#4343

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 6319

خطبات سورۃ یٰسین

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8075 (PKR)
(جمعرات 16 مارچ 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

سورۃیٰسین مکی سورت ہے اس سورۃکا آغاز “ی” (یا) اور “س” (سین) دو حرفوں سے ہوا ہے اس مناسبت سے اس کا نام سورہ یٰس ہے۔اس کے مضامین سے اندازہ ہوتا ہے کہ مکہ کے درمیانی دور کے اخیر میں نازل ہوئی ہو گی۔سورۃ یٰسین کا مرکزی مضمون آخرت کے انجام سے خبردار کرنا ہے اس طور سے کہ غفلت میں پڑے ہوئے لوگ جاگ اٹھیں اور انہیں اپنے مستقبل اور اپنی نجات کی فکر دامن گیر ہو۔ رسول کی بعثت اسی لیے ہوتی ہے کہ وہ خبردار کرنے کا یہ فریضہ انجام دے۔اس سورت کی فضلیت کے متعلق کتب احادیث میں متعدد احادیث موجود ہیں لیکن اسناد کے اعتبار سے یہ صحت کے درجہ کو نہیں پہنچتیں۔ اور یہ بات بھی ثابت نہیں ہے کہ صحابہ اس سورہ کو کسی شخص کی جانکنی کے موقع پر پڑھا کرتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ یٰسین ‘‘پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ ’’ یٰسین‘‘ کے متعلق تفسیری خطبات جمعۃ المبارک کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغاز مارچ 1993ء میں جامع مسجد توحید اہل حدیث وزیر آباد میں کیا اور 12 خطبات میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت جمعہ میں مکمل بیان کیا ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃیٰسین کی منفرد تفسیر ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

7

دربار الہی میں دعا

8

عرض مولف

9

سرودول کی صدا

11

تعارف اور فضائل

17

تعارف سورہ یٰسین

17

مضامین سورہ یٰسین

18

فضائل سورہ یٰسین

20

قرآن کادل

21

بخشش ہی بخشش

24

برکات سوۃ یٰسین

25

نبی اکر م ﷺ کی خواہش

27

قریب المرگ پر یٰسین

28

سورہ یٰسین کےنام

31

یٰسین کامعنی

33

آنحضرت کی قیادت

36

تاثیر سورہ یٰسین

38

قرآن اوررسالت محمدﷺ

42

حروف مقطعات

43

حروف مقطعات

44

آنحضرت ﷜ کی دلجوئی

46

قرآن کی قسم

47

قرآن سےبے رغبتی

49

حکمت والا قرآن

51

تاثیرقرآن حکیم

53

ہماری بدنصیبی

56

نام کےمسلمان

57

قرآن سن کررونا

59

رسالت محمدی

61

رسالت کی ابدیت وعالمگیر یت

63

صراط مستقیم

65

کفار کااعتراض اورجواب

65

صراط مستقیم کی دعا

67

اللہ تعالی سے مکالمہ

69

مقتدی اورامام

71

صراط مستقیم کی اہمیت

72

صراط مستقیم کیا ہے

74

اسلام اورصراط مستقیم

75

تہترفرقے

77

مذہبی نسبتیں

78

اصحاب الحدیث

80

عبادت الہی اروصراط مستقیم

81

انبیاء کرام اورصراط مستقیم

82

صحابہ اروصراط مستقیم

84

صراط مستقیم کے بنیادی اصول

86

توحید اورعبادت الہی

86

اعتصام   بحبل اللہ

87

اتباع رسول اللہ ﷺ

89

شیطان کااعلان

90

رحمان کافرمان

91

کفار کی مثال آثارواعمال

93

قرآن نازل کرنےوالا

95

نزول قرآن کا مقصد

95

ایک شبہ اوراس کاجواب

7

ایمان نہیں لائیں گے

98

گردنوں میں طوق

99

شان نزول

100

آگے پیچھے دیواریں

102

کافراندھے ہوگئے

104

بےایمان رہیں گے

107

ایک اعتراض اوراجواب

108

ہدایت کےاسباب

109

قرآن کی اتباع

111

مردوں کازندہ کرنا

112

اعمال اورآثار

114

نشانا ت قدم

116

آثار کاثواب

118

اصحاب القریہ

121

ربط آیات

123

بستی کانام

123

رسولوں کے نام

125

واقعہ کی تفصیلات

126

بستی والوں کا اعتراض

128

بشریت اوررسالت

129

قوم عاد کااعتراض

131

تمام رسولوں پر اعتراض

133

رسولوں کاجواب

134

شرف انسانیت

136

مشرکین مکہ کااعتراض

138

اللہ تعالی کاجواب

139

قبول حق میں رکاوٹ

141

انسانوں کےلیے انسان نبی

142

رسولوں کاکام

144

اہل بستی کی بدشگونی

145

تم خود منجوس ہو

146

بدشگونی کی حقیقت

147

صاحب یٰسین کی استقامت وشہادت

149

ربط آیات

151

صاحب یٰسین کاتعارف

152

حبیب کاتعجب

153

بستی والوں کافیصلہ

154

دعوت اہل حدیث

155

حبیب نجار کاکردار

156

حبیب نجار کی شہادت

160

حبیب نجار کانعرہ توحید

158

حضرت حبیب کو بشارت

161

صاحب یٰسین  کی مثال

163

حبیب بن زیدکی شہادت

165

بستی والوں کی ہلاکت

166

افسوس ان بندوں پر

167

مشرکین مکہ کو ڈانٹ

170

قدرت کی نشانیاں

172

سورہ یٰسین کےاہم موضوعات

173

پہلی نشانی

174

دوسری نشانی

176

تیسری نشانی

179

معبود ان باطلہ کی بے بسی

180

چوتھی نشانی

181

پانچویں نشانی

183

شب درود کانظام

186

چھٹی نشانی

187

ایک اعتراض اورجواب

190

آفتاب دلیل توحید

190

ساتویں نشانی

193

آٹھویں نشانی

195

کشتیاں پارکون لگاتاہے

197

قیامت کاحادثہ

200

ربط آیات

201

عکرمہ بن ابی جہل کاقبول اسلام

203

کفارکو نصیحت

205

گنہگاروں کی تلاش

207

کفار کی روگردانی

207

سرمایہ دارنہ ذہنیت

209

تم صریح گمرا ہ ہو

210

تقسیم رزق کی حکمت

211

قیامت کب آئے گی

213

قیامت  کی ہولناکی

215

قیامت کو جھٹلانے والے

216

سورج اورچاند کی حالت

217

انسانوں کی حالت

218

میدان حشر واہل جنت

220

ربط آیات

221

نفخہ ثانیہ

223

ہائے افسوس

224

دربار الہی میں حاضری

225

یہی حشر ہے

227

اعمال کی جز اورسزا

229

رب ظلم نہیں کرتا

230

اہل جنت کامشغلہ

226

جنتیوں کی بیویاں

234

جنتی حوروں کاحسن وجمال

237

جنت کے پھل اورمیوے

239

رب کااسلام

241

دیدارالہی

243

10۔مجرمین  کی سزا

245

گزشتہ خطبہ جمعہ میں

246

الگ ہوجاؤ

247

مجرمین کے فرقے

248

مجرموں کی فریاد

249

فریاد کاجواب

251

شیطان کی اطاعت

252

صراط مستقیم

254

شیطان کاگمراہ کرنا

255

جہنم کاوعدہ

257

جہنم کاعذاب

258

اعضاء کی گواہی

63

نبی اکر م کاہنسنا

265

اعضاء سےسوال وجواب

266

اللہ تعالی کی قدرت

270

11۔دلائل توحید وآخرت

272

سورہ یٰسین  کاخلاصہ

274

بڑھاپا دلیل آخرت

275

بچپن جوانی اوربڑھاپا

276

انسانی جسم نشان عبرت

278

شاعری نبی کےلائق نہیں

280

کیا شعر کہناجائز ہے

282

شاعر دربار رسالت

283

مدعت مصطفی ﷺ

284

شعراء صحابہ ؓ

286

قرآن اوراشعار

287

نزول قرآن کامقصد

289

توحیدکےمزید دلائل

290

جانوروں کےفوائد

292

شکر نہیں کرتے

293

معبودان باطلہ

294

نبی اکر م ﷺ کو تسلی

297

12۔بعثت  بعد الموت

299

آخری آیات

300

انسان کی پیدائش

301

منکرین آخرت کااعتراض

305

بوسیدہ ہڈیوں کو زندہ کرنا

306

تشریح آیات بزباہ رسالت

307

آخرت کامذاق

309

درختوں سے آگ

311

ارادہ الہی اورکلمہ کن

313

کن سے مردہ زندہ

314

وہ سبحان ہے

316

سبحان اللہ ۔سبحان اللہ

319

وہ خالق ہے

332

انسانوں کو پیدا کرنےوالا ہے

333

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95752
  • اس ہفتے کے قارئین 308507
  • اس ماہ کے قارئین 95752
  • کل قارئین113987752
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست