#766

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 25280

امامت کے اہل کون؟

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2905 (PKR)
(بدھ 23 نومبر 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

زیر نظر کتاب دو کبار علماء حدیث کے دو رسالوں کا مجموعہ ہے ۔جن میں سے پہلا رسالہ شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین راشدی صاحب ؒ کا ہے اور دوسرا رسالہ حافظ زبیر علی زئی حافظہ اللہ کاہے۔اس کتاب میں اس مسئلہ کی وضاحت کی گئی ہے کہ نماز کی امامت  کے لیے امام کن اوصاف کا حامل ہو۔نیز امام کا صحیح العقیدہ اور بدعات سے مبرہ ہونا ضروری ہے ۔فاسد العقیدہ اور بدعتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست نہیں ۔لہذا مصلحت کے لبادہ میں گمراہ عقائد کے حامل اور بدعات کے رسیہ امام کے پیچھے نماز پڑھنے کی جو رخصت فراہم کی جاتی ہے کتاب وسنت کے دلائل اور آثار سلف کی رو سے یہ قطعاً غلط ہے ۔بلکہ نماز میں ایسے امام کا انتخاب لازم ہے جس کا عقیدہ صحیح اور بدعت کا پرچار کر نہ ہو ۔اس مسئلہ کے بارے میں صحیح اور کامل آگاہی کے لیے زیر تبصرہ کتاب کا مطالعہ ازہد ضروری ہے ۔(فاروق رفیع)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تصدیر

 

5

پہلارسالہ ۔امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے

 

 

تقدیم

 

9

سوال

 

17

جواب

 

17

عقیدہ کی پہلی خامی

 

17

عقیدہ کی دوسری خامی

 

25

عقیدہ کی تیسری خامی

 

29

عقیدہ کی چوتھی خامی

 

30

عقیدہ کی پانچویں خامی

 

32

دوسرا رسالہ۔بدعتی کے پیچھے نماز کا حکم

 

 

تقدیم

 

50

سوال

 

52

جواب

 

52

بدعت کی اقسام

 

53

بدعتی کے پیچھے نماز کے عدم جواز کے فتوے

 

54

بدعتی کے بارے میں فرمان رسول اللہ ﷺ

 

57

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو اذیت دینے والا

 

57

دیوبندیوں کے چند خطرناک عقائد

 

58

وحدۃ الوجود

 

59

شرکیہ عقائد

 

61

اکابرپرستی اور غلو

 

64

گستاخیاں

 

65

اندھی تقلید

 

68

اہل الحدیث سے بغض

 

69

ختم نبوت پر ڈاکہ

 

71

گمراہی کی طرف اعلانیہ دعوت

 

73

انکار حدیث

 

75

نماز بھی خلاف سنت

 

76

قرآن وحدیث کی غلط تاویلیں اور تحریفات

 

76

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48556
  • اس ہفتے کے قارئین 48556
  • اس ماہ کے قارئین 2120473
  • کل قارئین113727801
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست