#4338

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 10438

خطبات سورہ التکاثر

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(پیر 13 مارچ 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

سورۃ التکاثر مکی سورت ہے قرآن مجید کی ترتیب نزولی کے اعتبار سے سولہویں اور ترتیب توقیفی کے لحاظ سےسورۃ نمبر 102 ہے اس میں معجزانہ اختصار اور بلیغانہ اعجاز کے ساتھ موت ،قبر، قیامت، حشروحساب کے حقائق اوردوزخ کے مناظر بیان کےگئے اور ان لوگوں کی مذمت کی گئی ہے جو صرف دنیا کی زندگی کو اپنا مقصد بنالیتے ہیں اوردنیا کاا یندھن جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں،ان کے انہماک کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ انہیں دنیا میں ہمیشہ رہنا ہے؛ لیکن پھر اچانک موت آجاتی ہے ،جس کی وجہ سے ان کے منصوبے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اورانہیں قصر سے قبر کی طرف منتقل ہونا پڑتا ہے ،ان لوگوں کو ڈرایاگیا کہ قیامت کے دن تمام اعمال کے بارے میں سوال ہوگا ،پھر تم جہنم کو ضرور دیکھوگے اور تم سے اللہ کی نعمتوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا کہ امن ،فراغت،اکل وشرب،مسکن،علم او رمال ودولت جیسی نعمتوں کو کہاں استعمال کیا؟۔ زیرتبصرہ کتاب ’’خطبات سورۃ التکاثر ‘‘پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ ’’ التکاثر‘‘ کے متعلق تفسیری خطبات کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغاز جنوری 2002ء میں کیا اور دس خطبات میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت جمعہ میں مکمل بیان کیا ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃالتکاثر کی منفرد تفسیر ہے ۔مصنف موصوف کی یہ بارہویں اور ’’ قرآن خطبات ‘‘ کے بابربرکت سلسلے کی نوویں(9) کتاب ہے (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

آغاز تحریر

7

خطبہ (1)انسان کی غفلت

9

سورۃ  کاتعارف

10

فضائل وبرکات

10

شان نزول

12

سورۃ کےمضامین

13

میرامال ،میرا مال

14

سونے کی وادی

15

پاکیزہ مال

16

میت کےتین ساتھی

19

برکت ہی برکت

20

ہلاکت ہی ہلاکت

22

نبی ﷺ کی مال سےبے رغبتی

27

خطبہ (2) حرص ہوس کی مذمت

30

غریب اورمالدار

31

مال دار کی گفتگو

33

متکبر مالداروں کاانجام

36

عاص بن وائل

37

مومن کاجواب

39

باغ کی تباہی

42

دونوں کاانجام

43

شیطانی سوچ

45

قارون کاغرو ر

47

قارون کاجلوس

50

قارون کی ہلاکت

51

خطبہ (3)زیارت قبور

54

قبر کامعنی ومفہوم

55

سب سےپہلی قبر

57

زیارت قبورکاحکم

60

زیارت قبور کےفوائد

61

عورتوں کو اجازت

63

ضروری وضاحت

68

والدین کی قبریں

68

ماں کی قبریں

74

خطبہ (4)آداب زیارت قبور

77

ربط کلام

77

اہل قبور کوسلام

78

دعائے مغفرت

80

ممنوع کام

81

نذرونیاز

82

سجدہ کرنا

84

مسجد بنانا

86

مسجد بنانا

86

قبرستان میں نماز

89

میلہ لگانا

91

دیگر ممنوع کام

92

خطبہ (5)ثواب قبر

96

پانچ ادورا

98

برزخ کامعنی ومفہوم

100

برزخی زندگی

101

آغاز ثواب

103

مردہ بولتا ہے

106

مردہ سنتا ہے

106

منکر نکیر

108

نیک آدمی کی حالت

111

سوالات قبر

114

دس قسم کےانعامات

115

قبرمیں جنت

120

خطبہ (6)عذاب قبر

124

عذاب قبر کامفہوم

125

عذاب قبر برحق ہے

127

خطبہ ءرسول اللہﷺ

129

قرآنی دلائل

132

قبر میں چیخ وپکار

135

یہودیوں کوعذاب قبر

137

مرتدکو عذاب قبر

138

بداعمال کوعذاب قبر

139

عذاب قبر کی ابتدء

141

موت کی سختی

143

دس قسم کاعذاب

146

عذاب قبر سے ڈھال

151

عذاب قبرسے محفوظ لوگ

153

بچانے والے اعمال

156

مسنون دعائیں

159

قبر کی پکار

161

خطبہ (7)قبروں سے اٹھنلا

163

قبروں سے اٹھنے کاانکار

1645

قبروں سے اٹھنے کامذاق

168

قرآنی دلائل

170

نباتات کی طرح اگنا

173

اعلان اسرافیل

177

صالحین کاقبروں سےنکلنا

180

قیادت مصطفی ﷺ

184

تین قسم کےلوگ

187

سفید اورسیاہ چہرے

189

اندھے ،گونگے )بہرے

192

اعتراضات اورجوابات

195

خطبہ (8)حشر اورحساب

198

تمہیدی کلمات

198

زمین وآسمان کی حالت

199

قیامت کاآنکھوں دیکھاحال

203

حساب کامفہوم

206

نامہ اعمال

208

آسان حساب

212

بغیر حساب

215

اعمال سے انکار

218

میزان عدل

224

کلمہ شہادت کاوزن

227

پل صراط

230

خطبہ (9)جہنم کی ہولناکیاں

236

ربط کلام

236

جہنم کیاہے

238

جہنم کےنام

239

جہنم کی آگ

242

جہنم کےدروازے

247

ہلکا ترین عذاب

249

قرآنی تبصرے

252

دجہنمیوں کی خوراک

257

جہنمی مشروبات

260

دوزخیوں کی چیخ وپکار

265

اپلییں اورالتجائیں

269

اے کاش

272

علم کےمراتب

275

خطبہ (10)انعامات اورسوالات

278

انعامات کی باز پرس

278

پانچ نعمتوں کاسوال

280

جوانی اورشباب

282

ہرنعمت کےمتعلق سوال

284

قرآن مجید کےمتعلق سوال

287

رسو ل اللہ ﷺ کےبارے میں سوال

290

انبیاء ﷩ اورامتوں آمنے سامنے

294

نعمتوں کےذریعے امتحان

298

امتحان اورآزمائش

300

آخری آیت کی عملی تفسیر

302

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37576
  • اس ہفتے کے قارئین 224652
  • اس ماہ کے قارئین 798699
  • کل قارئین110120137
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست