نکاح کے بعد میاں بیوی دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں ہی یہ محسوس کریں کہ ان کی ازدواجی زندگی سکون و اطمینان کے ساتھ بسر نہیں ہو سکتی اور ایک دوسرے سے جدائی کے بغیر کوئی چارہ نہیں تو اسلام انہیں ایسی بےسکونی و بےاطمینانی اور نفرت کی زندگی گزارنے پر مجبور نہیں کرتا بلکہ مرد کو طلاق اور عورت کو خلع کا حق دے کر ایک دوسرے سے جدائی اختیار کر لینے کی اجازت دیتا ہے ۔لیکن اس کے لیے بھی اسلام کی حدود قیود اور واضح تعلیمات موجود ہیں۔طلاق چونکہ ایک نہایت اہم اور نازک معاملہ ہے اس لیے ضروری ہے کہ پوری طرح غور و فکر کے بعد اس کا فیصلہ کیا جائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ الفاظِ طلاق کے اصول ‘‘ماہنامہ بینات،کراچی میں مفتی شعیب عالم صاحب کے گیارہ اقساط میں شائع ہونے والے مضامین کی کتابی صورت ہے ۔ جس میں انہوں نے الفاظِ طلاق سے متعلقہ اصولوں کی تفہیم و تشریح کو تفصیلا ً پیش کیا ہے۔(م۔ا)
عنوان |
|
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
|
9 |
تقریظ |
|
10 |
مقدمه |
|
12 |
پہلا فائدہ: |
|
19 |
طلاق لفظ سے ہوتی ہے |
|
20 |
دوسرا فائده: |
|
27 |
طلاق خاص لفظ سے ہوتی ہے |
|
28 |
تیسرا فائده: |
|
33 |
طلاق صریح یا کنایہ سے ہوتی ہے |
|
34 |
صریح کی تعبیر و تفسیر |
|
35 |
کنایہ کی توضیح و تشریح |
|
36 |
صریح |
|
39 |
طلاق اور غیر طلاق کا مطلب |
|
41 |
نیت اور دلالت کا فرق |
|
43 |
دلالت حال کی تقسیم |
|
45 |
کنایات کی تقسیم |
|
46 |
چوتھا فائدہ: |
|
51 |
کنایہ کی شناخت کے طریقے |
|
52 |
پانچواں فائدہ: |
|
59 |
صریح سے ملحق الفاظ |
|
60 |
چھٹا فائدہ: |
|
63 |
صریح رجعی اور صریح بائن کا فرق |
|
64 |
ساتواں فائدہ: |
|
69 |
طلاق کا اثر اور نتیجہ |
|
70 |
آٹھواں فائدہ: |
|
75 |
لحوق اور عدم لحوق کا قاعدہ |
|
76 |
لحوق و عدم ملحق کی سولہ سورتیں |
|
78 |
نواں فائدہ: |
|
79 |
صریح کنایہ بائن کا لحوق و عدم لحوق |
|
80 |
اردو فتاوی پر ایک نظر |
|
81 |
دسواں فائدہ |
|
89 |
صریح کے بعد کنایہ کا استعمال |
|
90 |
گیارہواں فائدہ: |
|
93 |
تاکید کا بیان |
|
94 |
بارہواں فائدہ: |
|
97 |
قرینہ کا بیان |
|
98 |
تیرہواں فائدہ: |
|
101 |
افعال کا حکم |
|
102 |
چودہواں فائدہ: |
|
105 |
قضاء ودیانت |
|
106 |
صریح سے دیا نتا عدم وقوع |
|
113 |
صریح سے قضاء طلاق کا عدم وقوع |
|
116 |
کنایہ سے وقوع و عدم وقوع |
|
117 |
پندرہواں فائدہ: |
|
119 |
اضافت کا بیان |
|
120 |
اضافت یا نیت |
|
121 |
اضافت یا نیت کی ضرورت کیوں؟ |
|
121 |
اضافت اور نیت…….. احتمالی صورتیں |
|
122 |
حضرت کشمیری کی تحقیق |
|
124 |
حضرت تھانوی کی تحقیق |
|
125 |
حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی کی رائے |
|
127 |
مباحث گزشتہ کا خلاصہ : |
|
129 |
پہلی صورت |
|
129 |
دوسری صورت |
|
130 |
تیسری صورت |
|
131 |
چوتھی صورت |
|
134 |
پانچویں صورت |
|
136 |
چھٹی صورت |
|
139 |
سولہواں فائدہ: |
|
141 |
دلالت حال سے وقوع طلاق |
|
142 |
مجلة الاحكام العدلية |
|
142 |
قرار حقوق العائلة |
|
146 |
تائیدی دلائل |
|
149 |
تردیدی دلائل |
|
153 |
ستر ہواں فائدہ: |
|
157 |
عرف |
|
158 |
خلاصه مباحث گذشته : |
|
164 |
لفظ کا انفرادی جائزہ |
|
164 |
نوعیت کی تعیین اور حکم |
|
165 |
طلاق کا ثمرہ و نتیجہ |
|
171 |
سیاق و سباق پر نظر |
|
172 |