#165

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

مشاہدات : 28522

اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ

  • صفحات: 231
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4620 (PKR)
(منگل 16 جون 2009ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

دين اسلام ايك ايسا فطری اور عالمگیر مذہب ہے جس کے اصول وفرامین قیامت تک کے لوگوں کے لیے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں-جبکہ دیگر الہامی مذاہب تحریف کاشکار ہو ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے- زیر نظر کتاب میں مولانا  ثناء اللہ امر تسری ؒ نے اسلام اور مسیحیت کا موازنہ پیش کرتے ہوئے مسیحیت کے حامی پادریوں کی اسلام کے خلاف لکھی گئی تین کتب کا یکجا کافی و شافی اور مدلل جواب دیا ہے۔-کتاب کے شروع میں اسلام کے اصول مساوات پر روشنی ڈالتےہوئے اس مغالطے کا تفصیلی رد کیا گیاہے کہ اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں-مزید برآ ں مسیحیت کی عالمگیری پر ایک نظرڈالتے ہوئے اسلام اور مسیحیت کے اصولوں کا موازنہ اور اسلام دین فطرت ہے، کے موضوع پر ایک علمی مقالہ پیش کیا گیا  ہے- تقابلی مذاہب کے مطالعہ سے شغف رکھنے والوں اور عیسائی مشنریوں کے گمراہ کن پروپیگنڈوں کے جواب میں یہ ایک جاندار تصنیف ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

پہلے مجھے دیکھئے

 

11

تمہید

 

22

باب اول

 

 

تشریح القرآن بجواب توضیح البیان

 

25

اصول اخوت

 

32

فصل چہارم

 

 

اصول مساوات

 

36

اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں

 

43

فجر کی نماز کی ترتیب

 

46

باب دوم

 

 

میسحیت کی عالمگیری پر ایک نظر

 

65

مقدس اتھاناسیس کا عقیدہ

 

69

اسلام کے اصول اور میسحیت

 

80

مسیحیت کی جامعیت

 

113

یسوع مسیح صلیب پر

 

120

حکایت ماضیہ

 

121

مسیحیت کا دوسرا بنیادی پتھر یا کفارہ مسیح

 

124

کفارے پر ایک معنی خیز سوال

 

132

شہادت ضمیر

 

134

باب سوم

 

 

دین فطرت اسلام ہے بجواب دین فطرت میسحیت ہے

 

136

خوف کی جبلت

 

143

نمونہ انبیاء

 

153

اظہار تعجب

 

153

مقام مسرت

 

155

والدینی جبلت کی خصوصیات

 

156

والد ینی جبلت اور بچوں کے فرائض

 

159

والدینی جبلت اور ذات الہی

 

161

والدینی جبلت ، مسیحی اور تصور خدا

 

162

جبلت والدینی ، مسیحی اور اسلامی اخوت انسانی

 

165

جبلت والدینی ، مسیحی اور اسلامی فضائل

 

167

ایک صحیح واقعہ

 

172

غصے کی جبلت اور قصاص

 

174

استفسار کی جبلت

 

176

لڑاکا پن کی جبلت اور جہاد کی تعلیم

 

177

جبلت تجسس اور قرآن کی تعلیم

 

181

میسحیت اور افراد کی دقعت

 

191

منطقی طریق سے

 

197

جبلت اجتماع  پسندی اور انانیت

 

204

جبلت اجتماع پسندی اور نوع انسان کی کاملیت

 

208

جبلت اجتماع پسندی اور ذات الہی

 

209

قرآن کی تصدیق

 

210

جبلت تحکم اور جبلت عجز

 

215

تحکم کی جبلت ، محمد عربی اور مسیح ناصری

 

218

جبلت حصول اور اکتساب

 

223

ایک سوال

 

226

اشتراکیت اور میسحیت

 

228

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51768
  • اس ہفتے کے قارئین 85596
  • اس ماہ کے قارئین 1702323
  • کل قارئین111023761
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست