#367

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 30359

مسئلہ خلافت

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6780 (PKR)
(جمعرات 16 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ جمال، لاہور

مولانا ابو الکلام آزاد جہاں تقریر و خطابت کے میدان میں نمایاں مقام رکھتے ہیں وہیں ایک عالی مرتبت عالم دین کی ہستی بھی ان کے اندر موجود ہے۔ جس کا حقیقی اندازہ مولانا کی زیر نظر کتاب ’مسئلہ خلافت‘ کے مطالعے سے ہوگا۔ خلافت کے موضوع پر متعدد کتب سامنے آ چکی ہیں لیکن مولانا نے اس کتاب میں جس طرح موضوع بحث کو سمیٹا ہے یہ انہی کا خاصہ ہے۔ انہوں نے خلافت سے متعلقہ حارث اشعری کی حدیث کی تشریح کرتے ہوئے امامت و خلافت کی شرائط بیان کی ہیں اور اس پر نصوص سنت اور اجماع اشمت سے دلائل ثبت کئے ہیں۔ حکمران کے خلاف کے خروج کے تناظر میں واقعہ امام حسین پر روشنی ڈالتے ہوئے بحث کو مسلمانان ہند خلافت سلاطین عثمانیہ تک لے آئے ہیں۔ علاوہ ازیں جزیرہ عرب کی تحدید، ترک موالات اور مسلمانان ہند اور نظم جماعت جیسے موضوعات بھی کتاب کی زینت ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

پیش لفظ

 

9

مقدمہ (طبع ثانی)

 

11

مقدمہ (طبع اوّل)

 

14

خلافت

 

19

خلافت خاصہ اور خلافت ملوکی

 

23

عہد  اجتماع و  ائتلاف و دور اشتات و انتشار

 

26

جمع و تفرقہ قوی و مناصب

 

32

اطاعت خلیفہ  التزام جماعت

 

36

شرح حدیث حارث اشعری

 

45

جماعت والتزام جماعت

 

54

شرائط امامت و خلافت

 

57

نصوص سنت و اجماع امت

 

64

اذا بویع الخلیفتین فاقتلوا اخرھما

 

70

اجماع امت  جمہور فقہاء و اعلام

 

71

سنی اور شیعہ دونوں متفق ہیں

 

76

بعض کتب مشہورہ عقائد و فقہ

 

78

من حمل علینا السلاح  فلیس منا

 

81

اقسام ثلاثہ قتل مسلم و حمل سلاح

 

93

واقعہ امام حسین ؓ

 

98

شرط قرشیت

 

100

الائمہ من قریش---تحقیق امارت قریش و شرط قرشیت

 

102

دعوے اجماع

 

114

خلافت آل عثمان ---- چند لمحات تاریخیہ

 

123

خلافت و امامت سلاطین عثمانیہ

 

126

مسلمانان ہند اور  خلافت سلاطین عثمانیہ

 

131

قرن متوسطہ و اخیرہ میں مرکزی حکمرانی

 

136

ترکان عثمانی  اور عالمی اسلامی

 

138

فریضہ عظیمہ دفاع ---- حقیقت حکم دفاع

 

143

فضائل دفاع

 

146

عہد نبوت کا ایک واقعہ

 

155

ایک عام غلط فہمی

 

159

احکام قطعیہ دفاع

 

162

ترتیب وجوب دفاع

 

170

جزیرہ  عرب و بلدد ---  مرکز ارضی

 

173

احکام شرعیہ

 

176

جزیرہ عرب کی تحدید

 

180

مسجد اقصی  و ارض مقدس

 

185

خاتمہ سخن  ----  نتائج بحث

 

187

خلیفۃ المسلمین اور گورنمنٹ برطانیہ

 

189

موجودہ و ائندہ حالت او راحکام شرعیہ

 

193

ترک و اختیار( ترک موالات)

 

196

واقعہ  حاطب بن  ابی بلتعہ

 

198

ھل للامام  ان یمنع المتخلفین والقاعدین

 

201

ایک شبہہ اور اس کا ازالہ

 

203

برٹش گورنمنٹ کے لئے اصلی سوال

 

205

مسلمانان ہند اور  نظام جماعت

 

207

ضمیمہ

 

215

مواعید و عبود

 

219

ایفائے عہد

 

221

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42083
  • اس ہفتے کے قارئین 229159
  • اس ماہ کے قارئین 803206
  • کل قارئین110124644
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست