#46

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 22922

نماز نبوی(بديع الدين)

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(ہفتہ 27 دسمبر 2008ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ تمام اعمال سنت نبوی کے مطابق بجا لائے- نماز ایک ایسا عمل ہے جودین اسلام کی اساس اور نبیاد ہے اگر اسی میں سنت رسول کو ملحوظ نہ رکھا جائے تو دیگر تمام اعمال رائیگاں ہیں- نماز کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے  اس کتاب میں مصنف نے مسنون نماز، تکبیر سے لے کر سلام تک کا مکمل طریقہ ترتیب کے ساتھ پیش کر دیا ہے- زیر نظر کتاب میں جہاں بہت سی خوبیاں پائی جاتی ہیں وہاں ایک دو خامیاں یہ ہیں کہ احادیث اور اقوال صحابہ کے حوالوں کا خاص اہتمام نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے بعض ضعیف احادیث بھی شامل ہو گئی ہیں اور بعض مسائل میں شدید مؤقف اختیار کیا گیا ہے جو کہ محل نظر ہیں-لیکن مجموعی اعتبار سے طریقہ نماز سنت نبوی کے مطابق پیش کیا گیا ہے اور اسی کی طرف ترغیب دلائی گئی ہے-اس لیے خامیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اچھی باتوں کو اختیار کرنے کی نیت سے قبول کرنا چاہیے-نماز کے تمام ارکان کو ترتیب سے بیان کرتے ہوئے ہر کی تسبیحات اور اذکار کا بھی تذکرہ کیا گیا۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

::

4

مقدمہ طبع ثانی

::

6

نماز کا طریقہ وترتیب

::

9

دعائے استفتاح

::

10

بسم اللہ جہراً پڑھنا چاہیے

::

11

بلند آوازسے آمین کہنا

::

12

سورہ فاتحہ کےبغیر نماز نہیں

::

13

نماز میں قرات

::

15

رکوع اور اسکی تسبیحات

::

15

قیام بعدالرکوع

::

16

رفع الیدین کا مسئلہ

::

16

ْقیام بعدالرکوع کی دعائیں

::

20

سجدہ کا مسنون طریقہ

::

22

سجدہ کی دعائیں

::

22

دونوں سجدوں کے درمیان کی دعائیں

::

23

جلسہ استراحت

::

24

قعدہ اورتشہد

::

25

آخری تشہد اور اسکی دعائیں

::

27

درود شریف

::

28

سلام

::

30

سلام کےبعدکی دعائیں

::

31

متفرق مسائل

::

33

وتر کا طریقہ

::

35

رکعات وتر کی تعداد اوراسکی ترتیب

::

35

دعائے قنوت کا مسئلہ

::

38

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92436
  • اس ہفتے کے قارئین 305191
  • اس ماہ کے قارئین 92436
  • کل قارئین113984436
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست