سرزمین سیالکوٹ نے بہت سی عظیم علمی شخصیات کو جنم دیا ہے جن میں مولانا ابراہیم سیالکوٹی ،علامہ محمد اقبال، علامہ احسان الٰہی ظہیر سرفہرست ہیں مولانا ابراہیم میر 1874ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ مرے کالج میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے ہم جماعت رہے ۔مولاناکا گھرانہ دینی تھا ۔لہذا والدین کی خواہش پر کالج کوخیر آباد کہہ دیا اور دینی تعلیم کے حصول کے لیے کمر بستہ ہوگے ۔اور شیخ الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے حضور زانوے تلمذ طے کیا۔ مولانا میر سیالکوٹی سید صاحب کے آخری دور کےشاگرد ہیں اور انہیں ایک ماہ میں قرآن مجید کو حفظ کرنےکااعزاز حاصل ہے ۔مولانا سیالکوٹی نے جنوری1956ء میں وفات پائی نماز جنازہ حافظ عبد اللہ محدث روپڑی نے پڑہائی اللہ ان کی مرقد پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے ۔(آمین ) مولانا مرحوم نے درس وتدریس ،تصنیف وتالیف، دعوت ومناظرہ، وعظ وتذکیر غرض ہر محاذ پر کام کیا۔ ردّقادیانیت میں مولانا نےنمایاں کردار اداکیا مرزائیوں سے بیسیوں مناظرے ومباحثے کیے اور مولانا ثناء اللہ امرتسری کے دست وبازوبنے رہے۔ مرزائیت کے خلا ف انھوں نے17 کتابیں تصنیف فرمائیں۔ شہادۃ القرآن قادیانیت کے رد میں ان کی ایک اہم ترین کتاب ہے جو دو حصوں پر مشتمل ہے۔ جس میں حیاۃ عیسی علیہ لسلام پر بحث کی گئی ہے اور قر آن مجیدکی روشنی میں مرزائیوں کے دلائل واعتراضات کا مکمل رد کیا گیا ہے اس کتاب کی افادیت کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ اس کتا ب کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے مرکزی دفتر ،ملتان نے بارہا شائع کیااور بعض مدارس نے اس کو شامل بھی نصاب کیا ہے۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
شہادت القرآن حصہ اول |
|
13 |
حرف اول |
|
13 |
تقریظ |
|
15 |
سخنے چند |
|
17 |
دیباچہ شہادت القرآن |
|
23 |
تمہید |
|
32 |
مصنف کے بعض خواب |
|
34 |
وجہ تصنیف |
|
37 |
مقدمہ اولیٰ در بیان امکان خرق عادت |
|
39 |
طریق ثبوت معجزات |
|
58 |
مقدمہ ثانیہ در تشریح سنۃ اللہ |
|
63 |
مقدمہ ثالثہ در خصائص حضرت عیسیٰ علیہ السلام |
|
71 |
فصل اول در بیان عدم مصلوبیت حضرت عیسیٰ علیہ السلام |
|
81 |
نقل اشتہار بناز مرزا صاحب قادیانی |
|
99 |
خلاصہ عبارت انگریزی جارج سیل صاحب |
|
118 |
فصل ثانی در اثبات حیات و رفع آسمانی |
|
139 |
تحقیق لفظ ’’ توفی‘‘ |
|
140 |
کتب لغت میں توفی بمعنی میت لکھنے کی وجہ |
|
148 |
نقشہ آیات توفی مع بیان قرینہ |
|
162 |
تفسیر قولہ تعالیٰ ورافعک الی |
|
179 |
تفسیر قولہ تعالیٰ مطہرک |
|
193 |
امتناع صعود جسم کا جواب |
|
227 |
رفع سماوی میں پہلی حکمت |
|
236 |
ایضا دوسری حکمت |
|
238 |
تیسری آیت تا نویں آیت |
|
241۔263 |
مضامین حصہ دوم |
|
|
خطبہ و سبب تالیف |
|
278 |
دیباچہ طبع ثانی از مصنف |
|
289 |
مرزائے قادیانی کی پیش کردہ آیات کی قسم اول ، دوم ، سوم |
|
291 |
قسم اول سے پہلی آیت یعیسی انی متوفیک |
|
291 |
اس آیت سے مرزا صاحب کے استدلال کے غلط ہونے کی وجہ اول |
|
292 |
دوسری وجہ |
|
295 |
تیسری وجہ |
|
296 |
چوتھی وجہ |
|
297 |
قسم اول میں دوسری آیت |
|
297 |
مرزا صاحب کے اس حدیث کو قبول کرنے کی دلیل قرار دینا |
|
301 |
عذر اول کا جواب |
|
302 |
قیامت کے روز کہنے کی مزید تفصیل |
|
307 |
قسم اول میں تیسری آیت |
|
318 |
قسم اول میں چوتھی آیت |
|
322 |
قسم اول میں پانچویں آیت |
|
334 |
قسم اول میں چھٹی آیت |
|
341 |
قسم اول میں ساتویں آیت |
|
347 |
تحقیق لفظ خلت |
|
353 |
اس آیت کے حضرت ابوبکر صدیق کے پڑھنے پر مغالطہ دینا اور اس کا جواب |
|
361 |
قسم دوم میں تیسری آیت |
|
366 |
قسم سوم میں دوسری آیت |
|
370 |
قسم سوم میں تیسری آیت |
|
371 |
قسم سوم میں نویں آیت |
|
380 |
قسم سوم میں دسویں |
|
381 |
قسم سوم میں گیارہویں تا انیسویں آیت |
|
383۔409 |
قسم سوم میں بیسویں آیت |
|
413 |