#1755

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 14834

پریشانیاں کیوں آتی ہیں

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(جمعہ 11 جولائی 2014ء) ناشر : دار القدس پبلشرز لاہور

مصائب وآلام بیماری اور تکالیف  سب کچھ  منجانب اللہ ہے  اس پر ایمان ویقین رکھنا ایک مومن کے عقیدے کا  حصہ ہے  کیوں کہ اچھی اور بری تقدیر کا مالک ومختار صر ف اللہ  کی ذات ہے ۔ لیکن جہاں تک  ان کے  اسباب کا تعلق ہے تو وہ سراسر انسان کے اپنے کئے دھرے کا  نتیجہ سمجھنا چاہیے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے’’جوکچھ تمہیں مصائب پہنچتے  ہیں وہ تمہارے ہی کردار کا نتیجہ ہیں جبکہ تمہارے بے  شمار گناہوں کو  معاف کردیا جاتا ہے ‘‘ دنیا میں غم ومسرت اور رنج وراحت جوڑا جوڑا ہیں ان دونوں موقعوں پر انسان کو ضبط نفس اور اپنے آپ پر قابو پانے کی  ضرورت  ہے  یعنی نفس پر اتنا  قابو  ہوکہ مسرت وخوشی کے نشہ میں اس  میں فخر وغرور پیدا نہ ہو اور غم وتکلیف میں  وہ  اداس اور بدل نہ  ہو۔ زیر نظر کتاب ’’ پریشانیا ں کیوں آتی ہیں؟ مصیبت آئے تو کیا کروں‘‘ محتر م مولانا محمد عظیم حاصل پوری ﷾ کی تصنیف ہے  جس کو انہوں نے  دوحصوں میں تقسیم کیا ہے  حصہ اول میں  انسان کو پیش آنے والی پریشانیاں  اور مصائب کے اسباب اور دوسرا حصہ میں جب  انسان تکالیف ،پریشانیاں ،مصائب  میں  مبتلا ہو تو جن امور کو اختیار کرنا چاہیے  فاضل مصنف نے ان کو  قرآن  واحادیث کی  روشنی میں  بڑے  احسن انداز میں بیان کردیا ہے ۔ اللہ  تعالی مصنف کی  اس کاوش کو شرف قبولیت  سے  نوازے او ر اس کتاب کو  عوام الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے  (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

8

پریشانیاں کیوں آتی ہیں

 

13

قول ابن قیم 

 

17

قول بیضاوی

 

18

مصائب کی ایک قسم

 

19

خوشخبری

 

19

ایک اہم بات

 

20

نزول مصائب کے اسباب

 

21

معصیت الٰہی ورسل

 

21

قوم نوح ؑ کی تباہی کے اسباب

 

21

قوم ہود ؑ کی تباہی کے اسباب

 

22

قوم ثمود ؑ کی تباہی کے اسباب

 

23

قوم شعیبؑ کی تباہی کے اسباب

 

23

قحط سالی اور پیداوار میں کمی ، طوفان اور بیماریاں کیوں

 

24

ناپ تول میں کمی اور زکوۃ کا ادا نہ کرنا

 

26

لوگوں کو نیکی کا حکم نہ کرنا

 

28

زبان کا درست استعمال نہ کرنا

 

30

جہاد سے اعراض

 

32

پریشانیاں آئیں گی جب لوگ

 

32

یہ سچ ہے

 

35

تبدیلی حالات

 

36

کامیابی کیسے

 

39

اطاعت کامیابی کی ضمانت

 

40

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5294
  • اس ہفتے کے قارئین 294462
  • اس ماہ کے قارئین 2445337
  • کل قارئین116337337
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست