#695

مصنف : ابو محمد امین اللہ پشاوری

مشاہدات : 36946

الفوائد (اردو) جلد اول

  • صفحات: 674
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20220 (PKR)
(جمعرات 01 ستمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، پشاور

موجودہ دور سراسر مادیت کا دور ہے ،جس میں ہر شخص دنیوی مال ودولت اور جاہ ومنصب کےحصول میں سرگرداں نظر آتا ہے ۔تزکیہ نفس،اصلاح قلب اور فکر آخرت سے مکمل تغافل برتا جا رہا ہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہر شخص بے چینی اور بے سکونی کا شکار ہے ۔ایسے میں اس کے طرح کے لڑیچر کی اشد ضرورت ہے جس میں اصلاح باطن اور اخلاص وللہیت کی اہمیت کا اجاگر کیا جائے اور ان کے حصول کا عملی طریقہ بھی واضح کیا جائے۔زیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرتی ہے ۔مولانا ابو محمد امین اللہ پشاوری نے اس کتاب میں ایمان وتقویٰ،زہدوقناعت،محبت الہیٰ ،حسن خاتمہ کے اسباب،استقامت  فی الدین کا طریق کار اور دیگر بہت سے مفید موضوعات پر بحث کی ہے ۔اس میں جا بہ جا قرآن وحدیث اور اقوال سلف سے بہت زیادہ استدلال کیا گیا ہے  اور ضعیف اور موضوع روایات سے اجتناب کیا گیا ہے ۔گویا یہ ایک مستند کتاب ہے ،اصل کتاب عربی میں تھی جسے جناب محمد علی صدیقی نے اردو میں منتقل کیا ہے جس کی بدولت عوام بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔امید ہے اس کے مطالعہ سے اصلاح قلب ودین کا داعیہ بیدار ہو گا اور لوگ خداوند قدوس کی جانب متوجہ ہوں گے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

3

خطبۃ الکتاب

 

5

خصوصیات کتاب

 

6

عمل صاحل کے شروط

 

8

ادب کی تعریف

 

28

فتنہ کے معنی اور فتنہ کی اقسام

 

33

حقیقی ایمان کیا ہے؟

 

73

خواہشات کی دو قسمیں ہیں

 

103

اقوال زریں

 

137

نفس تین قسم کے ہوتے ہیں

 

179

محبت پیدا کرنے والے اسباب ووسائل

 

200

محبت الہیٰ کے محرکات

 

206

محبت کی اقسام

 

218

رغبت کرنے والوں کی تین اقسام

 

223

علم القلوب

 

231

تقوی کے محرکات

 

261

ایمان کے فوائد

 

273

اللہ کی محبت پانے کے دو اسباب

 

370

عبادت ،عجز وانکساری کے بغیر نامکمل ہے

 

373

گناہوں سے بچنا اور اس کے اسباب

 

276

لوگوں کی دو اقسام ہیں

 

388

حسن اخلاق کی کچھ علامات

 

475

استقامت کی معانی چیزیں

 

481

اللہ کا خوف کیسے حاصل ہوگا؟

 

578

خوف سے متعلق کچھ کلمات

 

608

بعض حکمتوں کے بیان میں

 

637

آگ سے بچنے کے دو اہم ترین اسباب ہیں

 

666

اختتام کتاب

 

667

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13112
  • اس ہفتے کے قارئین 96833
  • اس ماہ کے قارئین 792483
  • کل قارئین96444327

موضوعاتی فہرست