#2510

مصنف : شمس الدین الذہبی

مشاہدات : 8034

مختصر کتاب الکبائر

  • صفحات: 94
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3760 (PKR)
(پیر 20 اپریل 2015ء) ناشر : وزارت اسلامی امور و اوقاف و دعوت و ارشاد، مملکت سعودی عرب

اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ صغیرہ گناہ یعنی چھوٹے گناہ اور کبیرہ گناہ یعنی بڑے گناہ۔ اہل علم نے کبیرہ گناہوں کی فہرست میں ان گناہوں کوشمار کیا ہے جن کےبارے میں قرآن وحدیث میں واضح طور پر جہنم کی سزا بتائی گئی ہے یا جن کے بارے میں رسول اکرمﷺ نے شدید غصہ کا اظہار فرمایا ہے ۔اور صغیرہ گناہ وہ ہیں جن سے اللہ اوراس کے رسول نےمنع توفرمایا ہے ، لیکن ان کی سزا بیان نہیں فرمائی یا ان کے بار ے میں شدید الفاظ استعمال نہیں فرمائے یا اظہارِ ناراضگی نہیں فرمایا۔کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی وجہ سے آدمی پر سب سے بڑی ہلاکت اور مصیبت تو یقیناً آخرت میں ہی آئے گی جہاں اسے چاروناچار جہنم کاعذاب بھگتنا پڑے گا لیکن اس دینا میں بھی گناہ انسان کے لیے کسی راحت یاسکون کا باعث نہیں بنتے بلکہ انسان پر آنے والے تمام مصائب وآلام،بیماریاں اور پریشانیاں تکلیفیں اور مصیبتیں درحقیقت ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہی آتی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’مختصر کتاب الکبائر‘‘ امام شمس الدین ذہبی کی کتاب الکبائر کا اختصار ہے ۔اس کتاب میں ان کبیرہ گناہوں کو واضح کرنے کی کو شش کی گئی ہے کہ جن کو امام ذہبی نے اپنی کتاب الکبائر میں ذکر کیا ہے ۔ علاوہ ازیں بعض دوسرے کبائر کا بھی اس میں ذکر کیا ہے جن کو علماء نے مختلف جگہوں پر اپنی اپنی کتابوںمیں بیان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور اس کتاب کو کبیرہ گناہوں سےمحفوظ رہنے کا ذریعہ بنائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

کبائر کی تعریف

 

9

کبیرہ گناہوں کا بیان

 

11

شرک باللہ

 

11

شرک کی قسمیں

 

11

قتل کرنا

 

13

جادو ٹونا کرنا

 

13

نماز نہ پڑھنا

 

14

زکاۃ نہ دینا

 

15

بلاعذر رمضان کے روزے نہ رکھنا

 

16

استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا

 

16

والدین کی نافرمانی کرنا

 

17

اہل و اقارب سےقطع تعلقی

 

18

زنا کاری

 

19

لواطت اورعورت کےدبر میں باشرت کرنا

 

21

سود کھانا

 

21

اللہ اور رسول کی طرف جھوٹی بات منسوب کرنا

 

22

یتیم کامال کھانا

 

23

میدان جہاد سے فرار اختیار کرنا

 

23

حکمراں کا رعایا کےساتھ دھوکہ کرنا

 

24

فخر و تکبر اور خود پسندی

 

26

جھوٹی گواہی دینا

 

28

شراب نوشی

 

29

جوابازی

 

30

پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانا

 

30

مال غنیمت میں خیانت کرنا

 

31

چوری کرنا

 

32

راہ زنی کرنا

 

32

جھوٹی قسم کھانا

 

33

ظلم و ستم کرنا

 

34

ظالمانہ ٹیکس لگانا

 

34

حرام خوری کرنا

 

36

خودکشی کرنا

 

37

دروغ گوئی کاعادی ہونا

 

38

اسلامی قوانین کےخلاف فیصلہ کرنا

 

39

فیصلہ کرنے پر رشوت لینا

 

40

عورتوں اور مردوں کا باہمی مشابہت اختیار کرنا

 

41

دیوث صفت ہونا

 

41

حلالہ کرنا اورکرانا

 

42

پیشاب سےطہارت نہ حاصل کرنا

 

42

جانور کے چہرے کوداغنا

 

43

دنیا کے لیے علم دین حاصل کرنا

 

44

خیانت کرنا

 

45

احسان جتلانا

 

46

قضا و قدر کا انکار

 

47

تجسس کرنا

 

48

چغل خوری کرنا

 

49

لعن وطعن کرنا

 

50

غداری اور بے وفائی کرنا

 

51

کاہنوں اورنجومیوں کی تصدیق کرنا

 

52

شوہر کی نافرمانی کرنا

 

52

تصویریں بنانا

 

60

نوحہ گری و سینہ کوبی کرنا

 

61

سرکشی کرنا

 

62

کمزوروں اور عورتوں پر زیادتی کرنا

 

63

پڑوسی کوایذا دینا

 

63

مسلمانوں کوایذا دینا

 

64

ٹخنوں سے نیچے کپڑے پہننا

 

65

سونے ، چاندی کے برتن استعمال کرنا

 

66

مردوں کا ریشمی اور ذہنی ملبوسات استعمال کرنا

 

66

غلام کا مالک کے پاس سے بھاگ جانا

 

67

غیر اللہ کے ذبح کرنا

 

67

جان بوجھ کر اپنےآپ کو باپ کے علاوہ کسی اور طرف منسوب کرنا

 

68

فضول بحث و مباحثہ کرنا

 

68

ضرورت سےزائد پانی روکنا

 

69

ناپ تول میں کمی بیشی کرنا

 

69

تدبیر الہٰی سے بےخوف ہوجانا

 

70

مردار جانور اور سور کا گوشت کھانا

 

72

نماز جمعہ او رجماعت کو چھوڑنا

 

73

اللہ تعالیٰ کی رحمتوں سے مایوس ہونا

 

74

مسلمان کی تکفیر کرنا

 

74

مکرو فریب اوردھوکہ بازی

 

74

مسلمانوں کی پردہ دری کرنا

 

75

صحابہ کو برا بھلا کہنا

 

76

ناحق فیصلہ کرنا

 

77

فحش کلامی کرنا

 

77

نسب میں عیب جوئی کرنا

 

78

مردوں پر نوحہ گری کرنا

 

78

سنگ میل کو مٹا دینا

 

78

کسی بری عادت کاایجاد کرنا

 

79

بال میں بال ملانا اور جسم گودنا اور گدوانا

 

79

مسلمان کو لوہاد کھا کر دھمکی دینا

 

80

حرم میں ملحدانہ کام کرنا

 

81

فصل بعض ان گناہوں کا بیان جن کے کبیرہ ہونے کااحتمال ہے

 

86

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27586
  • اس ہفتے کے قارئین 549989
  • اس ماہ کے قارئین 1603489
  • کل قارئین110924927
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست