#6124

مصنف : مقصود الحسن فیضی

مشاہدات : 4345

شیطان کی ریشہ دوانیاں

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1850 (PKR)
(بدھ 01 جولائی 2020ء) ناشر : مکتبہ بیت الاسلام، لاہور

تحريش ایک شیطانی عمل ہے   جس  كا معنى بهڑکانے ، ورغلانے کے ہیں۔رسول الله ﷺ نے فرمايا کہ شيطان اس سے مايوس ہوچکا ہے کہ جزيره عرب ميں نمازى اس كى عبادت كريں ليكن انكے درميان " تحريش " (لڑائی جھگڑا)سے کام لے۔ (صحیح مسلم:2812) اللہ تعالیٰ  مسلمانوں کو شیطان کے حملوں اور اس  کی دوشمنی سے محفوظ رکھے ۔ زیر نظر کتابچہ ’’شیطان کی ریشہ دوانیاں حدیث نبوی ’’ولکن  فی التحریش بینہم کے تناظر میں ‘‘ جناب  فضیلۃ الشیخ مقصود الحسن فیضی﷾  کے   10؍مارچ2017ء کو ریاض میں   پیش  کیےگئے ایک خطاب کی  تحریری صورت ہے۔ محترم جناب محمد وقاص نے اسے  افادۂ عام کے لیے مرتب کیا ہے۔شیخ فیضی ﷾  نے اس ميں حديث كا مفہوم بيان كيا اور پھر شيطانى تحريش كے مختلف ميدان ذكر كيے جن ميں : دو مسلمان جماعتوں ، دو دوستوں ، مياں بيوى، دو بهائيوں، باپ اور بيٹے، امير اور مامور میں تحريش كا ذكر كيا. اس كے بعد شيطانى تحريش كى مختلف صورتوں کو ذكر كيا جن ميں : قومى يا نسلى عصبيت كا نعره لگانا ، جاہلی تہذيب پر فخر كرنا ، حسد كى آگ ، غصہ کرنا ، سردارى و منصب كا لالچ ، عجب اور خود بينى ، كبر و غرور ، تعصب ، بنيادى اور غير بنيادى باتوں میں فرق نہ کرنا ، گناہ کا ارتكاب.۔اللہ تعالیٰ شیخ مقصود الحسن فیضی اورمرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے ان کے میزان ِحسنات  اضافے کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

5

ولکن فی التحریش بینھم

13

تحریش کا معنی

14

حدیث کا مفہوم

17

شیطان کی چالوں سے قرآن وحدیث میں تنبیہ

22

شیطان کے خطوات(نقش قدم)

25

’’تحریش ‘‘کے مجال اور میدان

31

1۔دو مسلمان جماعتوں میں تحریش

31

2۔دودوستوں میں تحریش

33

3۔میاں بیوی می تحریش

33

4۔دو بھائیوں میں تحریش

35

5۔باپ اور بیٹے میں تحریش

36

6۔امیر اور مامور کے درمیان تحریش

37

شیطانی تحریش (بگاڑ پیداکرنے)کی مختلف شکلیں

40

1۔قومی یا نسلی عصبیت کا نعرہ بلند کرنا

40

2۔جاہلی تہذیب پر فخر کرنا اور اسے زندہ کرنا

43

3۔حسد کی آگ لگاکر

45

ہابیل وقابیل کا واقعہ

46

حضرت یوسف علیہ السلام اور ان کے بھائیوں کا واقعہ

47

4۔غصہ کرنا

48

5۔سرداری ومنصب کا لالچ

50

6۔عجب اور خودبینی

53

7۔کبر وغرور

56

8۔تعصب

58

9۔بنیادی اور غیر بنیادی چیزوں میں فرق نہ کرنا

59

10۔گناہ کا ارتکاب

63

متنِ احادیث

65

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47780
  • اس ہفتے کے قارئین 126732
  • اس ماہ کے قارئین 562217
  • کل قارئین107228979
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست