#752

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 38000

آزادی ہند

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11580 (PKR)
(جمعرات 17 نومبر 2011ء) ناشر : مکتبہ جمال، لاہور

مولانا ابو الکلام آزاد کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے، وہ برصغیر پاک و ہند میں برطانوی اقتدار اور تقسیم ہند کے ایک اہم چشم دید گواہ ہیں۔ ایک زمانہ میں جناب ہمایوں کبیر صاحب نے مولانا سے درخواست کی کہ وہ انگریز سے ہندوستان کی آزادی کی تاریخ کو اپنے مشاہدات اور تجربات کی روشنی میں مرتب کریں تا کہ آئندہ نسل تک صحیح حقائق ایک مستند ذریعہ سے پہنچ سکیں تو مولانا نے پہلے تو اس سے معذرت کی لیکن پھر اصرار پر جناب ہمایوں کبیر صاحب کو آزادی ہند کی تاریخ زبانی مرتب کروائی جسے ہمایوں کبیر صاحب نے انگریزی میں "انڈیا ونس فریڈم' کے نام سے مرتب کیا اور اس کی نظر ثانی مولانا ابو الکلام ؒ سے کروائی۔ بعد ازاں اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی 'آزادی ہند' کے نام سے شائع کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں تاریخی واقعات کے ساتھ ساتھ مولانا کے ذاتی نظریات اور افکار کا بیان بھی موجود ہے اگرچہ اس کتاب میں مولانا ابو الکلام آزاد ؒ کے بیان کردہ جمیع تصورات سے اتفاق ممکن نہیں ہے لیکن اس کتاب کو شائع کرنے کا مقصد یہی تھا کہ اس کتاب کا مولانا کے تصورات سے واقفیت کی بجائے ایک تاریخی ورثہ کے طور پر مطالعہ کیا جائے تا کہ تاریخ کے ایک طالب علم کو حقائق و نتائج کے جاننے میں ایک مستند مصدر و ماخذ فراہم کر دیا جائے۔(ت۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ اشاعت 1959ء

 

7

کیفیت نما

 

13

کانگرین ،اقتدار میں

 

29

یورپ میں جنگ

 

44

میں کانگریس کا صدر بنایا گیا

 

48

چین کی طرف گریز

 

65

کرپس مشین

 

71

بے چینی کا وقفہ

 

102

ہندوستان چھوڑ دو

 

117

قلعہ احمد نگر جیل

 

128

شملہ کانفرنس

 

148

عام انتخابات

 

171

برٹش کیبینٹ مشن

 

197

تقسیم کا پیش خیمہ

 

220

انٹرم حکومت

 

237

ماؤنٹ جیٹن مشن

 

262

ایک خواب کا خاتمہ

 

278

منقسم ہندوستان

 

298

حرف آخر

 

322

ضمیمے

 

331

اشاریہ

 

373

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38075
  • اس ہفتے کے قارئین 225151
  • اس ماہ کے قارئین 799198
  • کل قارئین110120636
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست