#211

مصنف : عبد الوارث ساجد

مشاہدات : 24429

اسلام میں تصور مزاح اور مسکراہٹیں

  • صفحات: 184
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3680 (PKR)
(منگل 10 نومبر 2009ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اسلام ایک دین فطرت ہے جو ہر انسان کو شریعت کے تابع رہتے ہوئے تمام فطری تقاضوں کو پورا کرنے کی اجازت دیتا ہے- انسان کے اندر چونکہ مزاح اور خوش طبعی کا فطری میلان پایا جاتا ہے اس لیے دین اسلام میں شرعی حدود وقیود کے اندر رہتے ہوئے اس پر کسی قسم کی کوئی قدغن نہیں لگائی بلکہ اس کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی ہے -لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں مزاح اور ہنسی کے نام پر ایسے رسائل وجرائد دستیاب ہیں جو یا تو انتہائی فحش ہیں یا پھر جھوٹ سے بھرے ہیں اس لیے زیر مطالعہ کتاب میں مصنف نے  اسلام کے اندر تصور مزاح پر اپنی معروضات پیش کرتے ہوئے تاریخ انسانی سے ایسے معتبر اور معیاری واقعات جمع کر دئیے ہیں جنہیں پڑھ کر یقیناً آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھر جائے گی

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ از مؤلف

 

1

اللہ کی شریعت کے مطابق فیصلہ نہ کرنا

 

8

اللہ تعالی کے اسماء و صفات میں الحاد

 

15

علم اسماء و صفات پر ایمان کا درجہ

 

17

اسماء و صفات سے متعلق ایک شبہ کا ازالہ

 

19

اسماء و صفات پر ایمان بنیادی اصول

 

22

اسماء و صفات میں الحاد کا معانی

 

24

سلف صالحین کے بارے ایک غلط فہمی کا ازالہ

 

26

کسی مخلوق کے بارے میں غیب جاننے کا عقیدہ رکھنا

 

27

نجومی , جوتشی اورچوری کا پتہ بتانے کےپاس جانا

 

33

نجومی,کاہن اور جوتشی سے متعلق ایک غلط فہمی کاازالہ

 

36

غیراللہ سے دعا و فریاد کرنا

 

40

غیراللہ سے دعا و فریاد کے متعلق ایک غلط فہمی ازالہ

 

46

شرک سے روکنے والوں پر ایک بہتان کا جواب

 

60

غیراللہ کے لیے نذر ماننا اور جانور ذبح کرنا

 

65

جادو اور شعبدہ بازی

 

72

قرآن, دین اور رسول اللہ کا مذاق اڑانا

 

82

فحاشی اور بے حیائی کو حلال سمجھنا اور ان پر راضی ہونا

 

84

تعویذ و گنڈے

 

87

فہرست مضامین

 

97

ضعیف حدیث پرعمل کرنے والوں کے لیے ایک لمحہ فکریہ

 

99

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 578
  • اس ہفتے کے قارئین 316967
  • اس ماہ کے قارئین 104212
  • کل قارئین113996212
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست