#5099

مصنف : محمد اختر صدیق

مشاہدات : 6242

پریشانیوں سے نجات ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 81
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1620 (PKR)
(ہفتہ 30 دسمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان کو مختلف شریعتیں دے کر مبعوث فرمایا گیا جو کہ اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھیں‘مگر دراصل یہ اسلام کے تدریجی مراحل تھے۔پھر آخر میں رسولِ رحمتﷺ مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا۔جب دین اپنی تکمیل کو پہنچا تو اب اہل دنیا سے تقاضا تھا کہ وہ سرتاپا اور مکمل طور پر اسلام میں داخل ہو جائیں  اور اسلام کو سیکھیں‘اور اُس کے شب وروزِ زندگی میں اسلام کے تقاضے کیا ہیں اور اسلام کا اِس سے مطالبہ کیا ہے؟۔تو یقینا یہ سب کچھ جاننے سے پریشانیوں سے نجات ممکن ہوتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ پریشانیوں سے نجات‘‘محمد اختر صدیق کی ہے۔ جو کہ چند صفحات پر مشتمل ایک چھوٹا سا عربی کتابچہ  ’’علاج الھموم‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔گویا کہ غموں ، پریشانیوں، دکھوں اور مصائب کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب عام اور خاص کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اس کتا ب کو اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)(ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

7

کچھ غم اورپریشانیوں کےبارےمیں

11

غموں کی اقسام

14

پہلی قسم:وہ غم جوحقیقت میں بہترین ہیں

14

انبیاء﷩کاغم

14

مخلص علماءکاغم

15

نیک حکام کاغم

16

صاحب بصیرت رہنماکاغم

17

اساتذہ اوروالدین کاغم

17

دوسری قسم:مستقبل کےخوف کاغم

18

تیسری قسم:گناہوں کاغم

19

چوتھی قسم :مظلوم آدمی کاغم

20

پانچویں قسم:دنیاوی مصائب کاغم

20

چھٹی قسم:مبلغین اوردعوت دینےپرمصائب کاغم

20

ساتویں قسم:عبادات کےمتعلق غم

22

آٹھویں قسم:سچےکوجھٹلائےجانےکاغم

23

نویں قسم:جھوٹی تہمت کاغم

26

دسویں قسم:قرض کی ادائیگی کاغم

26

گیارہوین قسم:پریشان کن خواب دیکھنےکاغم

29

مذکورہ غموں کاعلاج

 

پہلاعلاج:اصلاح عقیدہ

31

دوسراعلاج:حصول تقویٰ کی کوشش

34

تیسراعلاج:کثرت استغفاروتوبہ

35

چوتھاعلاج:اللہ تعالیٰ کاذکر

37

پانچواں علاج:نیک اعمال کااہتمام

39

چھٹاعلاج:حقیقت دنیاکاادراک

41

ساتواں علاج:اخروی زندگی کافکر

43

آٹھواں علاج :یہ شعورکہ غم گناہوں کی بخشش کاذریعہ ہیں

44

نواں علاج:انبیاء﷩کی زندگی کونمونہ بنانا

46

دسواں علاج:موت کو یادرکھنا

47

گیارہواں علاج:اللہ تعالیٰ سےدعاکرنا

47

بارہواں علاج:نبی ﷺپردرودکی کثرت

55

تیرہواں علاج:اللہ تعالیٰ پرتوکل

56

چودھواں علاج:ماضی اورمستقبل کی بجائےحاضرکافکر

57

پندرہواں علاج:نمازکااہتمام

59

سولہواں علاج:جہادفی سبیل اللہ

60

سترہواں علاج:نفع بخش علوم کاحصول

61

اٹھارواں علاج:اللہ تعالیٰ کی ظاہری وباطنی نعمتوں کااقرار

62

انیسواں علاج:غموں کےمثبت پہلوپرنظر

63

بیسواں علاج:اہم مقصدپرنظر

63

اکیسواں علاج:مخلص اہل علم سےمشورہ

64

بائیسواں علاج:خیرخواہ دوستوں عزیزوں کی صحبت اوران سے تعاون کاحصول

66

تئیسواں علاج:تنگی کےبعدآسانی اورغم کےبعدخوشی کاسبق

68

چوبیسواں علاج:ممکنہ حالات کےلیے تیاررہنا

69

پچیسواں علاج:خاص کھانےکی تیاری

69

چھبیسواں علاج:نمازاستخارہ کااہتمام

71

ستائیسواں علاج:،صبرکامظاہرہ

73

پریشان کن خواب کاغم اوراس کاعلاج

75

ابن قیم ﷫اورغموں کاعلاج

76

چندنصیحت بھرےالفاظ

77

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40482
  • اس ہفتے کے قارئین 465972
  • اس ماہ کے قارئین 1666457
  • کل قارئین113273785
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست