#113

مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

مشاہدات : 17587

رسالت و بشریت

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(پیر 30 مارچ 2009ء) ناشر : تنظیم الدعوۃ الی القرآن والسنۃ، راولپنڈی

قرآن نے جو نقشہ رسول اللہ ﷺ کی بعثت سے قبل پائے جانے والے نظریات کا کھینچا ہے، اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ وہ لوگ یہ تسلیم نہیں کرتے تھے کہ کوئی شخص بشر (انسان) ہو کر اللہ تعالٰی کا رسول بھی ہو سکتا ہے۔ اور آج یہی نظریات مسلمانوں کے ایک خاص گروہ میں پائے جاتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ آج کے مسلمان کہلانے والے انہیں رسول مان کر بشر تسلیم نہیں کرتے۔ گویا بشر اور رسول کے ایک ذات میں جمع ہو جانے کے دونوں گروہ منکر ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے اسی باطل گروہ کے اس باطل عقیدے کا کتاب و سنت کی روشنی سے رد کیا ہے اور ان کی طرف سے پیش کئے جانے والے تار عنکبوت دلائل و شبہات کا خوب علمی محاکمہ کیا ہے۔ نور و بشر کے موضوع پر بے نظیر تصنیف ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

آنحضرت سے پہلے رسالت کے بارے میں نظریات

 

7

نبی اپنی جنس سے ہوتا ہے

 

9

الوہیت کے اوصاف اور ہیں اور نبوت کے اوصاف اور

 

10

معجزہ صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ہوتا ہے

 

11

نبی انسان کامل ہوتا ہے

 

11

حضور ﷺ پاک کی بزرگی و تقدس

 

14

پولوس یہودی سے ایک نمبر آگے

 

16

بشر کے لفظی معنی

 

17

آنحضرت کے سب رشتہ دار بشرتھے

 

19

نبوت بشر کے ساتھ مخصوص ہے

 

22

عام کتب ہائے لغات کی شہادت

 

24

لغات قرآن و حدیث کی شہادت

 

26

نتیجہ و خلاصہ مطلب

 

30

کفار کا شبہ اور اس کا ازالہ

 

30

حضور کے حلیہ مبارک سے استدلال

 

37

آنحضرت کے نسب نامہ سے استدلال

 

37

ایک اور طریق سے استدلال

 

39

تغیر حالات سے پیش گوئی

 

40

پولوس نے دین عیسوی کو کس طرح بدلا ؟

 

42

راہ انصاف

 

44

ہمدردانہ نصیحت

 

44

کفار سے مشابہت

 

48

آنحضرت ﷺ کی ایک پیشین گوئی

 

49

آنحضرت ﷺ نے جماعت حقہ کی خبر دی

 

53

خلاصہ مقصود

 

55

چند مغالطات اور ان کے جوابات

 

57

آنحضرت ﷺ کی محبت

 

58

تفصیل مغالطات

 

61

پہلا مغالطہ

 

61

نکتہ نمبر1

 

63

نکتہ نمبر2

 

64

دوسرا مغالطہ

 

67

ایک بریلوی بزرگ کی تحریف

 

68

مفتی کفایت اللہ صاحب کا فتوی

 

70

نفیس علمی مباحث

 

72

تحقیق لفظ,, انما ،

 

72

سوال نمبر1

 

73

سوال نمبر2

 

74

سوال نمبر3

 

75

ما کافہ کا بیان

 

76

صراح میں ہے

 

76

تحقیق ما اور الا

 

79

کتب ہائے بلاغت کی شہادت

 

81

مسلمہ اردو و فارسی تراجم کی شہادت

 

83

دیگر آیات قرآنی

 

85

توحید کے متعلق

 

86

نبوت کے متعلق آیات

 

87

قیامت کے متعلق آیات

 

87

حلال و حرام کے متعلق آیات

 

87

تیسرا مغالطہ

 

88

کافروں کے انکار کی وجہ

 

91

چوتھا مغالطہ

 

92

اس کا جواب

 

92

حضور ﷺ کیسے نور ہیں ؟

 

95

پانچواں مغالطہ

 

97

چھٹا مغالطہ

 

98

آنحضرت ﷺ کس جنس سے تھے؟

 

98

ساتواں مغالطہ

 

99

آٹھواں مغالطہ

 

100

آپ کی نبوت اللہ تعالی کے علم میں

 

101

حنفی کتب ہائے عقائد اور بشریت رسول اللہ ﷺ

 

103

دیگر کتب کی شہادتیں

 

106

ایک سوال

 

109

ایک لطیفہ

 

109

قصیدہ بردہ اور بشریت رسول اللہ صلی علیہ وسلم

 

110

مذہب اہلحدیث کا خلاصہ

 

111

طریقہ محدثین

 

111

خاتمہ

 

112

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87149
  • اس ہفتے کے قارئین 299904
  • اس ماہ کے قارئین 87149
  • کل قارئین113979149
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست