#143

مصنف : عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

مشاہدات : 30269

ایک مجلس کی تین طلاق مجموعہ مقالات علمیہ

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(اتوار 22 فروری 2009ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

یہ مجموعہ مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی نے تیار کیا ہے جو اصل میں ایک سیمینار کی روداد ہے جو کہ ہندوستان کے مشہور شہر احمد آباد میں نومبر1973میں طلاق ثلاثہ کے حوالے سے ہی منعقد کیا گیا تھا جس میں مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرام نے شرکت کی اور اس حساس موضوع پر اپنے اپنے خیالات کا مقالہ جات کی روشنی میں اظہار کیا ہے-جس کو بعد میں کتابی شکل دے کر مزید اضافہ جات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے-اس میں طلاق ثلاثہ کے حوالے سے مفصل بحث کی گئی ہے اورطلاق ثلاثہ سے متعلق بعد میں علماء کی ایک متفقہ رائے کو بھی پیش کیا گیا ہے-ایک سوالنامہ بنا کر علماء کی خدمت میں پیش کیا گیا جس پر انہوں نے اپنے اپنے مقالے تصنیف کیے-زیر بحث چیزیں طلاق کا طریقہ،مسنون طلاق،طلاق ثلاثہ کا طریقہ،اور غیر شرعی طلاق ثلاثہ کا طریقہ،غصے کی حالت میں دی گئی طلاق کا واقع ہونایا نہ ہونا اور اس کے علاوہ طلاق سے متعلقہ بے شمار مسائل کو بیان کیا گیا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

3

پیش لفظ

 

5

مجلس مذاکرہ کی متفقہ رائے

 

9

سوالنامہ

 

11

سیمینار کی کارروائی

 

12

مقالہ: مولانا محفوظ الرحمن صاحب

 

17

مقالہ: مولانا عروج قادری صاحب

 

37

مقالہ: مولانا شمس پیر زادہ صاحب

 

49

مقالہ: مولانا سعید اکبر آبادی صاحب

 

72

مقالہ: مولانا مختار احمد ندوی صاحب

 

83

مقالہ: مولانا عبدالرحمن صاحب

 

97

مقالہ: مولانا حامد علی صاحب

 

114

خطبہ صدارت: مولانا مفتی عتیق الرحمن صاحب

 

175

طلاق کے معاملہ میں احتیاط کی ضرورت

 

180

اعتراضات کے جوابات

 

185

اجماع کا غلط دعوی

 

195

مدیر ''تجلی''کے اعتراضات کا بے لاگ  جائزہ

 

205

مقالہ ''دعوت فکر ونظر''مولانا کرم شاہ

 

217

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37676
  • اس ہفتے کے قارئین 224752
  • اس ماہ کے قارئین 798799
  • کل قارئین110120237
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست