#1065

مصنف : عبد الرحمن بن یحی

مشاہدات : 20623

موانع ہدايت

  • صفحات: 16
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 480 (PKR)
(منگل 24 اگست 2010ء) ناشر : دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض

مسلمان روزانہ پانچ نمازوں میں بہ تکرار بارگاہ ایزدی میں  یہ دعا کرتے ہیں کہ یااللہ ہمیں سیدھا راستہ دیکھا لیکن اس کے باوجود بے شمار مسلمان سیدھے راستے سے بھٹکے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور بعض خود یہ کہتے ہیں کہ ہمیں دین ومذہب سے لگاؤ کوئی نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ان رکاوٹوں کو دور نہیں کرتے جو ہدایت کی راہ میں حائل ہیں ظاہر ہے انہیں دور کیے بغیر سیدھے راستے تک رسائی ممکن نہیں ہے زیر نظر کتاب میں انہی موانع ہدایت کاذکر کیا گیا ہے تاکہ انہیں پہچان کر ان کےخاتمے کی فکر کی جائے اور صراط مستقیم پر گامزن ہواجاسکے۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ہدایت سے روکنےوالے امور

 

3

معرفت کی کمزوری

 

4

عدم اہلیت

 

6

کبروحسد

 

7

ریاست اور سرداری

 

9

شہرت اورمال

 

10

اہل واقارب اوررشتہ داروں کی محبت

 

11

گھراوروطن کی محبت

 

12

آباؤ اجدادپرطعنہ زنی کاخوف

 

13

کسی دشمن کاحق کی تابعداری کرلینایااسلام لانے میں پہل کرلینابھی ہدایت کے موانع ہے

 

14

ہدایت کے موانع میں سےالفت ،عادت ومنشااوررسم ورواج بھی ہیں

 

15

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30051
  • اس ہفتے کے قارئین 455541
  • اس ماہ کے قارئین 1656026
  • کل قارئین113263354
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست