#4803

مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

مشاہدات : 6560

واضح البیان فی تفسیر ام القرآن

  • صفحات: 619
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15475 (PKR)
(منگل 05 ستمبر 2017ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، پاکستان

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ واضح البیان فی تفسیر ام القرآن‘‘ مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کی ہے۔ جس میں تفسیر کی تاریخ و تحریک، طرق، تفسیر بسم اللہ شریف اور سورۃ الفاتحہ کی مفصل تفسیر کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

الخطب الحلیۃ العربیۃ

13

امابعد فی تحریک التفسیر

17

مقدمہ فی اصول التفسیر

21

دیباجہ تفسیر

28

شکایت زمانہ حال

30

خوش اعتقاد احباب کاتقاضا

31

ضروری التماس

34

معذرت وعرض حال

37

علم اسراردین

38

طرز تحریر وطریق بیان

42

ذکر لطائف کانمونہ

43

اصول تفسیرہذا

46

تفسیر قرآن بزہان قرآن

48

رد مخالفین

52

تفسیر بالایات

52

تفسیر بالااحادیث

53

تفسیر باقوال الصحابہ ؓ

54

جمع منقول ومعقول

55

اسمائے سورہ فاتحہ

57

امام بخاری کی طرف سے جواب

58

جائے نزول

64

بحث اولیت نزول

64

فضائل سورہ فاتحہ

64

سورہ فاتحہ کادم موجب شفاء

66

تفسیر بسم اللہ شریف

67

بسم

68

بسم اللہ کارسم الخط

68

اللہ تعالیٰ کااسم بھی بابرکت ہے

69

فہرست اسمائے حسنی

70

اسم اعظم

71

وغامانگتےکاطریق

72

آنحضرات ﷺکی بعض دعائیں

73

بےخوابی کی دعا

73

ہرمصیبت کی دعااوراسم اعظم

73

حضرت ایوب ؑکی دعا

74

غم واندود کی دعا

74

آگ جلے کےلیے دعا

75

بیمار کےلیےحضرت علی سےمنقول دعا

75

حضرت نوحؓ کی دعا

75

ازالہ شبہ

76

اللہ

76

رسم الخط

77

معانی بلحاظ اشتقاق

77

حکمت

81

الرحمن الرحیم

81

رحمت کااطلاق نبی آدم کےلیے اورذات باری کےلیے

81

اسم الرحمان کی خصوصیت

84

تنبیہہ

85

وجہ تقدیم الرحمٰن

85

تمتہ اسم الرحمٰن

85

نکتہ عجیبہ

86

مسائل وسنن نبویہ متعلق بسم اللہ

87

ہراہم کام کے ابتداء میں بسم اللہ

87

میاں بیوی کےخاص تعلق کےوقت بسم اللہ

87

وضو  کےابتداء میں بسم اللہ

88

جائے ضرور میں جانے پر بسم اللہ

91

کھانے پینے کےوقت بسم اللہ

92

سونےکےوقت بسم اللہ

93

سواری کےوقت بسم اللہ

93

گھرسےباہر نکلنے کی دعا

93

سورہ توبہ کےسواسب سورتوں کی ابتداء بسم اللہ سےہے

94

جہری نماز میں بسم اللہ یاجہر پڑھے

96

صحابہ قائلین جہربسم اللہ

99

تابعین وتبع تابعین

99

امام ابوحنیفہ اوربسم اللہ

100

ترک واخفائے بسم اللہ کی روایات اورفیصلہ

105

تفسیر الحمد اللہ

115

الحمد

116

حمد،مدح اورشکر میں فرق

116

اللہ

119

نکات اربعہ وفائدہ

119

قرآن میں الحمد اللہ کی تعداد

120

قرآن میں مواقع حمد

121

فضائل الحمد اللہ ازاحادیث

127

آنحضور ﷺ احمد اورآپ کی امت حمدو

128

بائیبل کاحوالہ

129

نیند سےبیداری پر حمد

129

نئے لباس پر الحمداللہ

130

نئےچاند پر الحمداللہ

130

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65220
  • اس ہفتے کے قارئین 99048
  • اس ماہ کے قارئین 1715775
  • کل قارئین111037213
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست