#406

مصنف : عبد اللہ بن عبد العزیز المقبل

مشاہدات : 15635

نصیحتوں کے پچاس پھول

  • صفحات: 63
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1890 (PKR)
(اتوار 27 فروری 2011ء) ناشر : دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض

یہ دنیا دار الامتحان ہے اس میں سانس لینے والے ہر شخص کو اس کے بِتائے گئے روز و شب کا جواب دہ ہونا ہے۔ کامیاب شخص وہ ہے جو دنیوی نعمتوں کے حصول کو اپنا مقصد اولین نہ بنائے بلکہ اپنے اللہ کو راضی کرنے کی تگ و دو میں رہے اور اپنے آپ کو جہنم سے بچاتے ہوئے جنت کا وارث بن جائے۔ پیش نظر مختصر سی کتاب میں فاضل مؤلف عبدالعزیز بن عبداللہ المقبل نے خواتین کو 50 ایسی نصیحتیں کی ہیں جو نہ صرف ان کی دنیوی زندگی کوحد درجہ پرسکون بنا دیں گی بلکہ ان پر عمل سے اخروی زندگی میں بھی انشاء اللہ کامرانیاں ایک مسلم عورت کی منتظر ہوں گی۔ دوسرے الفاظ میں یہ کتاب ایسے اقوال زریں پر مشتمل ہے جو خواتین کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں نہایت خوش کن اثرات مرتب کریں گے۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پھول : مقدمۃ

 

3

زیادہ باتیں کرنا

 

16

قرآن کی تلاوت کرنا

 

17

جو سنا وہ بیان کرنا

 

18

بڑائی بیان کرنا

 

18

اللہ کا ذکر کرنا

 

19

بات کرنے میں فخر کرنا

 

21

خاموشی اختیار کرنا

 

21

کسی کی بات کو کاٹنا

 

23

کسی کی نقل اتارنا

 

23

تلاوت کلام پاک سننا

 

24

بات کرنے سے پہلے سوچنا

 

25

زبان کا استعمال کرنا

 

27

علم سیکھنا اور سیکھانا

 

28

علم سیکھنے کا مقصد

 

29

کم علم والی کا مذاق اڑانا

 

30

فحش کلام سننا

 

31

باریک اور تنگ لباس پہننا

 

33

مردوں جیسا لباس پہننا

 

33

بُری مجالس میں شرکت کرنا

 

34

مجلس میں اللہ کا ذکر کرنا

 

34

غیبت اور چغلی کرنا

 

35

مجلس میں ہی کسی کو ڈانٹنا

 

36

گھر میں کتب خانہ ہونا

 

37

مخرب اخلاق لٹریچر کا ہونا

 

37

سیرت صحابیات کا مطالعہ کرنا

 

38

مفید لٹریچر کا  علم ہوجانا

 

38

مطالعہ میں مصروف ہونا

 

39

بغیر ضرورت گھر سے نکلنا

 

40

خوشبو لگا کر نکلنا

 

40

بغیر ضرورت جھانکنا

 

41

بُرائی کو اچھا سمجھنا

 

41

باہر گھومنے کی عادت بنالینا

 

42

بغیر ضرورت چیز خرید نا

 

43

دعا اللہ سے مانگنا

 

44

اللہ تعالیٰ کی قربت پانا

 

46

دیندار سے تعلق  بنانا

 

48

وقت کی قدر کرنا

 

49

رزق اور عمر میں  برکت ہونا

 

49

گناہ پر فخر کرنا

 

50

دل میں نرمی پیدا کرنا

 

51

غیر اسلامی اعلانات سے متاثر ہونا

 

53

دین کو مضبوطی سے تھامنا

 

54

ثقافت اسلامیہ کو اپنانا

 

54

اچھے اخلاق کی عادت اپنانا

 

54

گھر کا کام کاج کرنا

 

55

ہشاش بشاش رہنا

 

55

غصہ کرنا اور غصہ دلانا

 

56

کفار کی عادات اپنانا

 

57

نماز میں تاخیر کرنا

 

57

نفس کا تزکیہ ہونا

 

58

فہرست

 

59

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40325
  • اس ہفتے کے قارئین 233587
  • اس ماہ کے قارئین 1261752
  • کل قارئین96913596

موضوعاتی فہرست