#32

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 23314

فاتحہ خلف الامام بشمول دو فتوے سکتات اور آمین

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1320 (PKR)
(ہفتہ 13 دسمبر 2008ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

سورہ فاتحہ کا نماز میں پڑھنا ایک لازمی جز ہے جو کہ احادیث سے با صراحت ثابت ہے اور نماز میں سورہ فاتحہ کے نہ پڑھنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے اس لیے علما نے اس موضوع کی اہمیت کے پیش نظر بہت کچھ لکھا ہے جس کی ایک مثال بدیع الدین راشدی کی زیر نظرکتاب فاتحہ خلف الامام ہے –نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں لوگوں میں مختلف گروہ پائے جاتے ہیں ان میں سے کچھ لوگوں کا خیال یہ ہے کہ جہری نماز میں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی جائے گی اور پھر اس موقف کو تقویت دینے  کے لیے اور اس کو ثابت کرنے کےلیے دلائل دیے جاتے ہیں-تو ان دلائل کو سامنے رکھتے ہوئے سورہ فاتحہ کے بارے میں کیا موقف ہونا چاہیے مصنف نے فاتحہ خلف الامام کے نام سے کتاب تصنیف کر کے اس بات کو بڑے اچھے انداز واضح کیا ہے-اس کتاب میں مصنف نے فاتحہ خلف الامام کے بارے میں صحیح اور مرفوع احادیث کا ذکر کیا ہے اور ان راویوں کا ذکر بھی کیا ہے جن سے یہ احادیث مروی ہیں اور اس کے علاوہ ایسے آثار کو بیان کیا ہے جو صحابہ کرام سے منقول ہیں اور آخر میں دو اہم فتوے بیان کیے ہیں  جوکہ امام کے سکتات میں مقتدیوں کا سورہ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں ہیں-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

::

5

حدیث نمبر 1 بروایت عبادہ بن صامت

::

7

حدیث نمبر 2 بروایت حضرت ابو ہریرہ

::

8

حدیث نمبر 3 بروایت عبادہ بن صامت کی دوسری روایت

::

13

حدیث نمبر 4 بروایت محمد بن ابی عائشہ

::

16

حدیث نمبر 5 بروایت انس

::

17

حدیث نمبر 6 بروایت عبداللہ بن عمرو بن عاص

::

18

حدیث نمبر 7 بروایت اہل بادیہ

::

19

حدیث نمبر 8 بروایت عبادہ بن صامت کی ایک او ر روایت

::

19

حدیث نمبر 9 بروایت مہران

::

20

حدیث نمبر 10 بروایت عبادہ بن صامت

::

21

حدیث نمبر 11 بروایت عبداللہ بن عمرو

::

22

حدیث نمبر 12 بروایت ابو ہریرہ

::

22

حدیث نمبر 13 بروایت عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ

::

24

حدیث نمبر 14 بروایت جابر

::

24

حدیث نمبر 15 بروایت ابی الدرداء

::

25

حدیث نمبر 16 بروایت ابو ہریرہ

::

26

اثر نمبر 1 از عمر بن خطاب

::

27

اثر نمبر 2 از علی بن ابی طالب

::

27

اثر نمبر 3 از ابن مسعود

::

28

اثر نمبر 4 از ابن عباس

::

28

اثر نمبر 5 از ابی بن کعب

::

29

اثر نمبر 6 از ابو سعید خدری

::

29

اثر نمبر 7 از عمران بن حصین

::

30

اثر نمبر 8 از عبادہ بن صامت

::

30

اثر نمبر 9 از عبداللہ بن عمر

::

31

اثر نمبر 10 از ابو ہریرہ و عائشہ

 

32

اثر نمبر 11 از ابو الدرداء

 

32

اثر نمبر 12 از انس

 

33

اثر نمبر 13 از معاذ بن جبل

 

33

اثر نمبر 14 از عبداللہ بن عمر و بن عاص

 

34

اثر نمبر 15 از ہشام بن عامر

 

34

اثر نمبر 16 از عبداللہ بن مغفل

 

35

اثر نمبر 17 از علی و جابر

 

35

اثر نمبر 1 از سعید بن جبیر

 

37

اثر نمبر 2 از مکحول

 

38

اثر نمبر 3 از عروہ بن زبیر

 

38

اثر نمبر 4 از ابو سلمہ

 

39

اثر نمبر 4 از حسن بصر ی

 

39

اثر نمبر 5 از عطاء

 

40

اثر نمبر 6 از مجاہد

 

40

اثر نمبر 7 از عامر شرحبیل

 

41

مخالفین کے دلائل اور ان کی حقیقت

 

43

محقق علمائے حنفیہ کی رائے

 

46

دو اہم فتوے

 

 

امام کے سکتات میں مقتدیوں کا سوره فاتحہ پڑھنا

 

51

آمین کہنے کا وقت

 

59

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38890
  • اس ہفتے کے قارئین 225966
  • اس ماہ کے قارئین 800013
  • کل قارئین110121451
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست