#810

مصنف : عبد الرؤف رحمانی جھنڈا نگری

مشاہدات : 23633

العلم والعلماء(عبد الرؤف جھنڈانگری)

  • صفحات: 77
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2310 (PKR)
(ہفتہ 31 دسمبر 2011ء) ناشر : ندوۃ المحدثین گوجرانوالہ

علم انسانیت کی معراج ہے ،جس کے ذریعہ انسان اللہ تعالیٰ کی پہچان حاصل کرتا ،دین کی اساسیات سے واقف ہوتا اور مقصد حیات سے آگاہی حاصل کرتاہے ۔علم عظمت و رفعت کی علامت ہے اور علم ہی کی بدولت اللہ مالک الملک نے انسان کو دیگر مخلوقات سے فوقیت دی ۔کتاب وسنت میں دینی علم حاصل کرنے کی کافی ترغیب اور علما کے مراتب عام امتیوں سے اعلیٖ و افع بیان ہوئے ہیں ۔وحی کے علم کی حفاظت و ذمہ داری اور تبلیغ و اشاعت کا فریضہ علمائے امت پر عائد ہے ، اس مناسبت سے علماء کا فرض ہے کہ دینی علوم میں دلچسپی لیں اور کتاب وسنت کے احکام و فرائض ،فقہی مسائل اور ضروریات دین کے متعلقہ امور سے کما حقہ بہرہ مند ہوکر تبلیغ دین کی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوں۔دینی علم سیکھنا اور سکھانا بہت معزز پیشہ ہے اور دینی تعلیم سے وابستہ افراد انتہائی قابل احترام ہیں ۔زیر نظر کتاب  میں علم کی فضیلت و اہمیت ،علماء کے فضائل ومناقب ، حصول علم کے لیے مصروف طلباء کی عظمت اورتعلیم سیکھنے اور سکھانے کے آداب کا بیان ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع بہترین تصنیف ہے ، جو قارئین کی علمی ذوق کو ابھارے گی اوران میں حصول علم کا نیا ولولہ پیدا کرے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

3

تعارف

 

4

العلم والعلماء اہل علم کی نظر میں

 

6

طلبائے عربیہ سے خطاب

 

9

علماء کا درجہ

 

12

مطالعہ کی پابندی

 

22

شوق علم

 

23

تنگدستی اور طالب علمی

 

24

علم اور معاش

 

30

علمائے سلف کی علمی وتصنیفی کاوش

 

40

علم کی راہ میں خرچ

 

43

عہد سلف میں محدثین عورتیں

 

44

محنت کا ثمرہ

 

46

کمال علم کے اسباب

 

54

کسب ومحنت کے چند اہم واقعات

 

60

جامع العلوم

 

64

آداب علم

 

66

اسلاف پر علم وفضل ختم نہیں ہے

 

70

محنت کا پھل

 

71

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47547
  • اس ہفتے کے قارئین 344525
  • اس ماہ کے قارئین 1398025
  • کل قارئین110719463
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست