#3599

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 6084

قرآن حکیم کی تین سورتیں ( التین ، القدر ، العصر )

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1480 (PKR)
(اتوار 03 اپریل 2016ء) ناشر : مکتبہ جمال، لاہور

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے اپنے برگزیدہ رسولوں اور پیغمبروں کو مبعوث فرمایا جو گمراہی اور جہالت میں ڈوبی ہوئی بنی نوع کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے۔ سید الانبیاء ختمی المرتبت حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو قرآن جیسا عظیم معجزہ اور جوامع الکلم سے نوازہ۔ قرآن مجید امت مسلمہ کے پاس اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ایک عظیم تحفہ ہے۔ اس سچی اور لاریب کتاب میں گزشتہ اقوام کے واقعات اور مستقبل کی پشین گوئیاں بھی بیان کی گئی ہیں۔ یہ کتاب مقدس حق اور باطل کے درمیاں فیصلہ کرنے والی ہے۔ قرآن کریم سراپا نصیحت، حکمت و دانائی کی باتوں سے اور لبریز سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کرنے والی کتاب ہے۔ نزول قرآن سے لے کر لمحہ موجودہ تک مختلف زاویوں سے اس کی توضیحات و تفسیرات سامنے آرہی ہیں لیکن اس کے مصارف ہیں کہ ختم نہیں ہوتے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے توحید، رسالت، آخرت اور دیگر مضامین کو سمجھانے کے لیے مثالیں بیان کی ہیں تا کہ ان مثالوں کی روشنی میں بات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیا جائے۔ زیر نظر کتاب"قرآن حکیم کی تین سورتین ترجمہ و تفسیر" مولانا ابو الکلام آزادؒ کی نایاب تفسیری تصنیف ہے۔ جس میں مولانا آزادؒ نے قرآن حکیم منتخب تین سورتوں(التین، القدر، العصر) کا ترجمہ و تفسیر کی ہے۔ مولانا کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازہ تھا۔ مولانا آزادؒ عربی، اردو، فارسی اور انگریزی کے عظیم سکالر تھے، آپ نہایت ہی زیرک اور بے باک انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ مولانا آزادؒ کو غریق رحمت فرمائے اور ان کے درجات میں بلندی کا سبب بنائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

تفسیر سورہ و التین

11

مبحث اول

13

تین و زیتون کی شہادت

16

نکتہ

18

طور سینین کی شہادت

18

بلدا حین کی شہادت

20

استفسار

24

تفسیر سورہ و ا لتین

27

چند مقدمات مہمہ

28

موضوع سورہ والتین

30

مسئلہ خیر و شر فطرت انسانی

32

القرآن الحکیم

35

عود الی المقصود

42

استشہاد و طریق استشہاد

44

سورہ والتین کے مطالب کی ترتیب

49

اصل تفسیر

52

تفصیل استشہاد

53

تین و زیتون

56

احسن تقویم

59

تفسیر سورہ القدر

60

تفسیر سورہ  والعصر

66

حواشی

72

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39556
  • اس ہفتے کے قارئین 226632
  • اس ماہ کے قارئین 800679
  • کل قارئین110122117
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست