#333

مصنف : عبد المنعم الجداوی

مشاہدات : 19067

یہ در یہ آستانے

  • صفحات: 87
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2610 (PKR)
(بدھ 02 جون 2010ء) ناشر : دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض

زیر نظر کتاب’’یہ در یہ آستانے‘‘دراصل آب بیتی ہے ایسے شخص کی جو تیس سال سے زائدعرصہ تک شرک وبدعت اور اوہام وپرخرافت کے کے بحربیکراں میں غرق حیران وسرگرداں رہا۔بالآخر ایک دن سفینہ توحیدپر سوار ہوکر ساحل حق ونجات سے ہمکنار ہواپھر اپنے اس سفر نامہ توحید کو صفحہ قرطاس کیا تاکہ دنیا کے بیشتر حصوں میں اس کے ہی جیسے حالات اور نفسیاتی کیفیات سے دوچار بے شمار مسلمانوں کےلیے یہ مشعل راہ ثابت ہونہایت ہی مفید کتاب ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اظہار تشکر

 

3

کچھ بیاں اپنا

 

5

عرض ناشر

 

11

بداعتقادی

 

14

توحید

 

14

قبرپرست

 

14

کوئی شیخ اللہ کے نزدیک اس کے نبی سے زیادہ عزیز ہوسکتاہے ؟

 

21

قوم وملت کے اوپر ان کاروائیوں کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟

 

29

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33213
  • اس ہفتے کے قارئین 458703
  • اس ماہ کے قارئین 1659188
  • کل قارئین113266516
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست