میں ایک اوراہم نکتہ

 

17

1۔پہلاشبہ اورجواب

 

18

2۔دوسراشبہ اورجواب

 

19

3۔تیسراشبہ اور9جواب

 

20

چوتھاشبہ اورجوابات(7)

 

24

پانچواں شبہ اورجوابات (3)

 

29

6۔شبہ اورجوابات

 

32

7۔ساتواں شبہ اورجوابات(3)

 

36

8۔آٹھواں شبہ اور جواب

 

38

9۔شبہ اوراس کاجواب اورترک تقلیداور اس  کاجواب

 

40

اجماع کی دوقسمیں ہیں اجماع صحابہ اوراجماع علماء امت

 

43

ترک تقلیدکانقصان اور اس کاجواب

 

44

10۔دسواں شبہ اور اس کاجواب

 

47

11۔گیارہواں شبہ اوراس  کاجواب

 

48

12۔بارہواں شبہ اوراس  کاجوابات

 

49

دین میں تمام مسائل کاحل اورمقلدین کے اعتراضات کاجواب

 

51

تیراہواں شبہ اورجوابات

 

54

امام صاحب پرجرح اوراقوال العلماء

 

57

چودھواں شبہ اوراس کاجواب۔جہنم میں تقلیدکرنے کاافسوس ہوگا

 

63

علماء دین کی ذمہ داریاں

 

63

15۔پندرہواں شبہ اورجوابات

 

64

امام صاحب  کےساتھ دشمنی نہیں اوراحناف کی خام خیالی

 

77

تیسری بحث اصول فقہ کے بعض قوائدپرکلام

 

81

حقیقت اورمجازکی حیثیت اورکب پیداہوئے

 

88

خبرواحد...قرآن پرزیادتی کاامکان اوراحناف کاتناقض

 

90

ابوہریرہ اورحضرت انس ؓ احناف کے نزدیک غیرفقیہ

 

91

فقاہت کیسے حاصل ہوتی ہے؟

 

93

بعض صحابہ کرام مجہول ہیں..حنفیہ کاموقف

 

94

عمل علی روایۃ الراوی لابرایہ ...حنفیہ کاموقف

 

95

مدلس راوی کی روایت قابل قبول ..حنفیہ کی رائے

 

96

محمدبن الحسن الشبہانی ؒ..ایک ضعیف راوری

 

96

اذاتعارضاتساقطا...ایک غلط قاعدہ

 

97

صحابہ کرام رضی اللہ  عنہما کی تقلیدواجب ہے...جنفیہ کاعقیدہ

 

98

اجماع حجت ہے..لیکن؟

 

99

قیاس حجت ہے...لیکن کس کےلیے اورکیوں؟

 

100

خاتمہ

 

101

خطبتہ الکتاب

 

104

تقلیدکی لغوی اوراصطلاحی تعریفات(9)

 

106

تقلیدکی صورتیں۔پہلی اوردوسری صورت

 

110

تیسری صورت..خودساختہ قواعدسے حنفی مذہب کادفاع

 

111

ردتقلیدکےدلائل

 

113

شاہ ولی اللہ دہلوی ،ابن القیم،امام ذہبی،امام سندبن عنان کےاقوال

 

114

ردتقلید:قرآنی آیات سے:(11)آیات

 

117

آنکھوں دیکھاواقعہ

 

126

2۔ردتقلید۔احادیث اورآثارصحابہ کرام ؓ سے

 

131

پہلی دلیل:حدیث جابروواقعۃ عمر

 

131

دوسری دلیل حضرت عمر فاروق کاتقلیدپررد

 

132

تیسری دلیل:ابن مسعودکاتقلیدسےمنع

 

135

چو تھی دلیل: علی ابن طالب کاقول

 

135

پانچویں دلیل :ابن عباس ؓ کاقول

 

136

چھٹی دلیل:تقلیدابن عمر ؓ کی نظر میں

 

137

حنفی مفتی سےایک ملاقات

 

138

ساتویں دلیل:ابن عمر ؓ کاقول

 

138

آٹھویں دلیل:ابن عمر ؓ کاتیسراقول

 

139

نویں دلیل:نبی کافرمان

 

140

دسویں دلیل:عمرابن الخطاب ؓ کاقول

 

140

گیارہویں دلیل:ابن مسعود ؓ کاقول

 

140

بارہویں دلیل:معاذبن جبل ؓ کاتقلیدسےمنع

 

141

3۔تقلیدکارد:اجماع امت سے

 

142

پہلی دلیل:تقلیدبدعت ہے:شاہ صاحب کاقول

 

142

تیسری دلیل:اجماع صحابہ اورتابعین

 

145

چوتھی اورپانچویں دلیل:ابن قیم اورعلامہ شاطبی کےاقوال

 

146

4۔ردتقلید:اقوال علماءسے

 

148

ابن عباس ؓ :امام بخاری ودیگرکاموقف

 

149

تقلیدکےپندرہ (15)نقصانات

 

165

ردتقلید:عقلی دلائل سےاورمقلدین سے(19)سوالات

 

173

فقہ حنفی میں قرآن وحدیث کے مخالف مسائل

 

182

مقلدین کےاعتراضات اورشبہات کے جوابات

 

214

خاتمہ کتاب حقیقۃ التقلید

 

227

شروع کتاب حکم التقلیدواقسام المقلدین وتفریظات علماء کرام

 

230

جانبین  کادعویٰ۔تقلیدشخصی کاحکم

 

231

تقلیدکاردعلماء کرام کے اقوال سے(11)

 

232

مروجہ تقلیدشخصی حرام اورناجائزہے

 

240

تقلیدشخصی یہودونصاری کی صفت ہے۔تقلیدشخصی کاتیسراحکم

 

241

تقلیدشخصی شرک ہے۔تقلیدشخصی کاچوتھاحکم

 

242

تقلیدکےشرک ہونے پر علماء کےاقوال

 

243

پانچواں حکم ۔تقلیدجہالت ہے

 

246

شبہات مقلدین کاخاتمہ۔اورتنبیہات

 

248

مقلدین کی اقسام(5)

 

251

مقلدین کی پہلی ،دوسری ،تیسری،چوتھی اورپانچویں قسم کاحکم

 

252

اہل حدیث اوراہل تقلیدکےدرمیان اختلافی مسائل

 

257

اہل السنۃ ’’اہل حدیث‘‘کی علامات(14)

 

259

اہل بدعت کی نشانیاں اورعلامات(17)

 

263

اختتام کتاب

 

266

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65442
  • اس ہفتے کے قارئین 362420
  • اس ماہ کے قارئین 1415920
  • کل قارئین110737358
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست