#622

مصنف : ابو محمد امین اللہ پشاوری

مشاہدات : 32040

فتاویٰ الدین الخالص (اردو)جلد 1

  • صفحات: 454
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13620 (PKR)
(بدھ 22 جون 2011ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، پشاور

کتاب و سنت ڈاٹ کام پر علمائے اہل حدیث کے متعدد فتاویٰ پیش کیے جا چکے ہیں ۔الحمد للہ۔زیر نظر  کتاب  ان میں سے ایک منفرد اور خوبصورت اضافہ ہے۔فتاویٰ الدین الخالص محدث زمان فقیہ عصر مولانا امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے رشخات قلم کا نتیجہ ہےموصوف علمائے سلف کی یادگار ہیں۔زیر نظر فتاویٰ کے چند امتیازات یہ ہیں کہ فتوی کا مدار کتاب وسنت پر رکھا گیا ہے،فتوی میں مذکور احادیث کی تخریج کی گئی ہے اور اس کی صحت و ضعف کی بھی وضاحت کر دی گئی ہے۔اس میں احکام کے ساتھ ساتھ عقیدہ،حدیث،تفسیر،معرفت فرق بھی شامل ہیں۔مذاہب علما میں سے کسی خاص مسلک کی پابندی کا التزام نہیں کیا گیا بلکہ دلیل کو اہمیت دی ہے۔اختصار و تطویل سے اجتناب کیا ہے ان خوبیوں کی بنا پر ہر مسلمان کو اس کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ شرعی مسائل سے واقف ہو کر ان پر عمل پیرا ہو سکے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

2

فتوی سے متعلق چودہ فوائد

 

17

کتاب العقیدہ

 

26

کتاب الطہارۃ

 

296

باب الانجاس والطہارۃ منہا

 

315

باب کیفیۃ الوضوء فی السنۃ المطہرۃ

 

347

مسواک و سنن فطرت کے مسائل

 

393

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11461
  • اس ہفتے کے قارئین 95182
  • اس ماہ کے قارئین 790832
  • کل قارئین96442676

موضوعاتی فہرست